حضرت عبدالکریم آغا شورش کاشمیری بر صغیر کی آزادی میں حصہ لینے والے حریت فکر کے مجاہدین کے قافلہ کے سالار ہیں وہ شورش کاشمیری کہ جس نے انگریزوں کے دور حکومت کے پورے جاہ جلال میں دس سال سے زائد عرصہ تک پوری استقامت اور جرأت کے ساتھ جیل کاٹی اورپھر امیر شریعت حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کی صحبت میں فن خطابت کے جانباز بن کر نکلے وہ شورش کہ جو 1935ء میں مسجد شہید گنج کے مسئلہ پر پہلی مرتبہ بادشاہی مسجد لاہور میں انگریزوں کے خلاف تقریر کرتے ہوئے گرفتار ہوئے تھے اور پھر پیچھے
اتوار 30 اکتوبر 2022ء
مزید پڑھیے
مظہر لاشاری
ہم اپنے شہروں کو خود آلودہ کر رہے ہیں؟
اتوار 23 اکتوبر 2022ءمظہر لاشاری
بر صغیر زمین پر بسایا گیا قدرت کا ایک انمول شاہکار ہے ۔ بلکہ بعض مستند روایات میں بیان کیا گیا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے ز مین پر بھیجا گیا تو حضرت آدم علیہ السلام کو سب سے پہلے سر زمین ہند سری لنکا میں اُترا گیا تھا ۔ چونکہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم اور اماں حوا علیہ السلام میں جدائی پیدا کر دی تھی تو حضرت حوا کو جدہ سعودی عرب کی سر زمین پر اترا گیا تھا ۔دونوں ایک طویل عرصہ تک ا یک دوسرے کی جدائی میں
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
بنجرز مین کے باشندے !
اتوار 16 اکتوبر 2022ءمظہر لاشاری
زندگی ایک طرف پانی کی طرح رواں دواں ہے تو دوسری طرف برف کی مانند پگھل رہی ہے۔ غربت بے روزگاری اور بے انتہا مہنگائی نے عوام کے سارے کس بل نکال دیئے ہیں۔ جو صرف اپنی ذات کے لیے سوچتے ہیں اور کرتے ہیں اُن بے حِس اور خود غرض لوگوں کو ڈپریشن ہو ہی نہیں سکتا۔ ہم نے چونکہ اپنے ا صل کو چھوڑ دیا ہے اس لیے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ مولانا جلا ل الدین رومی علم ، عمل اور تصوف کی دنیا میں ایک بہت بڑا نام ہیں کہ جن کی زندگی میں انقلاب
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
حضورﷺ کی آمد
اتوار 09 اکتوبر 2022ءمظہر لاشاری
اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات اپنے محبوب حضرت محمدﷺؐ کے لیے بنائی۔ کائنات کا ذرہ ذرہ آپﷺؐ کی تعریف کر رہا ہے ۔ اپنے محبوبﷺؐ کو اللہ تعالیٰ نے ایسی شان اور عظمت عطا ء کی کہ دوسرے انبیاء کرام بھی آپﷺ پر رشک کیا کرتے اور اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگا کرتے کہ اے اللہ ہمیں اپنے محبوب حضرت محمدﷺؐ کا امتی بنا دے ۔یعنی حضور اقدسﷺؐ اتنی زیادہ عظمت اور شان والے ہیں۔ حضور اقدسﷺؐ ربیع الاول کے با برکت ماہ میں تشریف لائے ۔ ربیع عربی میں بہار کو کہتے ہیں یہ ا سلامی مہینوں کا تیسرا
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
دنیا دا چکر
اتوار 02 اکتوبر 2022ءمظہر لاشاری
دنیا فریب اور دھوکے کا گھر ہے اور مچھر کا پر ہے۔ ابلیس لعین ایک مرتبہ کسی بزرگ کے سامنے بڑی خوب صورت شکل میں سامنے آئے جس پر اُس بزرگ نے متاثر ہو کر پوچھا کہ اتنا حُسن تجھ میں کیسے آگیا ۔ تو ابلیس نے جواب دیا کہ میں اگر تمہیں اپنی اصلیت دکھا دوں تو تم میری وحشت اور شکل دیکھ کرحواس کھو بیٹھو گے کیونکہ یہ میرا دنیا کا ایک فریبی روپ ہے جبکہ اب میں تمہیں اپنا اصل روپ دکھاتا ہوں تو اِس دوران ابلیس نے کروٹ بدلی اور اپنے اصل روپ میں ظاہر ہو
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ڈیرہ غازی خان لاوارث شہر
اتوار 25 ستمبر 2022ءمظہر لاشاری
قدیم ڈیرہ غازی خان کہ جس کی بنیاد حاجی خان میرانی نے ا پنے بیٹے غازی خان کے نام پر رکھی تھی نواب حاجی خان دودائی (میرانی ) کے 1476ء میں بسائے گئے اس شہر کو یہ دن بھی دیکھنے تھے کہ پورا شہر اِس وقت سیوریج کے ایک بہتے دریا پر کھڑا ہے جو کسی وقت بھی سیوریج کی پائپ لائنیں تباہ ہونے سے گر سکتا ہے ۔
انگریز نے سیوریج سسٹم اوپن ڈرین یعنی کھلی نالیوں کے ذریعے بنایا تھا آج ایک سو سال گزر جانے کے باوجود شہر میں کہیں وہ کھلی نالیاں موجود ہیں جن کے ذریعے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
اتوار 18 ستمبر 2022ءمظہر لاشاری
زندگی واقعی اب روز بروز مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ خواجہ میر درد نے تو پہلے یہ ا شعار لکھے تھے یعنی زندگی اُس زمانے میں بھی ایسے ہی مشکل ہو گی جیسے اب نظر آتی ہے۔ دلی کی بربادی کا نوحہ جو خواجہ حسن نظامی یا پھر مصورغم علامہ راشد الخیری نے اپنی خوب صورت نثر اور انشاء پر دازی کے ذریعے تحریر کیا ہے وہ آج بھی اُردو ادب کے لیے ایک بڑے ادبی سرمایہ سے کم نہیں ہے ۔دلی کی بربادی تقریباً ہر دور میں ہوتی رہی اور وہ بھی زیادہ تر مسلمان بادشاہوں کے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
فورٹ منرو کا بند راستہ اور مسافروں کی مشکلات!
اتوار 11 ستمبر 2022ءمظہر لاشاری
فورٹ منرو جنوبی پنجاب کا مری ہے ۔ 1868ء میں کرنل منرو نے اِس خوب صورت وادی کو اپنے نام پر بسایا جبکہ اِس سے قبل یہ خوب صورت پہاڑی سلسلہ جس میں کھر اور فورٹ منرو شامل تھے ۔اِن کو اناری مول کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ انگریزوں نے ہم بر صغیر کے مسلمانوں اور دیگر اقوام کا استحصال کیا ہمارے بنیادی حقوق غصب کیے اور بھی سب سے بڑی زیادتی جو ہمارے ساتھ کی وہ غلامی کی زندگی تھی۔ ا ِس غلامی کے ایک سو سال بعد ہمارے حصے میں قائد اعظم آئے اور اُنہوں نے ہمیں
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ڈیرہ غازی خان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
اتوار 04 ستمبر 2022ءمظہر لاشاری
ڈیرہ غازی خان اور راجن پور پنجاب کے اہم اضلاع ہیں ۔یہاں پر پہلے ہی غربت اور بے روزگاری عام تھی کہ اب جولائی اور اگست میں آنے والے رو د کوہیوں کے سیلاب نے رہی سہی کسرنکال دی ہے ۔ سیلاب کے دوران یہاں کے سرداروں اور جاگیرداروں اور مشائخ کا کردار نہ ہونے کے برابر رہا کسی بھی بلوچ سردار کو یہ توفیق نصیب نہیں ہوئی کہ وہ اپنی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کرتا البتہ یہ لوگ دوسروں سے امدادی سامان منگوا کر کریڈٹ خود لیتے رہے اور اپنے سوشل میڈیا کے خو شامدیوں سے اپنی
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
قدرت کے سامنے سب بے بس
اتوار 28 اگست 2022ءمظہر لاشاری
جنوبی پنجاب حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے اور لاکھوں ایکڑ رقبہ رود کوہیوں کے سیلاب کی وجہ سے پانی میںزیر آب آچکا ہے۔ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان میں اِس وقت زندگی بڑی مشکلات کا شکارہے۔ راجن پور اور فاضل پور سیلابی پانی میں ڈوب چکے ہیں جبکہ ڈیرہ غازی خان کے شمال میں واقع تونسہ کے تمام مضافاتی علاقے سیلابی پانی کی زد میں آکر تباہ ہو چکے ہیں اس طرح جنوبی طرف بھی سیلاب کی تباہی جاری ہے۔ حکومت مشینری اِس کو کنٹرول نہیں کر سکتی۔
مخیر حضرات بھی
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے