Common frontend top

فیصل آباد


نواز شریف کی بے دخلی کا حکومتی خط عدالت میں چیلنج کرینگے :ن لیگ

پیر 02 مارچ 2020ء
شیخوپورہ،نارووال،لاہور،فیصل آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ 92نیوز،سٹاف رپورٹر، وقائع نگار خصوصی)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے کہا ہے حکومت اگر نواز شریف کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرنے کے لئے خط لکھے گی تو ہم اسے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے ، دوبار عدالت سے معافی مانگنے والی فردوس عاشق اعوان کو پھر توہین عدالت کی معافی بھی نہیں ملے گی۔مریدکے میں ہائوسنگ سوسائٹی کے افتتاح کے موقع پر خطاب ، میڈیا سے گفتگواورنارووال میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہمارے دور میں پاکستان سرمایہ کاری مقناطیس
مزید پڑھیے


کرونا سے مزید59 افراد ہلاک،چمن بارڈر ،سندھ میں سکول 13 مارچ تک بند

پیر 02 مارچ 2020ء
اسلام آباد،لاہور،فیصل آباد، کراچی ، تفتان ، بیجنگ ،پیرس ،ابوظہبی ( خبر نگار خصوصی ، جنرل رپورٹر، خصوصی رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) دنیا بھر میں 24گھنٹوں میں کرونا وائر س سے مزید59افراد ہلاک ہوگئے ۔ہلاکتوں کی مجموعی تعداد3,001ہو گی جبکہ2,299نئے کیس سامنے آگئے ۔ چین میں مزید35مریض دم توڑ گئے ،ہلاکتوں کی تعداد2,870ہو گئی جبکہ 577نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ووہان میں نومولود کرونا وائرس میں مبتلا ہو گیا۔ ایران میں مزید11مریض چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد54 ہو گئی جبکہ385نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔اٹلی میں 566نئے کیس سامنے آگئے جبکہ 5مریض ہلاک ہو گئے ۔ تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں
مزید پڑھیے


کرونا: دونوں مریضوں کی حالت بہتر، پاک ایران بارڈر کھل گیا،350پاکستانی واپس آگئے

هفته 29 فروری 2020ء
لاہور،اسلام آباد،کراچی ،کوئٹہ،فیصل آباد، لندن، بیجنگ، تہران، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوز رپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں)دنیا بھر میں کرونا وائرس سے مزید 44افراد ہلاک ہوگئے اوراموات کی تعداد 2858ہو گئی جبکہ پاکستان میں کرونا کے دونوں مریضوں کی حالت میں بہتری آنے لگی ہے اورکرونا کے خدشات کے باعث بند پاک ایران بارڈر عارضی طور پر کھل گیا ۔ سرحد پار پھنسے ایک350 زائرین کو تفتان کے پاکستان ہاؤس منتقل کردیا گیا جن کو سکریننگ کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دی جائیگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے وزرا نے کہا کہ صوبہ میں کرونا کا ایک بھی مشتبہ
مزید پڑھیے


کروناوائرس:2ایرانی نائب صدور بھی شکار، کئی شہروں میں جمعہ اجتماعات منسوخ سعودیہ نے عمرہ زائرین پر عارضی پابندی لگادی

جمعه 28 فروری 2020ء

لاہور،اسلام آباد،فیصل آ باد،ریاض،تہران (رپورٹنگ ٹیم،مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں )ایران کے 2 نائب صدور اور پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ بھی کروناوائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جبکہ کرونا کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا داخلہ عارضی طورپر روک دیا اور مدینہ منورہ جانے پر بھی پابندی عائد کر دی ۔ پابندی کا اطلاق پاکستانی، بھارتی، مصری، الجزائری، ا نڈونیشی اور ترک عمرہ زائرین پر ہو گا جبکہ خلیجی ممالک کے ان شہریوں پر بھی اطلاق ہوگا جو سعودی عرب میں داخلے کیلئے اپنے نیشنل آئی ڈی کارڈ استعمال کرتے ہیں۔جبکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ
مزید پڑھیے


ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف25ارب ڈالر حاصل ہونیکا امکان

منگل 25 فروری 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی) چین میں کورونا وائرس کے باعث ٹیکسٹائل کے برآمدی آرڈرز پاکستان سمیت دیگر ممالک کو منتقل ہونا شروع ہوگئے ۔ پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان 24 سے 25 ارب ڈالرز کا برآمدی ہدف حاصل کرے گا۔ تاہم پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک مرتبہ پھر مطالبہ دہرایا گیا ہے کہ حکومت بجلی گیس کے بڑھتے ہوئے نرخ پر قابو پائے تاکہ چین سے واپس ہونے والے آرڈرز میں سے مسابقت کی
مزید پڑھیے



ڈجکوٹ میں محفل میلاد ، سجادہ نشین غوث اعظم ؒکی خصوصی شرکت

اتوار 23 فروری 2020ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے سپورٹس ملک عمر فاروق کے والد ملک مشتاق احمد کی زیر سرپرستی میلاد مصطفی ڈجکوٹ میں منعقد ہوئی جس میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ محفل میں عراق سے آئے ہوئے سجادہ نشین دربارعالیہ حضرت غوث پاک خالد عبدالقادر،سندھ کی معروف روحانی شخصیت حضرت حافظ غلام محمد ساہو اور چیئرمین مدینہ فائونڈیشن میاں محمد حنیف کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔اس محفل میں اویس رضا قادری، شہباز قمر فریدی، زبیب مسعود، عرفان چشتی اور دیگر معروف نعت خوانوں نے گلہائے عقیدت پیش کرکے شرکا پر وجد طاری کردیا۔اس
مزید پڑھیے


آٹا،چینی کابحران،حکومت مخالف تاجر،سیاسی رہنما ملوث

بدھ 12 فروری 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) پنجاب میں آٹا اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ سے پیدا ہونے والی بحرانی کیفیت میں حکومت مخالف سیاسی اور تاجر رہنماملوث نکلے ،جس کی حساس ادارے نے نشاندہی کردی ہے ۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کے لئے طے شدہ منصوبہ بندی کے تحت ذخیرہ اندوز مافیا نے کئی ہفتے پہلے سے کام شروع کردیاتھا۔ پنجاب کے 10بڑے شہروں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی ذخیرہ اندوزی شروع کی گئی ،جس سے گندم اور آٹے کی قیمت میں اضافہ شروع ہوا
مزید پڑھیے


مظفر گڑھ: عمارت زمین بوس، 8 جاں بحق، فیصل آباد: بوائلر پھٹنے سے 5 چل بسے

بدھ 12 فروری 2020ء
مظفرگڑھ ، فیصل آباد (نمائندہ 92 نیوز، آن لائن ) مظفرگڑھ میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، مزدوروں سمیت ایک ہی خاندان کے دس سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے ، ملبے تلے دب کر آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو بچوں سمیت پانچ افراد کو انتہائی تشویشناک حالت میں ملبے تلے سے نکال لیا گیا، ، مظفر گڑھ شہر کے وسط میں قنوان چوک کے نزدیک زیر تعمیر تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی ، پرانی تین منزلہ عمارت کے ساتھ مارکیٹ کی تعمیر کے باعث عمارت زمین بوس ہوگئی ، ریسکیو کی ٹیموں
مزید پڑھیے


موجودہ حکمران نوازشریف سے بھی زیادہ مغرور ہیں: چانڈیو

منگل 11 فروری 2020ء
فیصل آباد(نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیونے کہاہے کہ نواز شریف میں بھی غرور بہت تھا لیکن موجودہ حکمران ان سے بھی زیادہ مغرورہیں ، جو بندہ خود یہ کہتا ہو کہ میرے وزیر میری بات نہیں مانتے وہ ملک کو کیا چلائے گا ۔ فیصل آباد چیمبرکے صدر رانا سکندر اعظم کی دعوت پر سوشل میڈیا کانفرنس کے بعد چیمبر کے دورے کے دوران انہوں نے کہاکہ جو وزیر اعظم خود کہہ رہاہے کہ سکون صرف قبر میں ہے اس سے ریلیف کی کیا توقع کی جاسکتی ہے ۔اس موقع پرپنجاب اسمبلی میں
مزید پڑھیے


92نیوزپاکستان اور مسلمانوں کی آواز:چودھری سرور،عثمان بزدار، پرویز الٰہی

جمعه 07 فروری 2020ء
لاہور،اسلام آباد،فیصل آ باد(رپورٹنگ ٹیم،92 نیوزرپورٹ،خصوصی رپورٹر،سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر،خبرنگار،لیڈی رپورٹر،بیورورپورٹ ،این این آئی)بے باک صحافت کے امین 92نیوز کی5ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی اورملک بھر میں سالگرہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔گزشتہ روز92نیوز کے 5سال مکمل ہونے پر 92نیوز ہیڈ آفس لاہور میں سالگرہ کی مرکزی تقاریب میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی اورسیکرٹری انفارمیشن راجہ محمد جہانگیرنے شرکت کی۔ 92نیوز میڈیا گروپ کے چیئر مین میاں محمد حنیف ،سی ای او92نیوز میڈیا گروپ میاں محمد رشید ،گروپ ایڈ وائز ر اسلم ترین ،سی
مزید پڑھیے








اہم خبریں