Common frontend top

فیصل آباد


دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کا سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام بازی لے گیا

منگل 21 جنوری 2020ء
فیصل آباد (سٹی رپورٹر،92 نیوزرپورٹ) دی یونیورسٹی آف فیصل آباد کا سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام سب پر بازی لے گیا، اب طلبا وکٹوریہ یونیورسٹی میلبورن میں بھی پڑھائی کے لیے جا سکیں گے ،اسی سلسلے میں وکٹوریہ یونیورسٹی میلبورن آسٹریلیا کے ریجنل ریکروٹمنٹ مینجر مسٹر سیبا سٹیان کونٹزے نے جامعہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر مسٹر کونٹزے نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وکٹوریہ یونیورسٹی کا شمار دنیا کی بہترین یونیورسٹیز میں ہوتا ہے ، پاکستانی طلبا اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے ۔دی یونیورسٹی آف فیصل آباداورہمارے درمیان2007میں معاہدہ ہوا،میرے دورے کامقصدباہمی اشتراک کوتقویت دیناہے ،خاص طورپرجب مستقبل میں انجینئرنگ کے طلباکی
مزید پڑھیے


عثمان بزدار کے طوفانی دورے ،اے سی جڑانوالہ تبدیل،دوفوڈافسر،تھانیدارمعطل : امراض خون انسٹیٹیوٹ شروع کرنے کافیصلہ

پیر 20 جنوری 2020ء

لاہور،فیصل آباد(خصوصی نمائندہ،92نیوز رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب انسٹیٹیوٹ برائے امراض خون کا منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دیدی جبکہ جڑانوالہ اور سمندری کے دورہ کے دوران اے سی جڑانوالہ تبدیل اور 3افسروں کو معطل کردیا۔تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کے قیام کے منصوبے کی منظوری دے دی ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب انسٹی ٹیوٹ برائے امراض خون کے منصوبے کو آئندہ مالی سال سے شروع کیا جائے گا اوراس اہم منصوبے کیلئے فنڈز آئندہ مالی سال کے بجٹ میں رکھے جائیں گے ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت
مزید پڑھیے


آٹا بحران مزیدسنگین،20 کلو کا تھیلا نایاب: وزیراعظم کا گرینڈآپریشن کا حکم

اتوار 19 جنوری 2020ء
لاہور،اسلام آباد ،کراچی ، راولپنڈی، اوکاڑہ، پاکپتن، حبیب آباد، گوجرانوالہ، ملتان،فیصل آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے ،خبرنگارخصوصی،سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر،نمائندگان،92 نیوزرپورٹ) ملک بھر میں آٹا بحران سنگین ہو گیا، پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا نایاب ہو گیاجبکہ پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم اور آٹا بھیجنے کا فیصلہ کرلیا،دوسری طرف سندھ حکومت نے بحران کا ذمہ داروفاق کو قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آٹا70 روپے فی کلو سے بھی مہنگا ہوچکا،کراچی میں بھی آٹے کا بحران ہے ، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی آٹا نایاب ہوگیا،عوام آٹے کے حصول کیلئے لائنوں میں لگنے
مزید پڑھیے


افسر شاہی کو گھوڑوں کی سلامی فیصل آباد پولیس پر بھاری

اتوار 19 جنوری 2020ء
فیصل آباد ( 92 نیوزرپورٹ) فیصل آباد پولیس کو افسر شاہی کو گھوڑوں کی سلامی بھاری پڑ گئی۔ افسر شاہی کوسلامی دینے کیلئے رکھے گئے فیصل آباد پولیس کے 24 گھوڑے ایک سال کے دوران47 لاکھ کا چارہ کھا گئے اور خوراک بھی کوئی عام نہیں، چوکر کے ساتھ کوکونٹ آئل بھی شامل ہے ،افسر شاہی کو بھی سلام جنہیں سال میں تین سے چار بار سلامی کیلئے ان 24 گھوڑوں کو پالنا پڑا اور ہر ایک سلامی 10 سے 12 لاکھ میں پڑتی ہے ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ان کی خواراک میں سبز چارہ، دلیہ، چوکر اور کوکونٹ
مزید پڑھیے


وزیراعظم عمران خان نے تاجروں کو اعتماد میں لینے کیلئے آج اسلام آباد بلالیا

اتوار 19 جنوری 2020ء
فیصل آباد(نیوزرپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد سمیت ملک بھر کے چھوٹے تاجروں کو ٹیکسوں کی نئی سکیم بارے اعتماد میں لینے کے لئے 20 جنوری کو وزیر اعظم ہاؤس بلوالیا ، فیصل آباد سے انجمن تاجران سٹی (رجسٹرڈ)کے صدر خواجہ شاہد رزاق سکا ، جنرل سیکرٹری چوہدری محمود عالم جٹ اور انجمن تاجران سپریم کونسل فیصل آباد کے صدر حاجی اسلم بھلی کو مدعو کیا گیا ہے ۔اس موقع پر وزیر اعظم ، چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی ،مشیر برائے خزانہ ودیگر حکومتی شخصیات شریک ہوں گی ، ذرائع نے مزید بتایا کہ ہر تاجر رہنما کو
مزید پڑھیے



13 سالہ لڑکا زیادتی کے بعد قتل، بچی کو 3 ماہ نشانہ بنایا گیا

جمعه 17 جنوری 2020ء
حیدرآباد، فیصل آباد ( بیورورپورٹ، خصوصی رپورٹر )حیدرآباد میں پانچویں جماعت کے طالب علم 13 سالہ حمزہ ارائیں کو اغواکے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مقتول بچے کے گھر کی بالائی منزل پر رہائش پذیر گودام کے مالک خالد نامی شخص کو گرفتار کرلیا، العزیز کالونی کا رہائشی حمزہ لاپتہ ہوا، جمعرات کی دوپہر ٹنڈو یوسف تھانے کی حدود زم زم سوسائٹی میں پلاسٹک کے گودام سے لاش برآمد ہوئی ، میڈیکو لیگل آفیسر نے پوسٹ مارٹم کے بعد بچے کی موت کی وجہ بدترین تشدد، تیز دھار آلے سے گردن کاٹنے اور گردن کی ہڈی
مزید پڑھیے


سرکاری دینی مدارس کا نظم ونسق چلانے کیلئے باقاعدہ ادارہ قائم

جمعرات 16 جنوری 2020ء
فیصل آباد(راناافتخارخاں) پنجاب حکومت نے سرکاری تحویل میں لئے گئے 200 دینی مدارس کا نظام چلانے کے لئے نیا ڈائریکٹوریٹ آف ریلیجئس (دینی) ایجوکیشن قائم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔ نئے ڈائریکٹوریٹ میں سکیل 18 کے دو افسران بطور ڈپٹی ڈائریکٹر اور سکیل 17 کے 6 افسران بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینات کرنے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹرز میں محمد عارف شہزاد اور محمد نعیم جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرز میں فوزیہ تنویر، سارہ مظہر، جمیل ناصر، شرجیل احمد، طاہر محمود خان اور ظہیر حسین شامل ہیں۔ قبل ازیں فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں حکومتی
مزید پڑھیے


شیخوپورہ ،شرقپور ،فیصل آباد میں 2 تاجربھائیوں سمیت 4افراد قتل

جمعرات 16 جنوری 2020ء
شیخوپورہ ،شرقپور شریف،فیصل آباد ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ 92نیوز ،خصوصی رپورٹر ) شیخوپورہ ،شرقپور ،فیصل آباد میں 2تاجر بھائیوں سمیت 4افراد کو قتل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ایڈن ویلی میں جائیداد کے تنازع پر دو تاجر بھائیوں کو قتل اور دو کو زخمی کر دیا گیا ۔نوید کی اہلیہ عنایہ کا شوہر کے ساتھ جائیداد اپنے نام منتقل کرانے کے معاملہ پر جھگڑا چل رہا تھا ، جن کے مابین اہل خانہ کی طرف سے صلح صفائی کرانے کیلئے متعدد بار کوشش کی گئی لیکن صلح نہ ہو سکی ، گذشتہ روز مقتول نوید اپنے بھائیوں رشید ،
مزید پڑھیے


مائیکرو سافٹ پروفیشنل ارفع کریم کی آٹھویں برسی منائی گئی

بدھ 15 جنوری 2020ء
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی،صباح نیوز)آئی ٹی کی دنیامیں پاکستان کانام روشن کرنے والی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم رندھاوا کی آٹھویں برسی منائی گئی ۔ان کے آبائی گاؤں رام دیوالی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں ان کے والد،ا ہل علاقہ،طلبا وطالبات نے شرکت کی ،مقررین نے آئی ٹی شعبہ میں کارہائے نمایاں پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا قرآن خوانی کرکے خصوصی دعائیں کی گئیں۔9سال کی عمر میں آئی ٹی کی فیلڈ میں دنیا بھر سے ایوارڈز اور میڈلز حاصل کرکے اپنا اور ملک کا نام روشن کیا ،ارفع کریم فیصل آباد کے ایک
مزید پڑھیے


آئی ٹی ماہر ارفع کریم کی 8ویں برسی آج منائی جائیگی

منگل 14 جنوری 2020ء
فیصل آباد(شائستہ شیخ) آئی ٹی کی دنیا کے افق پر چمکتے ستارے مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ارفع کریم کو ہم سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے آج 14 جنوری کو ان کی برسی منائی جا رہی ہے ، لیکن سابق حکومت نے ان کے نام سے آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سمیت کوئی بھی وعدہ وفا نہ کیا، ارفع کریم کا گاؤں ماڈل ویلیج بنا نہ ہی دیگر وعدے وفا ہوئے ، ارفع کریم غیر معمولی ذہین طالبہ تھیں جنہوں نے 2004ء میں محض 9 سال کی عمر میں مائیکرو سوفٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا اعزاز حاصل کر لیا اور صرف
مزید پڑھیے








اہم خبریں