Common frontend top

فیصل آباد


عالمی رینکنگ دی یونیورسٹی آف فیصل آباد نجی جامعات میں سر فہرست : دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل

جمعرات 29 اپریل 2021ء
فیصل آباد (سپیشل رپورٹر) دی یونیورسٹی آف فیصل آباد نے اپنے اعلیٰ معیار تعلیم اورطلبا وطالبات کی بہترین تربیت کی بدولت پاکستان کی نجی جامعات میں پہلی جب کہ مجموعی طور پرچوتھی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے دنیا کی بہترین 500 یونیورسٹیوں میں شامل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا،اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ٹائمز ہائرایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے ۔اس حوالے سے یونیورسٹی کے ہیلتھ سائنسز کیمپس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز محمد حیدر امین ، قائمقام ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمٰن،
مزید پڑھیے


نیازی صاحب کا اڑھائی سالہ اقتدار عوام پر عذاب،فخر نہیں، شرم آنی چاہئے : اپوزیشن

پیر 26 اپریل 2021ء

اسلام آباد،نارووال، فیصل آباد ( خبر نگار خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک، نیوزایجنسیاں )ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پراپنے ردعمل میں کہاہے اڑھائی سالہ کارکردگی پر عمران خان کو فخر نہیں، شرم آنی چاہئے ،ملک کا وزیراعظم آٹا ،چینی، بجلی، گیس چور ہو تو عوام تباہ ہوتی ہے ،اڑھائی سال میں 40 لاکھ لوگوں کو بیروزگار کرنے پرفخرنہیں شرم آنی چاہئے ،اڑھائی سال میں ترقی کی شرح 5.8 سے منفی 0.4 پرآنا شرم کی بات ہے ، اڑھائی سال میں مہنگائی 3سے 16 فیصدکرنافخر نہیں شرم کی بات ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر
مزید پڑھیے


ای سی سی: کاٹن یارن کی درآمدپر ڈیوٹی ختم، پنجاب میں 4ہسپتالوں کیلئے 11ارب منظور

جمعرات 15 اپریل 2021ء
اسلام آباد،فیصل آباد(خصوصی نیوز رپورٹر، 92 نیوزرپورٹ) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ویلیوایڈڈانڈسٹری کو کاٹن اورسوتی دھاگہ کی بلاتعطل فراہمی ممکن بنانے کیلئے سوتی دھاگاکی درآمد دپرکسٹم ڈیوٹی واپس لینے کی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس بدھ کو یہاں وفاقی وزیرخزانہ، محصولات، وصنعت و پیداوار محمدحماداظہرکی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اسدعمر، محمدمیاں سومرو، علی حیدرزیدی، عمرایوب خان، سیدفخرامام، معاونین خصوصی ڈاکٹروقارمسعود، تابش گوہر،وفاقی سیکرٹریز،صوبائی حکومتوں کے نمائندوں، چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اوردیگرسینئرافسران نے شرکت کی۔ گورنرسٹیٹ بینک رضا باقرنے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی کارروائی میں حصہ لیا۔اجلاس میں پاورڈویزن
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید 84 اموات 4723 نئے کیس، رمضان میں مساجد کیلئے گائیڈ لائنز جاری

اتوار 04 اپریل 2021ء
لاہور،فیصل آباد،اسلام آبا، کراچی ،واشنگٹن (جنرل رپورٹر ، نمائندہ خصوصی سے ، اپنے رپورٹر سے ،سٹاف رپورٹر ، اپنے سٹاف رپورٹر سے ، نیوزرپورٹر، نامہ نگار،کلچرل رپورٹر،وقائع نگار،نمائندہ خصوصی، نمائندگان،92نیوز رپورٹ،نیوز ایجنسیاں )کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید84 افراد دم توڑ ہوگئے جبکہ 4723 نئے کیس سامنے آگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیس682888 جبکہ مجموعی اموات14697 ہو گئیں۔ ابتک 6 لاکھ 9691 مریض صحتیاب ہوچکے ،فعال کیس58500 ہوگئے ۔3490 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50186ٹیسٹ کئے گئے ،ابتک ایک کروڑ 347730 افراد کے
مزید پڑھیے


شوگرڈیلرز کا ایف آئی اے کے چھاپوں پرشدیداحتجاج،کام بندکردیا: چینی کی قلت پیداہونے کاخدشہ

جمعرات 25 مارچ 2021ء
لاہور، فیصل آباد (کامرس رپورٹر، سٹی رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ )پنجاب شوگر ڈیلرز ایسوسی ایشن کاایف آئی اے کے چھاپوں پر شدید احتجاج ، کام بندکردیا۔چینی کی قلت پیداہونے کاخدشہ پیدا ہو گیا۔ پنجاب شوگرڈیلرزایسوسی ایشن نے شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے ہم اس ملک کے شریف شہری ہیں،ہمارے ساتھ دہشتگردوں جیساسلوک کیاجارہاہے ،ہمیں سمگلر ظاہر کر کے پیش کیاجارہا،ہمارا ریکارڈایف آئی اے نے سیل کردیاہے ،چھاپوں کے دوران چادراورچاردیواری کی دھجیاں اڑائی گئیں، ایف آئی اے نے جب بھی تفتیش کیلئے بلایاہم ریکارڈساتھ لیکرگئے ،ایف آئی اے اوردیگرایجنسیوں کیساتھ دوران تفتیش مکمل تعاون بھی کیا،تمام ریکارڈمہیاکیا، ہمارے بعض ڈیلروں
مزید پڑھیے



کورونا کا بڑا وار، مزید72مریض جاں بحق،2485 کی حالت تشویشناک: بچوں کوبھی خطرہ

بدھ 24 مارچ 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،فیصل آباد ،کراچی، پشاور، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا کی مہلک وبا نے شدت اختیار کرلی اور مزید72افرادکی جان لے لی جبکہ اموات کی مجموعی تعداد13935ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناکے 3270نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد633741ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد34535ہو گئی،2485مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل 585271صحتیاب ہو چکے ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کوروناکے بڑھتے ہوئے مثبت کیسز کے باعث
مزید پڑھیے


احساس انڈر گریجوایٹ پروگرام ،50ہزار طلبہ کو سکالر شپ مل گیا

پیر 22 مارچ 2021ء
فیصل آباد(گلزیب ملک)وفاقی حکومت کی طرف سے احساس انڈر گریجوایٹ پروگرام کے تحت ایک سال کے دورانیہ میں نصف لاکھ سے زائد طلبا کو سکالر شپ دیدیا گیا۔سکالر شپ پانیوالوں میں 21ہزار سے زائد لڑکیاں اور 30ہزار کے لگ بھگ لڑکے شامل ہیں۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق ایک سال کے دورانیہ میں پنجاب سے 63ہزار 132 درخواستیں موصول ہوئی تھی جن میں سے 24ہزار 480درخواستوں کو منظور کیا گیا ان میں لڑکوں کی درخواستیں 12ہزار 38جبکہ لڑکیوں کی درخواستیں 12ہزار442تھی۔سندھ سے 15ہزار845درخواستیں موصول ہوئی جن میں سے 5ہزار 986درخواستیں منظور کی گئی جن میں 4ہزار 35درخواستیں لڑکوں اور
مزید پڑھیے


لڑکی سمیت 3افراد نے اپنی جان لے لی،سسر کی داماد قتل کرکے خودکشی

منگل 02 مارچ 2021ء
لاہور،کراچی، فیصل آباد،کرک(کر ائم رپورٹر، سٹاف رپورٹر،خصوصی رپورٹر،نمائندہ 92نیوز) مختلف واقعات میں گھریلو ملازمہ سمیت 3افراد کی خودکشی،سسر نے داماد کو قتل کرکے زندگی ختم کرلی ہے ۔ لاہور میں 17 سالہ ماریہ ڈیفنس کے گھر میں ملازمہ تھی کہ گزشتہ روز اس نے کمرے میں جا کر مبینہ طور پر گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی اطلاع ملنے پر مقامی پولیس اور فرانزک کی ٹیمیں بھی موقع پرپہنچ گئیں پولیس ک مطابق معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے جبکہ کراچی اسٹیل ٹائون کے علاقے گلشن حدید فیزIIمیں مکان
مزید پڑھیے


سرجری چھوٹی ہویابڑی، مریم کوجانے نہیں دینگے : شہباز گل

بدھ 24 فروری 2021ء
فیصل آباد ( نیٹ نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سرجری چھوٹی ہو یا بڑی، مریم نوازکو بیرون ملک نہیں جانے دیں گے ،ن لیگ این اے 75 ڈسکہ کا الیکشن ہار چکی، اب خرید وفروخت کریں گے ۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا ہم چاہتے ہیں اوپن بیلٹ سے الیکشن ہو، اوپن بیلٹ سے الیکشن نہ بھی ہوا تو ہم مقابلہ کریں گے ، پی ٹی آئی نے ہمیشہ ہر ادارے کا فیصلہ قبول کیا، اب جیتیں یا ہاریں، تحریک انصاف کو فرق نہیں پڑتا، جو ووٹ خریدتا ،
مزید پڑھیے


کوروناسے مزید52اموات،1272نئے مریض،1666 کی حالت تشویشناک

جمعه 19 فروری 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید52افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12488ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناکے 1272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد567261ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد24176ہو گئی،1666مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل530597صحتیاب ہو چکے ۔سیکرٹری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن(ر) عثمان کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرگجرات کے مزید 2علاقوں عقبی گلی جامعہ مسجد سوہال گورسیاں اورایڈن سٹریٹ رحمان شہید روڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیے








اہم خبریں