Common frontend top

لاہور


3نئے اضلاع بنانے کی منظوری،لاہورکی تقسیم کا بھی فیصلہ

جمعه 01 اپریل 2022ء
لاہور(وقائع نگار،92نیوزرپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب کے نئے انتظامی یونٹس بنانے کااعلان کیاہے ۔صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے بتایاکہ پنجاب میں 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصیلیں بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے ۔ لاہور کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ تحصیل مری کو ضلع کا درجہ دیا جائے گا او راسی طرح تحصیل تونسہ شریف کو بھی ضلع بنایا جائے گا جبکہ راولپنڈی میں 2 نئی تحصیلیں بنائی جائیں گی۔مجموعی طورپر 3 نئے اضلاع اور 2 نئی تحصیلیں بنانے کی اصولی منظوری دی گئی
مزید پڑھیے


ہماری پارٹی میں کوئی لوٹا نہیں: حکومتی اراکین، سکیورٹی پالیسی پر حکومت کیساتھ ہیں:اپوزیشن رہنما

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور دھمکی آمیز خط کے معاملہ پر 92نیوز کی 2حصوں پر مشتمل خصوصی ٹرانسمیشن ہوئی جس کے پہلے حصے کی میزبانی اسداللہ خان ،فیصل عباسی،یاسر رشید جبکہ دوسرے حصہ کی میزبانی ڈاکٹر معید پیرزادہ نے سرانجام دیں۔پہلے حصہ میں تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چودھری نے کہاکہ ساڑھے تین سال میں جتنے چیلنجز پاکستان کو رہے ہیں وہ کبھی نہیں رہے ۔ہماری پارٹی میں کوئی لوٹے نہیں ، وہ آزاد حیثیت میں جیت کرآئے تھے ۔ تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا کہ مصروفیات کی وجہ سے وزیراعظم کا خطاب مؤخر
مزید پڑھیے


روزنامہ 92نیوزفورم: وزیراعظم پرامید، ڈٹ کے کھڑے :حکومت،استعفیٰ واحد آپشن: اپوزیشن

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور (فورم رپورٹ : رانا عظیم ، فاروق جوہری )حکومتی اتحادی جو کہ حکومت کا مزہ لیتے رہے اب مشکل وقت میں اپوزیشن کے ساتھ مل جانا افسوسناک ہے لیکن وزیر اعظم ابھی تک پر امید اور ڈٹ کر کھڑے ہیں ۔عمران خان کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ وہ اپنے اراکین پارلیمنٹ سمیت استعفے دے دیں ۔ان خیالا ت کا اظہار سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے روزنامہ92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا کہ ہم نے جن اتحادیوں کو عزت دی وزارتیں دیں ان پر
مزید پڑھیے


آرمی چیف نے میرے کام کی تعریف کی تھی:مایا علی

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور (نیٹ نیوز) اداکارہ مایا علی نے یوم پاکستان پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیساتھ گفتگو کے متعلق بتاتے ہوئے کہا آرمی چیف نے میرے کام کی تعریف کی تھی۔اداکارہ نے انسٹاگرام لائیو سیشن میں بتایا کہ آرمی چیف نے میرے کام کی تعریف کی، حال ہی میں پراجیکٹ جو بچھڑ گئے میں میرے کردار کو سراہا، انہوں نے میرے لئے تعریفی کلمات کہے کہ آپ بہترین کام کرتی ہیں، وہ لمحہ میرے لئے بہت خاص تھا۔پریڈ میں آرمی چیف نے مختلف اداکاروں سے گفتگو کے دوران ایک موقع پر مایاعلی کو مخاطب کر کے گفتگو
مزید پڑھیے


پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے اتحاد پر حیران ہوں: یاسمین راشد

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور (جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نامزد امیدوار چودھری پرویز الٰہی بطور سپیکر بھی ہسپتالوں کے مسائل کے حوالے سے رابطہ رکھتے ہیں اور انکے وزیر اعلیٰ بننے سے شعبہ صحت میں مزید بہتری آئی گی۔راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد بھی عجیب ہے ، بلاول دراصل زرداری کے بیٹے ہیں اگر وہ بینظیر بھٹو کے بیٹے بنتے تو ان لوگوں سے ہاتھ نہ ملاتے جنہوں نے انکی والدہ اور
مزید پڑھیے



حکومت کی جیت چند روز میں نظر آجائے گی:رانا عظیم

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا ہے حکومت کی جیت ابھی بظاہر نظر نہیں آرہی، چند دنوں میں نظر آجائے گی، شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ ہوجائے گا، اپنی بات پر قائم ہوں۔پروگرا م دی لاسٹ آورمیں اینکر پرسن یاسر رشید سے گفتگو میں ان کاکہناتھااپوزیشن قائدین کے چہروں پر خوشی کی بجائے چہرے لٹکے ہوئے تھے ،جب تعداد ان کے پاس پوری ہے تو پھر پریشانی کیا ہے ،198کے قریب لوگ موجود ہیں،وزیر اعظم کا خطاب فرمائش ، ہدایت یا پھر کسی ڈیل پر مؤخر ہوا ہے ،یہ سب کچھ ایک ہم ملاقات میں
مزید پڑھیے


اساتذہ کی تربیت سے طلبہ کو فائدہ ہو گا ، مراد راس

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی بطور مہمان خصوصی اساتذہ کیلئے انگریزی زبان کی خصوصی تربیت کے حوالے منعقدہ تقریب میں شرکت کی ، اساتذہ کو انگریزی زبان کی ٹریننگ کے حوالے برٹش کانسل اور محکمہ سکول ایجوکیشن کے مابین معاہدہ کیا گیا تقریب کا انعقاد قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ ہیڈکوہیڈکوارٹرز لنک وحدت روڈ پر کیا گیا۔ مراد راس نے کہاکہ اساتذہ کی انگریزی زبان کے حوالے تربیت کے موڈیول کو یکساں نصاب تعلیم کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے ۔ اساتذہ کی انگریزی زبان کی خصوصی تربیت کی بدولت ہمارے طلبا کو بہت فائدہ
مزید پڑھیے


عرس مادھو لعل ؒ سے اوقاف کو 10لاکھ3ہزار95روپے آمدن

جمعرات 31 مارچ 2022ء
لاہور(نمائندہ خصوصی سے )محکمہ اوقاف پنجاب کو سالانہ عرس حضرت مادھو لعل حسین ؒ سے 10لاکھ3ہزار 95روپے کی آمدن ہوئی ۔ دو سال کے طویل وقفے کے بعد 26سے 28 مارچ تک جاری رہنے والی تین روزہ تقریبات کے موقع پر ہونے والی آمدن /کشادگی کیش بکسز کیلئے محمد طاہر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن اول کی سربراہی میں ایک ٹیم نے دربار پر رکھے گئے کیش بکسز کی کشادگی کرائی ۔ اس موقع پر منیجر سرکل پانچ رانا احسان الحق بھی موجود تھے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آخری بار 2019میں حضرت مادھو لعل حسین ؒ کے سالانہ
مزید پڑھیے


جب تک سانس میں سانس ہے میرا جینا مرنا عمران کیساتھ :عثمان بزدار

جمعرات 31 مارچ 2022ء

لاہور(وقائع نگار، 92نیوزرپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے میراجینا مرنا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے ۔ کپتان کے عوامی خدمت کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا۔سیاست کو عبادت سمجھتا ہوں،کپتان کے سا تھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔ اپوزیشن کی منفی سیاست کا نقصان ملک و قوم کو ہو رہا ہے ، سیاسی انتشار پیدا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم کیلئے امید کی واحد کرن ہیں اور قوم وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے
مزید پڑھیے


پنجاب میں لاہور،فیصل آباد اورگوجرانوالہ گھریلو تشدد میں آگے

بدھ 30 مارچ 2022ء
لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب میں لاہور،فیصل آباد اورگوجرانوالہ گھریلو تشدد میں سب سے آگے نکلے ۔ صنعتی ترقی اور جدید درس گاہوں کے باوجود تین شہرعورت کے لیے غیرمحفوظ ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں لاہور،فیصل آباد اورگوجرانوالہ میں تشدد کے واقعات سب سے زیادہ رپورٹ ہوتے ہیں۔سڑکوں بازاروں میں لڑائی جھگڑے کے دوران عورت پر تشدد کے واقعات میں لاہورسرفہرست ہے جہاں 1 سال کے دوران 5 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ۔فیصل آباد میں ایسے واقعات کے 1726 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گوجرانوالہ ایک ہزار سے زائد کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔گزشتہ برس پنجاب
مزید پڑھیے








اہم خبریں