Common frontend top

محمد حیدر امین


مہنگائی بہت بڑا چیلنج


وزیر اعظم اور ان کے رفقا شادمانی کے ڈھول پیٹتے ہیں خوشحالی کی نوید سناتے ہیں،اشارے نیچے سے اوپر تک جاتے ہوئے دکھاتے ہیں، انڈسٹری کے چلنے کا شور سناتے ہیں، معیشت بہتر ہونے کی نغمہ الاپتے ہیں لیکن یقین کیوں نہیں آتا، دل ہے کہ مانتا نہیں، اسکی وجہ مارکیٹیں ہیں، جہاں مہنگائی اپنے پنجے گاڑے بیٹھی ہے۔پا کستان میں آج تک جتنی بھی حکومتیں آئی ہیں ،کسی نے عوام کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا ،عوام کو ہر حکومت نے ریلیف دینے کا کہا ،ریلیف دینے کے نعرے لگا کر ووٹ لئے لیکن حکومت میں آتے ہی
جمعه 22 جنوری 2021ء مزید پڑھیے

پاکستان کی معاشی ترقی۔۔وزیر اعظم پر اعتماد

جمعه 15 جنوری 2021ء
محمد حیدر امین
اگلا سال پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے کیسا ہوگا؟ وزیر اعظم پر اعتماد ہیں، اسٹیٹ بنک نے 1.5 سے2.5 فیصدتک معاشی ترقی کا تخمینہ لگایاہے،لارج اسکیل مینو فیکچرنگ میں اس مالی سال میں 5 فیصد سے زیادہ کی ترقی ہے جبکہ گزشتہ دو سال میں مسلسل منفی گروتھ ریکارڈ کی گئی،کرنٹ اکائونٹ کنٹرول میں ہے اور پانچ ماہ میں سرپلس رہا ہے،دسمبر میں برآمدات میں 18 فیصد اضافہ دیکھا گیا،لیکن ورلڈ بنک سال 2021 کیلئے جہاں پوری دنیا کی چار فیصد ترقی کا ٹارگٹ دے رہا ہے یعنی کورونا کے بعد ایک بڑی ریکوری دیکھ رہا ہے۔ جنوبی ایشیا کے
مزید پڑھیے


روشنی کی کرن

جمعه 08 جنوری 2021ء
محمد حیدر امین
وزیر اعظم پاکستان کی معاشی ترقی کے اشاریوں سے بہت خوش ہیں،انہوں نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ بر آمدات میں اضافے پر ایکسپورٹرز کو مبارک باد دیتا ہوں،دسمبر کے مہینے میں ریکارڈ بر آمدات ہوئیں،گزشتہ سال کی نسبت برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ہوا،ملک کی معاشی پالیسی کا اہم ستون بر آمدات میں اضافہ ہے۔ وزیر اعظم نے لکھا کہ کو حکومت بر آمدات میں اضافے کیلئے مکمل مدد فراہم کرے گی،وزیر اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت ترقی کے سفر پر گامزن ہے کمزور معیشت کو درست ٹریک پر لگادیا ہے، تمام معاشی اشار یے درست سمت
مزید پڑھیے


صنعتی ترقی کیلئے 2021تاریخی سال ہو گا

جمعه 01 جنوری 2021ء
محمد حیدر امین
معاملات جب بھی مثبت ہونا شروع ہوتے ہیں،اوپر سے ٹھیک ہوتے ہیں۔ پہلے کارو بار بہتر ہوتا ہے، پھر میکرو نمبر بہتر ہوتے ہیں، پھر عام مزدور یا عام آدمی کو اس کے فوائد ملنے لگتے ہیں۔ چھوٹی سی مثال ہے کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری پچھلے 10 برسوں سے بحران کا شکار تھی بلکہ 2019 کے آخر تک بحران کا شکار تھی۔کورونا کی وبا میں پاکستان کوآرڈر ملنے لگے تو یہ انڈسٹری بہت بہتر انداز میں چل پڑی۔ اب صورتحال یہ ہے کہ کچھ شہروں میں لیبر کی کمی ہو گئی ہے جب
مزید پڑھیے


سب سے بڑا چیلنج بجلی

جمعه 25 دسمبر 2020ء
محمد حیدر امین
شواہد ہیں،ثبوت ہیں۔ تمام آثار سامنے آ رہے ہیں کہ پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے،ہمارا معاشی نظام برق رفتاری سے رواں دواں ہے،معیشت،کاروبار اور تجارت کے اعتبار سے نومبر بہترین مہینوں میں سے ایک رہا،ڈالر کی قیمت مستحکم ہو رہی ہے،اسٹاک مارکیٹ اچھے نتائج دے رہی ہے،معاشی ترقی اور بحالی کا تسلسل جاری ہے،ترسیلات زر ،ٹیک آمدن اور صنعتوں کی پیداوار میں ریکارڈ بہتری آ رہی ہے،گاڑیوں کی فروخت، ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل میں بھی ڈیمانڈ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، سب سے امید افزا بات یہ ہے کہ کھاد کی فروخت میں بھی بہت اضافہ ہوا
مزید پڑھیے



زراعت پر بھی توجہ کی ضرورت ہے

جمعه 18 دسمبر 2020ء
محمد حیدر امین
ایشیائی ترقی بنک نے کورونا کا خصوصی سپلیمنٹ جاری کردیا،کورونا کے دوران پاکستان کی معیشت کی بحالی تسلی بخش رہی،پاکستان کے تعمیراتی اور پیداواری شعبوں میں بہتری آئی،حکومت نے تعمیراتی اور پیداواری شعبوں کو تعاون فراہم کیا،پاکستان کے مقابلے میں جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک میں معاشی بحالی کی رفتار سست رہی،دنیا کے مختلف خطوں میں معاشی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں رہیں،رکاوٹوں سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقے اپنائے جا رہے ہیں،چین میں ریکوری کی رفتار تیز رہی،تمام ممالک میں معاشی اشاریے، اہداف کے تعین میں اعتماد کا فقدان نظر آ رہا ہے،عمومی طور پر جنوبی ایشیا میں معیشت
مزید پڑھیے


پاکستان درست سمت کی طرف گامزن

جمعه 11 دسمبر 2020ء
محمد حیدر امین
پاکستان کی معاشی بحالی کے حوالے سے کچھ مشکل فیصلے بھی کئے جا رہے ہیں اور کچھ مشکل فیصلے نہیں ہو سکے ‘ وزیر اعظم سمیت ہر حکومتی رکن کی کوشش ہے کہ ملکی معیشت بحال ہو‘ کیونکہ بظاہر سمت درست نظر آ رہی ہے ۔آئی ایم ایف اور ایف اے ٹی ایف کے ساتھ بھی ڈیل ہو رہی ہے ۔کوویڈ کی وجہ سے آئی ایم ایف کا پروگرام رکا ہوا ہے۔ ایف اے ٹی ایف سے پاکستان نکلنے کے قریب پہنچ چکاہے‘ اس بات سے کسی کو انکار نہیں کہ جب پی ٹی آئی حکومت نے اقتدار سنبھالا۔ اس
مزید پڑھیے


5 سال میں 50 لاکھ نوکریاں

جمعه 04 دسمبر 2020ء
محمد حیدر امین
گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کیا اور اس میں اپنی حکومت کی اب تک کی کامیابیوں کے بارے میں بتایا ساتھ ہی مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے بھی خطاب کیا جس میں بتایا گیا کہ 2018 میں جب یہ حکومت آئی تو معاشی صورتحال بہت خراب تھی، معیشت تباہ ہو چکی تھی اسکے بعد حکومت نے بہت سے بولڈ اقدامات کئے ۔ فیسکل مینجمنٹ کے حوالے سے،مانیٹرنگ پالیسی کے حوالے سے انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے ٹیکسز کو بھی ٹھیک کیا جس کے نتیجے میں کوویڈ 19 کے اٹیک سے پہلے ہی پاکستان کی
مزید پڑھیے


لیکن عوام کو کیا فائدہ

جمعه 27 نومبر 2020ء
محمد حیدر امین
سال 2020 کی معیشت تو کورونا کھا گیا اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلا سال کیسے ہو گا ۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود کو 7 فیصد رکھنے کا اعلان کیاہے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا زور ٹوٹنے کی امید ہے، بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بہتری آ رہی ہے اور بین الاقوامی ادائیگیوں کے مقابلے وصولیوں کا پلڑا بھاری ہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ اجناس کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی رفتار تیز ہوئی ہے لیکن حکومت کی جانب سے رسد میں بہتری کے اقدامات سے قیمتوں میں کمی
مزید پڑھیے


مضبوط زرعی ملک یا مفلوک زرعی ملک

جمعه 20 نومبر 2020ء
محمد حیدر امین
پاکستان کی ہمیشہ سے پہچان ایک زرعی ملک کے طورپر رہی ہے،ملک کا 28 فیصد رقبہ زرعی اراضی پر مشتمل ہے،اس ملک میں چار موسم ہیں،ربیع اور خریف کی فصلیں سونا اور چاندی کہلاتی ہیں،کپاس چاندی اور گندم کو سونا کہا جاتا ہے پاکستان کی 45 فیصد آبادی براہ راست کاشتکاری سے منسلک ہے،مجموعی قومی پیدار میں زراعت کا حصہ 21 فیصد ہے یعنی زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، کوئی وقت تھا کہ پاکستان ایک زرعی قوت تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے،ان دنوں زرعی معیشت بحران کا شکار ہے،چینی اور گندم ایکسپورٹ
مزید پڑھیے








اہم خبریں