2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

مجاہد بریلوی

بکھرتی متحدہ… (2)
آج لندن میںسیاسی طور پر گمنامی کی زندگی گذارنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے بارے میں ’’حرف ِ حق‘‘ لکھنا بڑا آسان ہے ۔ م...
بکھرتی ہوئی ’’متحدہ‘‘(1)
اسّی ، نوے بلکہ مارچ 2016ء تک کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ سندھ کے شہری علاقوں کے بے تاج بادشاہ، مہاجروں کے ان داتا بانی ایم ک...
’’ڈِیل‘‘
یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارے کالم کار قبیلے کا تقریباً روز کا ہی مسئلہ ہوگا کہ کالم کا پیٹ کس طرح بھرا جائے۔مگر خدا ہمارے سیاست�...
مولانا سمیع الحق
دہائی تو ہی گئی ابھی اسلام آباد ایئر پورٹ پر اترا ہی تھا… کہ ایس ایم ایس کی لائن لگ گئی ۔اجمل خٹک اب ہم میں نہیں رہے۔اسلام آبا�...
شریفوں کا این آر او
ایک دن شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز ،اعجاز حسین بٹالوی کے گھر پہنچے اور ان کو نواز شریف کا پیغام پہنچایا کہ تایا ابو (نواز شریف)...
’’این آر او‘‘
ہمارے حکمرانوں کا یہ سمجھنا کہ پاکستانی عوام کی یادداشت بہت کمزور ہے۔ ۔ ۔ بجا طور پر جائز ہے۔اب یہی کہ ہمارے پیپلز پارٹی کے چیئر...
چین اپنا یار ہے۔۔۔2
آئینی اور انتظامی طور پر چین میں یک جماعتی نظام قائم ہے۔نام کی حدتک تین چار پارٹیاں اور بھی ہیں مگر ملک میں کمیونسٹ پارٹی آف ...
چین اپنا یار ہے۔۔۔1
چین اپنا یار اس پہ جاں نثار ہے پر وہاں ہے جو نظام اُس طرف نہ جائیو اُس کو دور سے سلام شاعرِ عوام حبیب جالب نے کوئی چھ دہائی قبل ...
اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔آخری قسط
نوے کی دہائی کے آتے آتے بہر حال وطن عزیز میں دو جماعتی سسٹم نے پنپنا شروع کردیا تھا۔ ۔ ۔ کسی بھی جمہوری ملک کے لئے یہ ایک آئیڈ...
اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔2
قائد اعظم کے پاکستان کی تقسیم یعنی ’’سقوطِ ڈھاکہ‘‘ کے ذمہ دار تین مرکزی کردار تھے۔آرمی سربراہ صدر جنرل یحییٰ خان، 1970ئکے ان�...
اسٹیبلشمنٹ
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شریف خاندان کے معتمد خاص رانا مشہود کے اس بیان نے کہ’’اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ‘‘ کے درمیان ڈیل ...
خاتونِ اوّل
خواتین اور پھر ’’خاتون اول‘ ‘کے بارے میں تو یوں بھی گفتگو کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔ مگر خاتون اول یعنی ’’فرسٹ لیڈی‘‘اگر خود...