Common frontend top

فیصل آباد


فیصل آباد میں پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک ،دوفرار ،4 شہری زخمی

منگل 10 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) بٹالہ کالونی کے علاقہ میں پولیس مقابلہ کے دوران 2 ڈ اکو ہلاک ،2 ساتھی فرار ہو گئے ،پولیس مقابلہ کے دوران فا ئرنگ سے چار شہری بھی زخمی ہو ئے ،مقابلہ میں ہلاک ڈاکوئوں سے حساس ادارے کی وردیاں ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآ مد ہواہے ۔سیف آ باد کا رہائشی پہلوان نامی شہری نجی بنک سے نصف لاکھ کی رقم نکلوانے کے بعد نکلا تو اسی دوران تعاقب کرنیوالے ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پررقم چھین لی ۔ شہری کی ہنگامی کال کے بعد بوہڑ چوک گندا کھوہ کے نواح میں ڈولفن فورس کے
مزید پڑھیے


نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت کھل کر سامنے آچکی :شہبازشریف

پیر 09 دسمبر 2019ء
لندن،فیصل آباد (آن لائن)صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کیخلاف نیب نیازی گٹھ جوڑ کی حقیقت کھل کر سامنے آچکی ہے ، سلیکٹڈ وزیراعظم کو ملک اورعوام کے مسائل کاکوئی احساس نہیں ، انکے دل و دماغ میں اپوزیشن کیخلاف بغض بھرا ہوا ہے ۔ حکومت سے بہتری کی کوئی امید اب باقی نہیں رہی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق وزیر مملکت اور ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی سے لندن میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔عابد شیر علی نے میاں نواز
مزید پڑھیے


محکمہ تعلیم ، لیگی دور میں 400 مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

جمعرات 05 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(آصف سدھو) لیگی دور حکومت کے دوران محکمہ تعلیم فیصل آباد میں 400سے زائد مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیب نے اسوقت کے ڈی او سیکنڈری اوردیگر افسروں کو ریکارڈ سمیت آج (جمعرات) طلب کر لیا ہے ۔ میرٹ کے برعکس بھرتیوں میں سابق صوبائی وزیر رانا ثناء اﷲ نے 35 ،سابق وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے 20 من پسند افراد کو نوازا جبکہ دیگر لیگی اراکین اسمبلی نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ۔ ذرائع کے مطابق افسران اس غیر قانونی عمل کے ریکارڈ پر آنے اور
مزید پڑھیے


ڈیمز کی تعمیر، غیر ملکی فرم سے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرانیکا فیصلہ

پیر 02 دسمبر 2019ء
فیصل آباد(راناافتخارخاں) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں چھوٹے ڈیمز تعمیر کرنے کے لئے غیر ملکی فرم سے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ان ڈیموں میں پانی ذخیرہ ہونے کی مقدار کا تعین فزیبلٹی سٹڈی میں کیا جائے گا۔ اس کے لئے صوبائی حکومت نے فنڈز مختص کردیئے ہیں۔ اس سلسلہ میں تمام ذمہ داری محکمہ آبپاشی کو سونپی گئی ہے ۔ محکمہ آبپاشی کو پنجاب میں 14 چھوٹے ڈیمز بنانے کے لئے رواں سال بھی پنجاب حکومت نے تین ارب 41 کروڑ 68 لاکھ روپے فراہم کررکھے ہیں۔ جس سے رواں مالی سال کے دوران
مزید پڑھیے


ناروے میں توہین قرآن کیخلاف مظاہرے ،سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع

بدھ 27 نومبر 2019ء
لاہور،فیصل آباد،سانگلہ ہل،شاہ کوٹ،حبیب آباد،کراچی(نمائندہ خصوصی سے ،سٹی رپورٹر،نامہ نگار، نمائندہ92نیوز، سٹاف رپورٹر )ناروے میں قرآن پاک کی توہین کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جبکہ سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔گزشتہ روزلاہور میں ورلڈ پاسبان ختم نبوت اورسول سوسائٹی کے کارکنوں نے بیرون لوہاری گیٹ سرکلر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا اورزبردست نعرہ بازی کی ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ممتازاعوان ،پیرسید ولی اﷲ شاہ بخاری،ریاض چوہدری،حافظ شعیب الرحمٰن قاسمی،علامہ وقارالحسنین نقوی،مولانا عمرحیات ،محمدشکیل بھٹی ،حافظ افتخاراحمدفخر ،شان علی قادری ،ملک عمیرعربی سلطان ،پیرطارق محمودنقشبندی اورحافظ محمدیعقوب شاہ نے کہاکہ ناروے میں ہونیوالا شیطانی
مزید پڑھیے



مشترکہ مفادات کا منصوبہ ہے، ایلس ویلز کا بیان سی پیک سے متعلق لاعلمی کا عکاس ہے :ن لیگ

پیر 25 نومبر 2019ء
لندن،اسلام آباد،فیصل آباد(نیٹ نیوز،خبر نگار خصوصی، نیوزایجنسیاں)صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے ٹوئٹر بیان میں سی پیک پر امریکی تنقید مسترد کرتے ہوئے کہا سی پیک پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، ایلس ویلز کا بیان منصوبے کے خدوخال سے متعلق لاعلمی کا عکاس ہے ، چین کی مدد کی بدولت صرف توانائی کے بحران کے خاتمے سے پاکستانی معیشت کو زبردست فائدہ ہوا،مذاکرات کے عمل کے قریب رہا ہوں، مجھے یہ کہنا چاہئے کہ سی پیک مشترکہ مفادات پر مشتمل منصوبہ ہے ۔انہوں نے کہا سی پیک کے پہلے فیز کے چار حصے تھے ،توانائی
مزید پڑھیے


فیصل آباد: مدینہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے شیلٹر ہوم کی تعمیرآخری مراحل میں داخل

پیر 25 نومبر 2019ء
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) مدینہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے پردیسی افراد کو عارضی قیام وطعام کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے شہر میں پہلی پناہ گاہ(شیلٹر ہوم) کی تکمیل وتزئین کا کام آخری مراحل میں ہے جس کا باضابطہ افتتاح عنقریب متوقع ہے ۔ضروری بنیادی سہولتوں سے آراستہ 87مرلہ اراضی پر جنرل بس سٹینڈ میں قائم شیلٹر ہوم میں ساڑھے تین سو مردوخواتین مسافروں کے قیام کی گنجائش ہوگی۔پناہ گاہ میں بستروں،بجلی،پینے کے پانی،ٹائلٹس اور موسم کے اعتبار سے دیگر بنیادی سہولیات میسرہونگی جبکہ مقیم افراد کو دووقت کا کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے پناہ گاہ
مزید پڑھیے


بلدیاتی انتخابات، امیدواروں کی رابطہ مہم شروع، ڈیرے آباد

پیر 25 نومبر 2019ء
فیصل آباد(راناافتخارخاں) پنجاب میں نئے بلدیاتی سسٹم کی تشکیل کے بعد انتخابی امیدواروں نے اپنی رابطہ مہم شروع کردی ہیں۔ فیصل آباد میں متوقع امیدواروں نے اپنے ڈیرے بھی آباد کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ شادیوں کے سیزن میں وہ اپنے علاقوں میں بھرپور شرکت کررہے ہیں۔ نئے بلدیاتی سسٹم کے تحت فیصل آباد کے شہری علاقوں میں اب یونین کونسل کی بجائے نیبر ہڈ کونسل بنائی گئی ہیں۔ نیبر ہڈ کونسل کی حلقہ بندیوں کے حوالہ سے تو امیدوار ابھی منتظر ہیں تاہم انہوں نے پہلے ہی موجودہ یونین کونسل کے علاقہ میں اپنی انتخابی مہم شروع کررکھی ہے
مزید پڑھیے


پتنگ بازی کے شوق نے 15سالہ لڑکے کی جان لے لی

اتوار 24 نومبر 2019ء
فیصل آ باد(خصوصی رپورٹر) جھنگ روڈ پر پتنگ بازی کا شوق ایک اور قیمتی جان لے گیا ،15 سالہ لڑکا پتنگ پکڑنے کی کوشش میں اپنی زندگی کی ڈور کٹوا بیٹھانوید کا ہاتھ چھت کے اوپر سے گزرتے 11 کے وی بجلی کی تار سے چھو گیا، جس کے نتیجہ میں اسکی مو ت واقع ہو گئی ، پندرہ سالہ لڑ کے کی ناگہانی موت سے گھر میں کہرام بر پا ہو گیاجبکہ اس موقعہ پر متوفی بچے کے والدین شدت غم سے نڈھال نظر آ ئے ہیں ۔
مزید پڑھیے


معروف روحانی شخصیت پیرانوار حسین قادری جلوآنوی سپردخاک

جمعرات 21 نومبر 2019ء
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) عالم اسلام کی مشہور شخصیت معروف عالم دین اور روحانی شخصیت پیرانوارحسین قادری جلوآنوی کو سپر د خاک کر دیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ، سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ہزاروں مریدین نے مغموم دل سے شرکت کی، جبکہ اس موقعہ پر ہر آنکھ اشکبار نظر آئی۔ عظیم روحانی شخصیت، معروف مفکرِدین، شہنشاہ خطابت اور گدی نشین دربار جلوآنہ شریف پیرانوارحسین قادری جلوآنوی کی نماز جنازہ تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے 414 گ ب میں ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں اہل علاقہ، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس
مزید پڑھیے








اہم خبریں