عمران خان
تحریک انصاف کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج؛ انتخابات نہ ہوئے تو مزید انتشار ہوگا،10جولائی سے پہلے کال دے سکتا ہوں: عمران
پیر 20 جون 2022ءمزید پڑھیے
پوری قوم ’’نیوٹرلز ‘‘کی طرف دیکھ رہی ،قومی سلامتی خطرے میں ہے : عمران خان
پیر 13 جون 2022ءمزید پڑھیے
گستا خانہ بیانات پر حکمران بھارت سے دوستی ، تعلقات، کاروبار ختم ، سخت ایکشن لیں: عمران خان
بدھ 08 جون 2022ءمزید پڑھیے
کبھی اینٹی امریکہ ، یورپ نہیں رہا، دوستی کرنا چاہتے ہیں غلامی نہیں:عمران خان؛ بیرون ملک کارکنوں کو مظاہروں، سوشل میڈیا مہم چلانے کی ہدایت
اتوار 08 مئی 2022ءمزید پڑھیے
امن اور ترقی کیلئے امہ کو ملکر کام کرنا ہوگا: وزیراعظم
منگل 26 اپریل 2022ءاسلام آباد( خبر نگار خصوصی؍وقائع نگار؍ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وسائل سے مالا مال اسلامی ملک ترقی پذیر مسلم ممالک کی مدد کریں،اجتماعی دانش کو بروئے کار لا کر مسلم ممالک میں غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔ گزشتہ روز مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کا کہا گیا،مسلم امہ میں اخوت، بھائی چارے اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،مقبوضہ کشمیر کے حوالے
مزید پڑھیے
انتخابات سے عوام کواپنے مستقبل کا موقع دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں: عمران خان، "خود دار جوان خود دار پاکستان" مہم کا اعلان
بدھ 20 اپریل 2022ءمزید پڑھیے
ملک کو فوج کی بہت ضرورت :عمران خان،چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس لانے کا اعلان ،سراج الحق کوفون،روابط بڑھانے پر اتفاق
منگل 19 اپریل 2022ءاسلام آباد، لاہور(سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر، خبر نگار،مانیٹرنگ ڈیسک،92 نیوز رپورٹ،نیوز ایجنسیاں ) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین، سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی ممنوعہ فارن فنڈنگ سے انکارکرتے ہوئے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان کے خلاف ریفرنس لائیں گے ۔سکندر سلطان راجہ کا نام ہم نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا۔ روس کے دورے پر سب آن بورڈ تھے ، میری حکومت کے خلاف باہر اور اندر سے ملکر سازش ہوئی۔گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ تین تجاویز اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی، جس میں سے الیکشن والی تجویز سے اتفاق
مزید پڑھیے
پنجاب اسمبلی کا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک، قبضہ شدہ الیکشن مسترد کرتے ہیں: عمران خان
پیر 18 اپریل 2022ءاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،92 نیوز رپورٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت ہے ، ہم ایسے شرمناک قبضہ شدہ الیکشن کو مسترد کرتے ہیں۔ ا پنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھاکہ پنجاب اسمبلی کا واقعہ تمام جمہوری اصولوں اور آئین کے خلاف تھا، ایوان میں کوئی نہیں تھا جو فرضی الیکشن کنڈکٹ کرا رہا ہو، معمول کے عمل کی خلاف ورزی کی گئی۔سابق وزیراعظم نے کراچی جلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر اہلِ کراچی کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ مقامی
مزید پڑھیے
عوام باہر نکلیں، فوری الیکشن مانگیں،عدلیہ سے دست بستہ سوال! لوٹوں پر ایکشن نہیں لینا چاہئے تھا؟عمران خان
اتوار 17 اپریل 2022ءکراچی،اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سازش کے تحت میر جعفر کو ہم پر مسلط کر دیا گیا، 4 ماہ پہلے امریکی سفارتکاروں نے ہمارے لوگوں سے ملنا شروع کر دیا تھا، دھمکی دی گئی تھی کہ اگر عدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی تو پاکستان کو نقصان ہوگا، اس سے شرمناک بات کوئی نہیں ہوسکتی، ہم دوستی چاہتے ہیں، غلامی نہیں کرسکتے ۔ کراچی جناح گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کراچی والوں کا دل سے شکریہ
مزید پڑھیے
صوبوں کے تحفظات دور کریں،عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے ،پاکستان چیلنجز سے نکلے گا:وزیراعظم
جمعرات 14 اپریل 2022ءاسلام آباد، کراچی( خبر نگار خصوصی،سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوزایجنسیاں)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے ان شاء اﷲ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے ، وفاقی حکومت صوبوں کے تحفظات دور کرے گی، ملک کو ملکر خوشحال اور پُرامن بنانا ہے ۔وزیراعظم گزشتہ روز ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچے تو وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کے ارکان کیساتھ کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا ،وزیراعظم کیساتھ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب تھے ۔وزیر اعظم وزیراعلی سندھ اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کیساتھ مزار قائد ؒ پہنچے ، پھولوں کی چادر
مزید پڑھیے