Common frontend top

مجاہد بریلوی


اور اب۔ ۔ ۔ 18ویں ترمیم…(2)


اپوزیشن جماعتیں۔ ۔ ۔ جو مرکز اورصوبوں میں ایک سے کئی بار حکومتیں کر چکی ہیں۔ ۔ ۔ اور جنہوں نے اپنے اپنے دور حکومت میں ، اپنے اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کے تحت 1973ء کے آئین میں ایسی ایسی ترامیم کیں کہ قیام ِ پاکستان کے 26سال بعد تمام سیاسی جماعتوں نے جس آئین پر متفقہ طور پردستخط کئے۔ ۔ ۔ بازاری زبان میں اُس کا جلو س ہی نکل گیا۔ ہئے ،ہئے۔۔ ۔ ایک عرصے بعد یہ اصطلاح یا محاورہ زبان پر آیا ہے کہ جسے شاعر ِ عوام حبیب جالبؔ نے
بدھ 13 مئی 2020ء مزید پڑھیے

اور اب ،18 ویں ترمیم

هفته 09 مئی 2020ء
مجاہد بریلوی
کورونا وائرس کے بیچ ہنگام میں 18ویں ترمیم کا ’’شوشہ‘‘ کیوں چھوڑا گیا۔ ۔ ۔ اور اس پر خود حکمراں جماعت کی قیادت کیوں متضاد بیانات دے رہی ہے ۔ ۔ ۔ یہ اپنی جگہ خود ایک سوالیہ نشان ہے کہ کیا یہ بھی ایک حکمت عملی کے تحت ہے۔ ۔ ۔ یا واقعی تحریک انصاف کی حکومت ،اسٹیبلشمنٹ کی چھتر چھایہ میںیہ طے کر چکی ہے کہ 18ویں ترمیم میں سے ایسی ساری ترامیم نکال دی جائیں،جس سے صوبے ماشاء اللہ مکمل خود مختار بن چکے ہیں۔ 18ویں ترمیم 2010ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں
مزید پڑھیے


ڈاکٹر فرقان کی موت۔ ۔ ۔ ؟

جمعرات 07 مئی 2020ء
مجاہد بریلوی
اسکرین سے آنے والی روتی بلکتی ،سسکیوں کے درمیان بے حسی ،بے بسی کی موت مرنے والے ڈاکٹر فرقان کی بیوہ کی سسکتی ہوئی آواز سے قلم تھرا رہا ہے۔ ۔ ۔ وزیر اعظم عمران خان، صدر ِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ،چاروں صوبوں کے گورنروں،وزرائے اعلیٰ،وزیروں ،مشیروں ،معاونین ِ صحت سے متعلق سرکاری اداروں ،فلاحی تنظیموں کے بیان ۔ ۔ ۔ سب بے معنی لگ رہے ہیں۔ڈاکٹر فرقان کی بیوہ اسکرین پر کہہ رہی تھیں میں چار لڑکیوں کی ماں اور بوڑھی والدہ کے ساتھ رہتی ہوں ۔گھر میں میرے شوہر کے علاوہ کوئی اور مرد نہیں
مزید پڑھیے


’’ آج مئی کا پہلا دن ہے‘‘

هفته 02 مئی 2020ء
مجاہد بریلوی
سرور ؔبارہ بنکوی یاد آرہے ہیں۔ تھے تو روایتی غزل کے شاعر مگر ستّر کی دہائی میں جب محنت کشوں کی تحریک تھی تو ہمارے مطالبے پر سرور ؔ صاحب نے یوم ِ مئی کے مشاعرے کے لئے ،جو نظم پڑھی وہ آج بھی مصرعہ بہ مصرعہ یاد ہے ۔ ۔ ۔ آج مئی کا پہلا دن ہے آج کا دن مزدور کا دن ہے سرور ؔ صاحب خوبصورت لہجے کے شاعر تو تھے ہی مگر فلم ڈائریکٹر اور اس سے بھی زیادہ نہایت نفیس انسان تھے ۔ڈھاکہ میں کئی یاد گار فلمیں بنائیں۔ممتاز افسانہ نگار ہاجرہ مسرور کے افسانے پر
مزید پڑھیے


کس سے منصفی چاہیں؟ (1)

بدھ 29 اپریل 2020ء
مجاہد بریلوی
معیشت کا آدمی نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ پروفیشنلزم اور پرفیکٹزم کازمانہ ہے۔اعدادو شمار کے ہیر پھیر میںبڑک مار دی تو صحافت میںچار دہائی بِتانے کے بعد معافی کی بھی کوئی گنجائش نہیں۔اب یہی دیکھیںکہ ہمارے عالمی شہرت کے مالک مولانا طارق جمیل دعائے خیر کرتے کرتے ’’میڈیا‘‘ کی بات کر بیٹھے ۔ ۔ ۔ یقینا ،اُن کی بڑائی دیکھیں کہ اگلے ہی دن ہاتھ جوڑ کر اسکرینوں پر معافی مانگی۔ ۔ ۔ مگر اب ان کی نیک نیتی سے معافی کو بھی متنازعہ بنادیا گیاکہ خواتین سے بھی اسی طرح معافی مانگیں ۔ مگر اچھی بات
مزید پڑھیے



وزیر اعظم کی درخواست

هفته 25 اپریل 2020ء
مجاہد بریلوی
تحریک انصاف کے سربراہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کم و بیش تین گھنٹے درجن ایک چینلوں کے سینیئر اینکروں کے سامنے نہ صرف ان کے تیکھے سوالوں کے جوابات دیتے رہے، وہیں بڑے خلوص اور درد مندی سے اِن سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے تعاون کی درخواست بھی کرتے رہے۔ وزیر اعظم پاکستان کا زیادہ زور اپنے خطاب میں ہمارے محترم علمائے کرام سے تھا کہ وہ رمضان کے مبارک مہینے میں اول تو نماز اور تراویح گھر میں ادا کریں اور اگر یہ فریضہ انجام دینا بھی چاہتے ہیں تو حکومت کی جانب سے دی
مزید پڑھیے


محترم چیف جسٹس کے ریمارکس

بدھ 22 اپریل 2020ء
مجاہد بریلوی
پہلے تو اٹارنی جنرل آف پاکستان محترم خالد جاوید خان اور چارو ں صوبوں کے صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز سے معذرت ۔ ۔ ۔ مگر فوری طور پر اسی معصومانہ محاورے کے علاوہ دوسرا کوئی محاورہ ذہن میں نہیں آیا۔ ۔ ۔ مگر 20اپریل کو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد اور اُن کی بنچ کے دیگر برادر جج صاحبان کے سامنے صورت ِ حال ہی کچھ ایسی تھی ۔محترم چیف جسٹس اور برادر جج صاحبان وفاق اور چاروں صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز سے گزشتہ دو ماہ سے جاری کورونا وائر س سے متاثرہ مریضوں اور اس
مزید پڑھیے


کیا کوئی مکینزم ہے؟

هفته 18 اپریل 2020ء
مجاہد بریلوی
اب وطنِ عزیز کی اسکرینیں کم اور باہر یعنی بی بی سی ،سی این این، این بی سی ۔ ۔ ۔ ذرا زیادہ تفصیل سے بیٹھ کر دیکھتاہوں۔یقین کریں اس میں سے کسی بھی چینل کی اسکرین پر حکومت اور اپوزیشن کے نمائندے دست و گریباں نظر نہیں آتے۔ بی بی سی پرکبھی کورونا وائرس پر،لیبر پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کی قیادت اور نمائندے کو جھاگ نکالتے دیکھا اور نہ ہی سی این این ،این بی سی پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹروں اور ارکان کو صبح وشام پریس کانفرنس اور ایک دوسرے کے مقابل بیٹھ کر الزامات اور جوابی
مزید پڑھیے


چارج شیٹ

بدھ 15 اپریل 2020ء
مجاہد بریلوی
اب جبکہ ہمارے کراچی میں تحریک ِ انصاف کے بانیان میں سے ایک اور ہمارے وزیر اعظم عمران خان کے معتمد ِ خاص جو اسی سبب صدرِ مملکت کے عہدۂ جلیلہ پر پہنچے ،ڈاکٹر عارف علوی بھی میڈیاکے سامنے یہ اعتراف کر چکے ہیںکہ اُن کی حکومت میں کرپشن پھل پھول رہی ہے،اور وہ اُسے روکنے میں ناکام ہوگئی ہے تو مجھے اس وقت ماضی کے وہ تمام پاکستان کے صدور یا د آرہے ہیں جنہیں1973ء کے آئین کے تحت بظاہر ایک ڈمی سربراہ ِ مملکت کا درجہ دے دیا گیا تھا۔مگر یہ بھی تاریخ کا المیہ ہے کہ
مزید پڑھیے


ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی……2

هفته 11 اپریل 2020ء
مجاہد بریلوی
کورونا وائرس کے ہنگام میں جو میں نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے 18سال قبل لرزہ خیز قتل کرنے کی سازش کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی شہری عمرشیخ کی سندھ ہائی کورٹ سے رہائی کا ذکر کرتے ہوئے جنرل پرویز مشرف کی کتاب سے وہ اقتباس پیش کیا تھا ،جس میں اس وقت کی آئی ایس آئی نے شیخ عمر سمیت سارے ملک میں پھیلے القاعدہ اور طالبان کے نیٹ ورک کو کیفر ِ کردار تک پہنچایا تھا۔ ۔ ۔۔ تو ہمارے کچھ میڈیا کے سرخیلوں کو دیکھیں کہ پرویز مشرف سے تعصب بلکہ انتقام میں کتنے آگے
مزید پڑھیے








اہم خبریں