Common frontend top

فیصل آباد


ٹرانسپورٹرزکی ملک گیر ہڑتال مذاکرت کے بعدختم،جرمانوں میں اضافہ عارضی طورپرواپس

جمعه 03 جنوری 2020ء
لاہور،کراچی ،پشاور،اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، وہاڑی، بورے والا، بہاولپور، فیصل آباد، ہارون آباد، حافظ آباد، پاکپتن، پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار،سپیشل رپورٹر،خصوصی رپورٹر، نمائندگان، نیوز ایجنسیاں ، 92 نیوز رپورٹ) حکومت کی طرف سے موٹروے اور ہائی ویز پر بھاری جرمانے ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب،خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بنے رہے ، سارا دن پبلک ٹرانسپورٹ اینڈ گڈز الائنس نے پہیہ جام رکھاجبکہ رات گئے گورنر پنجاب سے مذاکرات کے بعدہڑتال ختم کردی گئی اور حکومت نے جرمانوں میں اضافے کو عارضی معطل کردیا۔تفصیل کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور سے
مزید پڑھیے


وزیراعظم آج فیصل آباد میں پناہ گاہ،انڈسٹریل سٹی کا افتتاح کرینگے

جمعه 03 جنوری 2020ء
فیصل آ باد؍ سرگودھا(وقائع نگار خصوصی؍سٹی رپورٹر؍ سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان آج فیصل آ باد کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ ساہیانوالہ میں پاکستان میں بننے والے پہلے سی پیک سپیشل اکنامک زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے ،3300 ایکڑ اراضی پر قائم ہو نے والے اس انڈسٹریل سٹی میں400 نئی صنعتوں کے قیام کے علاوہ3 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے جبکہ یہاں پر مجموعی سر مایہ کاری 800 ارب رو پے متوقع ہے ۔علاوہ ازیں وزیراعظم عمران خان سہ پہر4 بجے جنرل بس سٹینڈ میں مدینہ فاؤنڈیشن کے جانب
مزید پڑھیے


وزیر اعظم کل فیصل آباد میں پہلی پناہ گاہ کا باضابطہ افتتاح کرینگے

جمعرات 02 جنوری 2020ء
فیصل آ باد(وقائع نگار خصوصی ) وزیر اعظم عمران خان کل فیصل آ باد کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ ساہیانوالہ میں پاکستان میں بننے والے پہلے سی پیک سپیشل اکنامک زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ 3300 ایکڑ اراضی پر محیط اس انڈسٹریل سٹی میں400 نئی صنعتوں کے قیام کے علاوہ3 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے جبکہ یہاں پر مجموعی سر مایہ کاری 800 ارب رو پے متوقع ہے ۔وزیر اعظم عمران خان 2 بجے دوپہر فیصل آ باد پہنچیں گے ۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار، گورنر چودھری محمد
مزید پڑھیے


فیصل آباد: سردی میں آگ تاپتے 3 افراد جاں بحق

بدھ 01 جنوری 2020ء
لاہور ، فیصل آباد (سپیشل رپورٹر، صباح نیوز ) فیصل آباد میں آگ لگنے سے کمسن بچی سمیت 3 افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے ، معمر شخص سمیت4بری طرح جھلس گئے ، ایک کی حالت تشویشناک ہے ، نواحی گائوں 230 گ ب میں کمرے میں آگ جلاکر چارپائی پرسونے والا75سالہ سعدجھلس کرجاں بحق ہوگیا، چک 220گ ب میں اصغرعلی،ہیٹرسے بسترپرلگنے والی آگ سے جھلس کرجاں بحق ہوگیا ، چک256ج ب میں کمرے میں انگیٹھی جلاکرسونے والا100سالہ محمدعلی جھلسنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات سے متعدد افراد جھلس گئے اور لاکھوں مالیت کی اشیا
مزید پڑھیے


فیصل آباد :وزیراعظم کی درخواست پرمدینہ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی پہلی پناہ گاہ کھول دی گئی

منگل 31 دسمبر 2019ء
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) وزیراعظم عمران خاں کی خصوصی درخواست پر فیصل آباد میں جنرل بس سٹینڈ کے مقام پر مدینہ فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائی جانیوالی پہلی پناہ گاہ بے سہارا افراد کیلئے کھول دی گئی ہے ، اس پناہ گاہ کا باقاعدہ افتتاح تو جنوری کے پہلے ہفتے میں وزیراعظم کی فیصل آباد آمد کے موقع پر ان کے ہاتھوں سے متوقع ہے تاہم دو روز قبل وزیراعظم نے سرد موسم کے پیش نظر بے سہارا افراد کو سہارا مہیا کرنے کا جو اعلان کیا تھا اس کے بعد اس پناہ گاہ کو گزشتہ شب کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیے



فیصل آباد:مدینہ فاؤنڈیشن کانو تعمیر شیلٹر ہوم جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

اتوار 29 دسمبر 2019ء
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) جنرل بس سٹینڈ کے مقام پر بننے والے شیلٹر ہوم کو آئندہ ماہ جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، فلاحی تنظیم مدینہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تعمیر کرائے جانیوالے شیلٹر ہوم میں تین ہزار افراد کے رہنے کا انتظام کیا گیا ہے جہاں ہر طرح کی موسمی ضروریات کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے ، جبکہ یہاں کے مکینوں کے لیے تین وقت کے کھانے کا بھی بندوبست کیا گیا ہے ، شہر کے مختلف چوراہوں شاہرات اور فٹ پاتھوں پر بسیرا کرنیوالے دیگر بے سہارا افراد کو یہاں قیام کرایا جائیگا۔
مزید پڑھیے


شہریوں کی عزت، کرپشن خاتمہ، ریاستی استحکام کیلئے کوشاں: آئی جی

اتوار 29 دسمبر 2019ء
لاہور، فیصل آباد (کرائم رپورٹر، نیٹ نیوز) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے کہ شہریوں کی عزت، کرپشن کا خاتمہ اور ریاست کے استحکام کیلئے کوشاں ہیں۔فیصل آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے ہمراہ تمام ریجن کا دورہ کررہا ہوں۔ بہتر سروسز کی ڈلیوری کیلئے کوشاں ہیں۔ریسوسز کی کمی کی وجہ سے سیف سٹی پراجیکٹ میں تاخیر کا سامنا ہے ۔ جن شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ رُکے ہیں انکے قیام کے لئے بھی کوشش کررہے ہیں۔کرائم فائٹنگ کیلئے کوشاں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وارداتوں کے
مزید پڑھیے


لاری اڈا: آگ سے ما ں ، بیٹا جاں بحق، دیگر واقعات میں 12جھلس گئے

اتوار 29 دسمبر 2019ء
لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد ، کراچی ( سپیشل رپورٹر ، کرائم رپورٹر، خصوصی رپورٹر، سٹاف رپورٹر) لاڑی اڈہ کے قریب کوارٹر میں آگ لگنے کے باعث خاتون اپنے پانچ سالہ بچے سمیت جھلس کر جاں بحق ہوگئی، لاڑی اڈہ ایل ڈی اے کوارٹرز کی نزدیک بلڈنگ کے تیسری منزل پر واقع محی الدین نامی شہری کے ایک کمرہ کے کوارٹر میں اچانک آگ لگ گئی، گھر میں دھواں بھر گیا، محلہ داروں نے ریسکیو ون ون ٹو ٹو کواطلاع دی ، آگ کے باعث کمرے میں موجود 5 سالہ بلال اور 35 سالہ رخسانہ بی بی جھلس کر شدید
مزید پڑھیے


رانا ثنا ، مفتاح اسماعیل رہا،مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا

جمعه 27 دسمبر 2019ء
لاہور، فیصل آباد( نامہ نگارخصوصی ، سٹاف رپورٹر ، کرائم رپورٹر، خصوصی رپورٹر،92 نیوز رپورٹ، نیوزایجنسیاں) منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار سابق وزیر قانون پنجاب ومسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اﷲ اور ایل این جی کیس میں گرفتارسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیا۔سابق وزیر قانون پنجاب ومسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اﷲ کو کیمپ جیل سے رہا کر
مزید پڑھیے


را ناثناء اﷲ نے پریس کانفرنس میں قرآ ن پاک پکڑ کر اپنی بیگناہی کی قسم کھائی

جمعه 27 دسمبر 2019ء
فیصل آ باد(خصوصی رپورٹر)سابق صو بائی وزیر قانون را ناثناء اﷲ خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران قرآ ن پاک ہاتھ میں پکڑ کر اپنی بیگناہی کی قسم اٹھا ئی۔ ان کا کہنا تھا ان سے ہیروئن برآمدگی کی ویڈیو تو دور کی بات، ان سے تفتیشی آ فیسر کی ہی بات چیت کی ویڈیو دکھا دیں۔ جب میں نے تھانہ میں موجود عملہ سے گرفتار کئے جا نے کے حوالے سے پوچھا تو ان کا کہنا تھا اوپر سے حکم آیا ہے ۔ انہوں نے شیخ رشید پر گولہ باری کرتے ہوئے کہا گیٹ نمبر 4 والوں کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں