Common frontend top

محمد حسین ہنرمل


فلسطینیوں کا قتل عام۔ عرب تربُوروں کیلئے چیلنج


فلسطینیوں کے اوپر جب بھی برا وقت آتاہے تو سب سے پہلے ہم عالمی ضمیر کو صلواتیں سنانا شروع کردیتے ہیں۔اسرائیل ،برطانیہ اور امریکہ تو ویسے بھی ہروقت ہماری زبانی توپوں کی ہٹ لسٹ پر رہتے ہیں یوں ان دنوں ان ملکوں پر ایسی چاندماری اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ ہم ستر سالوں سے ارض فلسطین کی اس طرح اخلاقی حمایت کرتے کرتے تھک گئے لیکن آج تک یہ نہیں سوچا کہ فلسطینیوں کے معاملے میںملامت کے زیادہ مستحق اُن کے اپنے ’’ تربُور‘‘ ہی ہیں۔’’تربور‘‘ پشتو زبان کا وہ مخصوص لفظ ہے جس کا استعمال پشتونوں کے ہاں فرسٹ
هفته 19 مئی 2018ء مزید پڑھیے

کاش !

پیر 14 مئی 2018ء
محمد حسین ہنرمل
اسلامی تاریخ میں خلفائے راشدین کا دورہر لحاظ سے قابل رشک دور تھا۔خلافت راشدہ کے بعدرفتہ رفتہ عالم اسلام میں خلافت کی بجائے ملوکیت کاسکہ رائج ہوتا گیا۔حضرت امیرمعاویہؓ کے بعد تو یہ سکہ پوری آب وتاب کے ساتھ رائج ہونے لگا گویا کہ ’’ پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی‘‘۔ باری باری اموی خاندان کے بااثر لوگ خلیفہ کی صورت میں بادشاہ بنتے گئے یوں اس خاندان کایہ سلسلہ تقریباً بیانوے برس تک جاری رہا۔ اس پورے عرصے میں کم وبیش دس بارہ حکمران آئے، حکمرانی کی اور چلے گئے۔ 750 ء میں امویوں کی حکومت
مزید پڑھیے








اہم خبریں