Common frontend top

محمد حیدر امین


مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی


پاکستانی معیشت کو آجکل کئی مشکلات درپیش ہیں لیکن سر فہرست مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی بلا شبہ عالمی سطح پر ایل این جی، خام تیل اور کوئلے کی قیمتوں میں بلند ترین اضافہ ہوا ورلڈ فوڈ اآرگنائیزیشن کے مطابق اس سال زرعی اجناس کی مہنگائی کا 10سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا لیکن پاکستان میں ایک جانب ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کا فرق اور دوسری طرف روپے کی قدر میں گراوٹ سے مہنگائی کی شدت میں تباہ کن اضافہ کردیا ہے۔ پاکستانیوں کی قوت خرید خطے میں سب سے کم ہے اسی لئے پاکستان میں مہنگائی اور بھی زیادہ محسوس ہو رہی
جمعه 26 نومبر 2021ء مزید پڑھیے

امیر اور غریب میں بڑھتا فرق

جمعه 12 نومبر 2021ء
محمد حیدر امین
غربت پاکستان کا ایک سماجی مسئلہ ہے۔ اس حقیقت کے ساتھ کہ اکثر لوگوں کے پاس محدود اقتصادی وسائل ہیں اور ان کا معیار زندگی کم ہے۔ عوام تعلیم ، صحت ، مواصلات، اچھی خوراک اور جدید سہولیات سے محروم ہو ہیں۔ ایسے لوگ آمدنی کے وسائل کی کمی کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ اپنی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہیں۔کیونکہ وہ اپنی آمدنی کے وسائل بڑھانے میں ناکام رہتے ہیں۔ یہ لوگ آگے بڑھنے والے لوگوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں اور ترقی کے طریقے نہیں سمجھتے۔پاکستان میں عدم مساوات کے حوالے سے اقوام متحدہ کی پاکستان
مزید پڑھیے


سب سے بڑا موضوع مہنگائی

جمعه 05 نومبر 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستان میں آج کل سب سے بڑا موضوع مہنگائی ہے جب مہنگائی کو ڈسکس کیا جاتا ہے تو پٹرول کی قیمتوں کو ڈسکس کیا جاتا ہے۔ آٹا، گھی ،چکن،گوشت ، دودھ ،بجلی اور گیس کو ڈسکس کیا جاتا ہے کہ یہ سب چیزیں بہت مہنگی ہو گئی ہیں ۔گورنر اسٹیٹ بینک یہ نوید سنا رہے ہیں کہ اس سال ملکی معاشی ترقی کی شرح 5فیصد رہے گی جب کہ دوسری طرف جب دیکھتے ہیں تو عوام بیچاری مہنگائی کے ہاتھوں پس رہی ہے. ادارہ شماریات کہتا ہے کہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں تین سال
مزید پڑھیے


معاشی صورتحال اور مہنگائی

جمعه 22 اکتوبر 2021ء
محمد حیدر امین
پی ٹی آئی حکومت اپنے اقتدار کے چوتھے سال میں کئی مسائل ساتھ لئے داخل ہو چکی ہے،داخلی سیاست،خارجہ پالیسی،معاشی صورتحال ،مہنگائی اور گورننس کے معاملات نے حکومت کومسائل میں گھیرا ہوا ہے۔وزیر اعظم ایک مسئلہ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں،تو دوسرا مسئلہ سر اٹھا لیتا ہے۔ابھی تک حکومت کی کار کردگی غیر تسلی بخش رہی ہے۔اس وقت ملکی معیشت کے تمام اشار یے خطرے کی گھنٹی بجا رہے ہیں۔4ماہ میں روپے کی قدر بری طرح متاثر ہوئی،اسٹاک مارکیٹ گرتی جا رہی ہے،اس کے علاوہ مہنگائی ہے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ حکومت پٹرول ، گیس اور
مزید پڑھیے


تیل کی بڑھتی قیمتیں معیشت پر منفی اثرات

جمعه 08 اکتوبر 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستان کو معاشی طور پر کئی چیلنجوں کا سامنا ہے،جس میں مالیاتی خسارہ، ٹیکسوں کے ہدف کو حاصل کرنے میں نا کامی، برآمدات میں کمی، سرمایہ کاری میں جمود، معاشی نمو میں نمایاں کمی اور بڑھتے ہوئے امپورٹ بل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ملک کو بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، پیداوار میں کمی اور اخراجات میں اضافے کا بھی سامنا ہے۔عالمی منڈی میں مسلسل تیل کی قیمت میں اضافہ ہو رہاہے،یہ حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہے لیکن اس کے پاکستانی معیشت پر بہت ہی منفی اثرات ہو رہے ہیں۔پاکستان کی معیشت کی موجودہ صورتحال پہلے ہی بہتر نہیں
مزید پڑھیے



معاشی ترقی کی کوکھ سے تجارتی خسارے کاجنم

جمعه 01 اکتوبر 2021ء
محمد حیدر امین
ملکی معیشت میں جاری ہچکولوں کو قرار دینے کی ضرورت ہے،اس کے لئے جو ضروری اقدام کیا جا سکتا ہے وہ یہ کہ پاکستان کیلئے آئی ایم پروگرام کا دوبارہ اجرا ہو جائے۔اسی لیے پاکستان آئی ایم ایف کے پرو گرام کی بحالی کی تیاری کر رہا ہے،آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پاکستان کیلئے قرضے کی چھٹی قسط کے اجرا سے متعلق مذاکرات ہونگے۔ خیال یہ ہے کہ اسی ماہ قرضے کا اجرا ہو جائے گا۔گزشتہ دنوں اسٹیٹ بنک نے آئندہ ماہ کیلئے بنیادی شرح سود میں0.25فیصد کا اضافہ کیا ہے،اب شرح سود7.25
مزید پڑھیے


23 ویں آئی ایم ایف پرو گرام کی طرف جانے کی تیاری

جمعه 17  ستمبر 2021ء
محمد حیدر امین
کورونا کی سنگین صورتحال کے با وجود پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار قدرے اطمینان بخش رہی ہے،لیکن حالیہ تجارتی خسارے میں اضافہ معاشی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ بن سکتا ہے،ملکی درآمدات قابو میں نہیں ڈالر بھی بڑھتا جا رہا ہے امپورٹ ایکسپورٹ میں نسبتاًمعمولی اضافہ معیشت کا بھرکس نکال سکتا ہے امپورٹس میں لگزری گاڑیوں کی اندھا دھند امپورٹس ہو رہی ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق اس مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 12 ارب 6 کروڑ ڈالر کی امپورٹ ہو ئی جبکہ 4 ارب 58 کروڑ ڈالر کی ایکسپورٹ ہو ئی۔ پہلے مالی سال کے پہلے
مزید پڑھیے


ڈالر کی اڑان ،مہنگائی کا طوفان

جمعه 10  ستمبر 2021ء
محمد حیدر امین
پچھلے دنوں سے ڈالر کی قیمت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے،ڈالر کی قیمت بڑھنے اور روپے کی قدر کم ہونے سے قرضے بھی بڑھ رہے ہیں اگر حکومت کے دعوے مان لیں کہ معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں تو ڈالر کی قیمت کیوں بڑھ رہی ہے ۔حکومت کا دعویٰ یہ بھی ہے کہ برآمدات بڑھ رہی ہیں ،باہر سے ڈالر آرہے ہیں تو ڈالر کیوں مہنگا ہو رہا ہے۔ روپیہ کیوں سستا ہو رہا ہے ،حکومت کیوں کنٹرول نہیں کر پا رہی ہے۔ کچھ معاشی ماہرین کے مطابق حکومت معیشت کو انتہائی کمزور بنیادوں پر
مزید پڑھیے


اسٹیٹ بنک کی منفرد اسکیم۔۔آسان قرضے

جمعه 27  اگست 2021ء
محمد حیدر امین
حکومت اور اسٹیٹ بنک چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلئے ایک منفرد اسکیم سامنے لا رہے ہیں یہ ایک سستے قرضوں کی نئی اسکیم ہے اس اسکیم کی بڑی خصو صیت یہ ہے ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ بغیر کسی ضمانت کے مل سکے گا یہ قرضہ ان لوگوں کو ملے گا جو چھوٹا یا درمیانہ کارو بار کرنا چاہتے ہیں لیکن پاکستان کے بنک سسٹم میں ان لوگوں کیلئے قرضہ حاصل کرنا،اسکی ضمانت دینا یہ سب نا ممکن تھا اس سے پہلے چھوٹااور درمیانے درجے کا کاروبار شروع کرنے کیلئے کبھی کوئی قرضہ نہیں ملا نہ ہی کسی
مزید پڑھیے


حکومت مہنگائی کو نیچے لانے پر توجہ دے

جمعه 06  اگست 2021ء
محمد حیدر امین
عوام میں مہنگائی کے حوالے سے بہت زیادہ پریشانی پائی جاتی ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق اس سال مہنگائی کی شرح 8.7 فیصد تک رہے گی جب کہ بے روزگاری میں بھی 1.5 فیصد اضافہ متوقع ہے۔پاکستان کی معاشی اور کاروباری صحت کس جگہ کھڑی ہے اس کا ہر دو ماہ بعد اسٹیٹ بنک اپنی رپورٹ دیتا ہے وہ پاکستان کی معیشت کا چہرہ دکھاتا ہے اس بار اسٹیٹ بنک نے جو اہم فیصلہ کیا وہ شرح سود کا تھا جو ایک بار پھر 7 فیصد رکھا گیا ہے جون 2020 سے یعنی 13ماہ ہو گئے اسٹیٹ بنک کی شرح
مزید پڑھیے








اہم خبریں