Common frontend top

محمد حیدر امین


آئی ایم ایف سے معاہدہ قابل عمل نہیں


وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے کرونا وائرس کے باجود 10 مہینوں کے دوران 2 بلین ڈالرز بھیج کر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر مارچ میں بڑھ کر 2.7 بلین ہوگئیں، جو گذشتہ سال کے مقابلے میں 43فیصد زیادہ ہیں۔رواں مالی سال میں اب تک ترسیلات زر میں 26فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔وزیر خزانہ حماد اظہر نے بھی ٹویٹ میں لکھا کہ 9ماہ میں ترسیلات زر 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ جولائی تا مارچ ترسیلات زر 26.2 فیصد بڑھ گئیں۔گورنر
جمعه 16 اپریل 2021ء مزید پڑھیے

وزیر اعظم صاحب، اب تو گھبرانے کی اجازت دیدیں!

جمعه 09 اپریل 2021ء
محمد حیدر امین
سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا جملہ بڑا مشہور ہواہے۔وزیر اعظم نے عوام کے سوالوں کے جواب دیے ،تو ایک خاتون نے فون پر وزیر اعظم کو کہا :کہ مہنگائی بہت ہوتی جا رہی ہے حکومت قابو نہیں پا رہی یا تو مہنگائی کو قابو کریں یا پھر ہمیں تھوڑا سا گھبرانے کی اجازت دیں ۔اس پر وزیر اعظم عمران خان خود بھی مسکرادیے تھے۔اگر یہ کہا جائے کہ حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج اور عوام کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے، تو وہ بھی مہنگائی ہے،مہنگائی کو حکومت کا سب سے بڑا دشمن قرار
مزید پڑھیے


مہنگائی۔آئی ٹی سیکٹر کی مشکلات

جمعه 26 مارچ 2021ء
محمد حیدر امین

آئی ایم ایف کا پرو گرام پاکستان میں ایک بار پھر شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کی کچھ شرائط ہیں جو پاکستان کے سامنے رکھی گئی ہیں کیا اس پرو گرام کی بحالی کیلئے ان چیزوں کو مکمل کرنا پاکستان کے لئے لازم ہے۔ اس میں ایک عمل یہ ہے کہ ہر قسم کی ٹیکس چھوٹ کو ختم کیا جائے گا ،مراعات کو ختم کیا جائے گا۔ مختلف مواقع پر ایف بی آر کی جانب سے حکومت پاکستان کو مختلف شعبوں میں دی گئی ہیں۔یہ مراعات یک مشت ختم کی جا ئینگی۔ ان شعبوں
مزید پڑھیے


سٹیٹ بنک خود مختار،انکم ٹیکس چھوٹ ختم

جمعه 19 مارچ 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستان میں آئی ایم ایف پروگرام نئے انداز سے جاری ہونے والا ہے ۔حکومت آئی ایم ایف کی تسلی کرانے کے لئے تمام اقدامات پر پوری طرح سے عمل پیرا ہے تا کہ یہ پروگرام پوری طرح سے دوبارہ شروع ہو سکے۔ اس سلسلے میں متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔ بہت اہم اقدامات تھے، جو وفاقی کابینہ کے سامنے رکھے گئے اور انکی منظوری دی گئی۔ ان اقدامات میںسٹیٹ بنک کے خود مختار قانون میں ترمیمی رول کے حوالے سے منظوری دی گئی ،اس کے علاوہ قومی کارپوریشن کے حوالے سے ایک جامع پروگرام ترتیب دیا گیا ہے،اب ان تمام
مزید پڑھیے


معیشت،صنعت،کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن

جمعه 12 مارچ 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستان میں معیشت،صنعت،کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہے ۔کارپوریٹ سیکٹر عروج پر ہے، بہترین پرفارم کر رہا ہے بہترین کار کردگی نظر آ رہی ہے ،یہ پکی گواہی ہے کہ کاروباری تجارتی حالات بہتر ہو رہے ہیں ۔سیمنٹ گلاس آٹو موبیل آئل اینڈ گیس فارما سیکٹر ان تمام شعبوں میں ریکارڈ پیداوار نظر آ رہی ہے بھرپور پیداوار ہو رہی ہے اوربھرپور منافع بھی ہو رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ کمپنیوں نے چوتھی سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر اوسطاً 36 فیصد منافع کمایا ۔مختلف سیکٹرز نے سال 2020 میں 672 ارب رو پے کا خالص
مزید پڑھیے



پاکستانی معیشت کی ایک اہم ضرورت

جمعه 05 مارچ 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستانی معیشت کی ایک اہم ضرورت یہ ہے کہ ملک میں امپورٹ ریپلیسمنٹ ہو، اب پاکستان میں ایسا ماحول بن رہا ہے ،اسمگلنگ میں کمی آ رہی ہے،انڈر انوائسنگ میں بھی کمی آ رہی ہے۔ پاکستان میں اب خود وہ اشیاتیار ہوں جن کی پاکستان میں اسمگلنگ ہو تی ہے یا جو انڈر انوائسنگ کے ذریعے پاکستان میں لائی جاتی ہیں اس سلسلے میں کئی اہم اقدامات ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں صنعتی ترقی کے اچھے نمبرز سامنے آ رہے ہیں ۔اس سال خاص طور پر صنعتکاروں نے بنکوں سے ریکارڈ سرمایہ کاری حاصل کی ہے اور اس حوالے پاکستان
مزید پڑھیے


این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کی ضرورت

جمعه 26 فروری 2021ء
محمد حیدر امین
پاکستان کے ان گنت مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ نئے مالی سال کے پہلے دن ہی حکومت کنگال ہو جاتی ہے۔ بعض مالیاتی ماہرین اس کی وجہ نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کو بتاتے ہیں ، وفاق جو کماتا ہے وہ صوبوں میں تقسیم کرتا ہے۔ تنخواہ ، بجٹ اور قرضوں کی ادائیگی کرنی ہوتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2010 میں 18 ویں ترمیم کے تحت این ایف سی کا اعلان ہوا جس میں پہلی بار وفاق کے حصے میں خاطر خواہ کمی کی گئی اور صوبوں کا حصہ بڑھایا گیا۔
مزید پڑھیے


بہتری کی سمت ہی نظر نہیں آرہی!

جمعه 19 فروری 2021ء
محمد حیدر امین
اسٹاک مارکیٹ کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے ثمر ملنا شروع ہوگئے ہیں،پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 16 سال بعد 11 فروری کوایک ارب حصص کا کارو بار ریکارڈ کیا گیا،اس سے قبل 23 فروری 2005 ء کو اس قدر کارو بار ہوا تھا۔ اسٹاک مارکیٹ کے بعد اب دیگر معاشی اشاریے بھی بہتر ہونا شروع ہو جائینگے،مارکیٹ پرفارم کر رہی ہے۔ کارو باری حضرات میں اعتماد آ رہا ہے،حکومت کارو بار کے حوالے سے جو بھی اقدامات کر رہی ہے اسکے اچھے نتائج آ رہے ہیں۔ ڈیجیٹل اکائونٹ میں غیرملکی پاکستانی اکائونٹ کھلوا رہے ہیں ،کوویڈ کی وجہ سے تمام ممالک
مزید پڑھیے


عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں

جمعه 05 فروری 2021ء
محمد حیدر امین
یہ ایک حقیقت ہے کہ عام پاکستانی کو اس سے کوئی سروکار نہیں کہ پاکستان کے معاشی اشار یے کیا ہیں، اسٹاک مارکیٹ کے اعدادو شمارکیا ہیں،زر مبادلہ کے ذخائر کیا ہیں، پاکستان میں کتنی گاڑیاں فروخت ہو رہی ہیں،ایکسپورٹ کتنی بڑھ رہی ہیں،ہاں اسے اس بات سے ضرور غرض ہے کہ مہنگائی کتنی بڑھ رہی ہے ذاتی انکم کتنی کم ہو رہی ہے ،بے روز گاری کتنی بڑھ رہی ہے، اس کے گھریلوحالات کب ٹھیک ہونگے لیکن ہویہ رہا ہے کہ پچھلے دو ماہ میں پٹرول کی قیمت چار بار بڑھی ہے۔ یکم دسمبر کو پٹرول 101 روپے تھا
مزید پڑھیے


اسکوک بانڈ اور بھاری قرضے

جمعه 29 جنوری 2021ء
محمد حیدر امین
ملک میں کچھ دنوں سے اسکوک بانڈ کے اجرا کے حوالے سے علامتی طور پر اسلام آباد کے ایف نائن پارک کو گروی رکھوانے کی خبریں تھیں،خاص طور پر سوشل میڈیا میں اس کا بہت چرچا تھا،وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا: عوام کے پارک کو علامتی طور پر بھی گروی نہ رکھا جائے، اس کے بعد فیصلہ ہوا کہ اسلام آباد کلب گروی رکھا جائے گا ،اسکوک بانڈ کے اجرا کیلئے حکومت کی پراپرٹیز کو گروی رکھوانا کوئی نئی بات نہیں، یہ معمول کی بات تھی ،
مزید پڑھیے








اہم خبریں