ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے نارمل ڈلیوری چھوٹا آپریشن بڑا آپریشن۔ لگتا ہے ریاست نے شہریوں کو ایک مافیا کے سپرد کر دیا ہے ۔ڈر خوف پیدا کر کے بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ سرعام لوٹ مار کی جا رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ احمد نواز کی شادی پچھلے سال ہوئی اور اللہ تعالی نے ایک ماہ بعد ہی کرم فرما دیا وہ زوجہ کو لے کر لیڈی ڈاکٹر کے پاس گیا جس نے چند انجیکشن اور ہر ہفتے چیک اپ کی تاکید کر دی۔ تقریباً پانچ ہزار اس پہلے وزٹ کا خرچہ تھا دوسرے ہفتے بچے کی
پیر 27 نومبر 2023ء
مزید پڑھیے
قلب حیدر غوری
اے وطن یہ ترا اُترا ہوا چہرہ کیوں ہے؟
منگل 21 نومبر 2023ءقلب حیدر غوری
سکندر مرزا، ایوب خان، یحیٰ خان ،ذوالفقار علی بھٹو، فضل الہی چوہدری ،ضیاء الحق، غلام اسحاق خان، فاروق لغاری، محمد رفیق تارڑ، پرویز مشرف ،آصف علی زرداری ،مامون حسین اورعارف علوی یہ تمام احباب پاکستان کے اہم ترین صدر کے عہدے پر فائز رہے ہیں۔ لیاقت علی خان، خواجہ نظام الدین، محمد علی بوگرا، چوہری محمد علی، حسین شہید سہروردی ،ابراہیم اسماعیل چندی گڑی، ملک فیروز خان نون، نور الامین، ذوالفقار علی بھٹو، محمد خان جونیجو، محترمہ بے نظیر بھٹو، میاں محمد نواز شریف، ظفراللہ جمالی، شوکت عزیز، چوہدری شجاعت حسین، یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف،
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
وراثتی انتقال
پیر 13 نومبر 2023ءقلب حیدر غوری
وہی اللہ ہے جو زمین و آسمان کا مالک ہے۔ ویسے تو اس سیارے پر اقتدار اور شناخت ہی اہم رہے ہیں۔ کشت و خون بھی اسی وجہ سے بہایا گیا مگر ہمارے خطے میں زر زن زمین کا تصور بڑا قدیم ہے۔ برطانوی سامراج نے اپنے اقتدار کو مضبوط بنانے کے لیے زمین کی تقسیم میں خوفناک غلطیاںکیں۔ پہلے تو اس کی غیرمساوی تقسیم کی گئی۔ دوسری زمین کے حساب سے اقتداربھی دیا گیا۔ملکیت کے تصور نے وراثتی شکل اختیار کر لی۔ اب جن لوگوں کو تاج برطانیہ کاساتھ دینے پر ہزاروں ایکڑ زمین دی گئی تھی وہ اسی طرح سے ان کی نسلوں
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
قومی میلہ
پیر 06 نومبر 2023ءقلب حیدر غوری
میلہ ہمارے کلچر کا ایک خوبصورت چہرہ ہے آج کل تو خیر معاشی بحران نے جہاں لوگوں کی ضروریات کو محدود کر دیا وہیں اس کلچر پر بھی کافی قدغن لگا ہے۔ ایک کمرے میں اگر ایگزاسٹ نہیں ہوگا کوئی کھڑکی نہیں ہوگی تو وہاں ہر وقت حبس گھٹن ہی ہوگی۔ میں اسے قوموں کا ایگزاسٹ فین سمجھتا ہوں۔ میلے میں جھولے سرکس تھیٹر دنگل بیل دوڑ نوحے دوحے شاعری ہوتی ہے اور لوگ طرح طرح کی چیزیں خریدتے اور کھاتے ہیں۔ ہمارا الیکشن بھی ایک میلہ ہی ہے۔ ڈیرے سج جاتے ہیں ہر وقت دودھ پتی
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
میٹھی جیل
پیر 30 اکتوبر 2023ءقلب حیدر غوری
حضرت علی المرتضیؓ نے اس شخص کو مبارکباد دی ہے جس کا رزق اس کے گھر کے قریب ہے اس وقت اندازاً سعودی عرب میں 28 لاکھ یو اے ای میں 16 لاکھ کویت میں تین لاکھ قطر میں اڑھائی لاکھ بحرین میں ڈیڑھ لاکھ ملائشیا میں ایک لاکھ عمان میں تقریباً تین لاکھ برطانیہ میں تقریبا 25 لاکھ امریکہ میں 10 لاکھ سے اوپر کینیڈا میں چار لاکھ سے اوپر آسٹریلیا میں ایک لاکھ جرمنی میں 50 ہزار اٹلی میں ایک لاکھ سے اوپر سپین میں بھی تقریباً ایک لاکھ سے اوپر فرانس میں 50 ہزار سے اوپر ناروے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
نوازشریف کی آمد
منگل 24 اکتوبر 2023ءقلب حیدر غوری
سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ یہ ایک دوسرے کو برداشت کر کے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر چلیں۔ اگر یہ ملک الیکشن کی طرف جا رہا ہے تو ابھی وقت ہے کہ پہلے ترجیحات طے کر لیں ،کم از کم کچھ بڑے منصوبے۔ ہم اس خطے میں ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں یہ سب کچھ طے ہونا بھی چاہیے اور قوم کے سامنے بھی آنا چاہیے۔ میاں صاحب کی واپسی پہلی دفعہ نہیں ہو رہی گزشتہ واپسیاں بظاہر ناکام ہوئیں جسکا اظہار وہ کئی دفعہ کر بھی چکے ہیں۔ ایک مسئلہ ہے ہمارے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ہمارانظام تعلیم اور تربیت!
پیر 09 اکتوبر 2023ءقلب حیدر غوری
وہ دبئی میں بچوں کو سکول لے جانے والی وین چلاتا تھا اس نے مجھے بتایا ایک دن جب چھٹی ہونے پر بچوں کو گھروں میں چھوڑ کر واپس آیا تو وین سے ایک پیکٹ ملا جس میں کچھ درہم چاکلٹ وغیرہ تھیں سنبھال لی صبح جب دوبارہ بچوں کو لے جا رہا تھا تو ہر بچے سے پوچھا کہ یہ تمہارا ہے سب نے نفی میں سر ہلایا۔ ایک بچہ غیر حاضر تھا اگلے دن جب اس بچے سے پوچھا تو اس نے اثبات میں سر ہلایا مگر ساتھ کہا اسے ضائع کر دیں۔ پاکستان آیا گھر میں
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
دوسری شادی!
پیر 02 اکتوبر 2023ءقلب حیدر غوری
45 سال کی عمر ہوگی حاجی انور صاحب کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بیوی اکثر بیمار رہتی تینوں بیٹیوں کی شادی کر دی۔ بیٹا غیر شادی شدہ تھا جو انکے ساتھ منڈی میں کاروبار کرتا۔ یار دوستوں نے چند رشتہ داروں نے دوسری شادی پہ اکسانا شروع کر دیا۔ پہلے پہل انکاری رہا مگر آہستہ آہستہ ذہن اس طرف آمادہ ہونا شروع ہو گیا ظاہر ہے ایسا مشورہ دینے والوں نے کوئی رشتہ بھی ڈھونڈھا ہوگا جوان کنوارے بیٹے کے ہوتے ہوئے دل ہچکچا رہا تھا پھر ایک دن ایسا آیا اس نے شادی کا فیصلہ کر ہی
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
برصغیر کا نوحہ !
منگل 26 ستمبر 2023ءقلب حیدر غوری
یہاں نرگسیت ہے، خوابوں کی سرزمین ہے تخیل کے بادشاہ ہیں وہ کیا برٹش کے ساتھ ایک ادیب آیا تھا جب وہ یہاں پہنچا تو بے ساختہ بولا دیوانگی ہے برصغیر کی فضاؤں میں۔ انسان گمشدگی میں چلا جاتا ہے بھول جاتا ہے کہ وہ کیا ہے۔ آثار قدیمہ سے ہتھیار تک نہیں ملے ساز موسیقی رقص اسی طرح سے ادیب شاعر بھی ہوں گے حالانکہ یہاں کا موسم صدیوں سے بے اعتبار رہا ہے۔ ہر سال رنگ بدلتا ہے اور موجودگی کا احساس بھی دیتا ہے، دکھ دینے والا ہی مسیحا ہے اور مسیحا کے دکھ بھی نہیں دیکھے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے