Common frontend top

ملتان


انتظار ختم ، پی ایس ایل 6 آج سے شروع ،سکیورٹی سخت،فضائی نگرانی ہوگی: ٹریفک پلان تبدیل

هفته 20 فروری 2021ء
کراچی، اسلام آباد، ملتان (این این آئی،سٹاف رپورٹر ، وقائع نگار، جنرل رپورٹر) انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا چھٹا ایڈیشن آج(ہفتہ) سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ سکیورٹی انتظامات سخت جبکہ فضائی نگرانی بھی ہوگی۔لیگ کے پہلے 20 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ناک آئوٹ اور فائنل سمیت بقیہ 14میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ لیگ کا دوسرا سیزن ہوگا جو پوری طرح سے پاکستان میں منعقد ہوگا۔ لیگ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ان
مزید پڑھیے


کوروناسے مزید52اموات،1272نئے مریض،1666 کی حالت تشویشناک

جمعه 19 فروری 2021ء

اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید52افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12488ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناکے 1272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد567261ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد24176ہو گئی،1666مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل530597صحتیاب ہو چکے ۔سیکرٹری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن(ر) عثمان کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظرگجرات کے مزید 2علاقوں عقبی گلی جامعہ مسجد سوہال گورسیاں اورایڈن سٹریٹ رحمان شہید روڈ میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ
مزید پڑھیے


چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان نے جیت لی، خواتین میں سلمیٰ مروت فاتح

پیر 15 فروری 2021ء
بہاولپور، ملتان ، نورپورنورنگا ، فقیر والی (92 نیوزرپورٹ، خبر نگار، نامہ نگاران) 16 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میدان صاحبزادہ سلطان نے مار لیا،صاحبزادہ سلطان نے دفاعی چیمپئن میر نادر مگسی کو شکست دے دی، پری پیئرڈ کیٹگری میں صاحبزادہ سلطان نے ٹریک3 گھنٹے 18منٹ 29 سکینڈ سے طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ،نادر مگسیّ نے دوسری پوزیشن حاصل کی ، تیسری پوزیشن میر جعفر مگسیّ نے حاصل کی ، پری پیئرڈ بی کیٹگری میں پہلے نمبر پر ملتان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اویس خاکوانی آئے ، انہوں نے فاصلہ 3گھنٹے 36منٹ46سکینڈ میں طے کیا
مزید پڑھیے


پنجاب کو ٹورسٹ حب بنائیں گے ،سینٹ الیکشن میں بھی کامیاب ہونگے :بزدار

اتوار 14 فروری 2021ء
لاہور،سمہ سٹہ، ملتان، چولستان، بہاولپور (کامرس رپورٹر،خبرنگار،نامہ نگار،92نیوزرپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز بہاولپور کے علاقے چولستان کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے ریزارٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بہاولپور کیلئے منصوبوں کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے چولستان ڈیزرٹ ریلی2021ئکی تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کیا اوربہاولپور کیلئے سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کیا ۔ وزیراعلیٰ نے ڈبل ڈیکر بس کا معائنہ کیا اور 300 روپے کی پہلی ٹکٹ بھی خر یدی۔ وزیراعلیٰ نے سول ہسپتال بہاولپور کو
مزید پڑھیے


تبدیلی کی راہ میں بڑی رکاوٹ اپوزیشن; سینٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے رہی : شاہ محمود

اتوار 14 فروری 2021ء
ملتان(خصوصی نیوز رپورٹر، 92نیوز رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے ۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی ہماری حکومت کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، کرپٹ اور بوسیدہ نظام کی تبدیلی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔سینیٹ الیکشن شفاف کرانے پر اپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے ۔سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی آواز سنائی دے
مزید پڑھیے



بزنس حب ڈی ایچ اے ملتان کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

هفته 13 فروری 2021ء
ملتان(پ ر )ملتان میں کاروباری سرگرمیوں کو مزید ترقی دینے کیلئے بزنس حب ڈی ایچ اے ملتان کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بزنس حب ملتان کی مارکیٹنگ اور سیلز کے تمام تر حقوق پاکستان کے سب سے بڑے رئیل سٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کو خصوصی طور پر حاصل ہیں۔ تقریب میں زمین ڈاٹ کام کے سینئر ڈائریکٹر سنٹرل شیخ شجاع اللہ خان، ریجنل سیلز مینجر رانا فرخ ندیم جبکہ بودلہ بلڈرز کے چیئرمین کرنل ریٹائرڈ طاہر اقبال بودلہ، سی ای او پیر صہیب طارق بودلہ ، پیر اسلم بودلہ، پیر جنید اقبال بودلہ، پیر عاصم بودلہ ، پیر
مزید پڑھیے


سینٹ الیکشن میں بھی دھاندلی کاانتظام ہورہا ہے :مولانا فضل الرحمٰن

هفته 13 فروری 2021ء
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ کوشش ہے کہ سینٹ انتخابات میں ہمارے مشترکہ امیدوار ہوں ، سینٹ میں بھی دھاندلی کاانتظام ہورہاہے ،حکومت کوڈرہے ان کے امیدواروں کوانکے اپنے لوگ ہی ووٹ نہیں دینگے ،رشوت دینے ، لینے اور ویڈیو بنانے والوں کا تعلق پی ٹی آئی حکومت سے ہے ،جس گھرمیں رشوت دی گئی وہ بھی پی ٹی آئی کاہی ہے ۔ملتان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمٰن نے کہالانگ مارچ ایک دن کا نہیں ہوگا،اسلام آبادمیں کئی دن ٹھہرنا پڑے گا، عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں
مزید پڑھیے


کورونا کے حملے ،پاکستان میں مزید62اموات،بحرین کی مساجد آج سے بند

جمعرات 11 فروری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،ڈسٹرکٹ رپورٹر ، 92 نیوزرپورٹ،بیورورپورٹ، نیوز ایجنسیاں ، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید62افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد12128ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1072نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد557591ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد30512ہو گئی،1744مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل514951صحتیاب ہو چکے ۔ملک بھر میں طبی عملہ کو کورونا ویکسین بھی لگائی جاری ہے ۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید29مریضوں کی جان چلی گئی اور اموات
مزید پڑھیے


ملتان میں پی ٹی آئی کی تقریب بد نظمی کا شکار

پیر 08 فروری 2021ء
ملتان (سپیشل رپورٹر)روڈ کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر ملتان میں پی ٹی آئی کی تقریب بد نظمی کا شکار ہو گئی ۔ کارکنوں نے کیک پر دھاوا بول دیا اور لنچ باکسز پر برس پڑے ۔ مقامی قیادت کے منع کرنے کے باوجود جس کے ہاتھ جو آیا لے کر چلتا بنا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں چونگی نمبر 14 سے جنرل بس اسٹینڈ تک سڑک کی تعمیر کے سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر نے کیک بھی کاٹا ۔ کیک کٹنے کی دیر تھی کہ پی ٹی
مزید پڑھیے


اوپن بیلٹ کیس کا فیصلہ تسلیم کرینگے :آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت نہیں:حکومت

پیر 08 فروری 2021ء

ملتان(سپیشل رپورٹر،92نیوزرپورٹ )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے ۔سینٹ الیکشن سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ سے جو بھی فیصلہ آئے گا اسے کھلے دل سے تسلیم کریں گے ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا پورا پاکستان جانتا ہے سینٹ الیکشن میں خریدو فروخت ہوتی ہے ، منڈیاں لگائی جاتی ہیں ۔پچھلے سینٹ الیکشن میں بھی ارکان کو خریدنے کیلئے منڈی لگی، سینٹ میں ارکان کی خریدوفروخت کی منڈی کو بند ہونا چاہیے ، ہم سینٹ الیکشن میں خرید و
مزید پڑھیے








اہم خبریں