Common frontend top

ملتان


کورونا :مزید48مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،2285کی حالت تشویشناک

هفته 09 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور ،کراچی،پشاور ،کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ،نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید48افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10558ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2435نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد497510ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد33124ہو گئی،2285مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کل453828صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید18مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ676نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 439،راولپنڈی58، ملتان 29،سیالکوٹ 8،فیصل آباد
مزید پڑھیے


سب سے شفاف حکومت، اڑھائی برس میں ایک بھی سکینڈل نہیں آیا: بزدار

هفته 09 جنوری 2021ء

لاہور ، ملتان ( وقائع نگار، خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے پاکستان میں انتشار پھیلا کر دشمن کے ایجنڈے کو پورا کرنا چاہتے ہیں، اپوزیشن ذاتی مفادات کا ایجنڈا لے کر چل رہی ، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پہلی بار صاف اورشفاف پاکستان کی بنیاد رکھی گئی ، تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کی سب سے شفاف حکومت ہے اور اڑھائی برس میں حکومت کا ایک بھی سکینڈل سامنے نہیں آیا، انہوں نے کہا کہ الزامات کی سیاست کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، بدقسمتی سے اپوزیشن جماعتیں قوم
مزید پڑھیے


شہداکی تدفین کردیں ،دکھوں کامداوا کرینگے :وزیراعظم : عمران خان کی آمد تک دھرنا جاری رہیگا: متاثرین سانحہ مچھ

جمعرات 07 جنوری 2021ء

اسلام آباد، لاہور،کوئٹہ،کراچی،ملتان،حافظ آباد ،ساہیوال (سپیشل رپورٹر،سٹاف رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپورٹرز، 92 نیوز رپورٹ، صباح نیوز،آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری کے دکھوں کا مداوا کریں گے ، شہدا کی تدفین کردیں،تعزیت کیلئے جلد آئوں گا ، سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کیساتھ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے اور مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں دھرنوں کا سلسلہ وسیع ،شیعہ علما کونسل نے کل یو م احتجاج کااعلان کردیا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہزارہ برادری کو یقین دہانی کراتے ہیں کہ وہ ان کے دکھوں کا مداوا کریں گے ،
مزید پڑھیے


کورونا نے 2ڈاکٹروں سمیت مزید59افراد کی جان لے لی، منظور وسان بھی مرض میں مبتلا

بدھ 06 جنوری 2021ء
اسلا م آباد ،لاہور،ملتان،سیالکوٹ،کراچی،پشاور،کوئٹہ ،واشنگٹن،برلن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید59افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10409ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 1947نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد490476ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35707ہو گئی،2219مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ444360صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید36مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ679نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 377،راولپنڈی90،بہاولپور31،ملتان 36،فیصل آبادمیں43کیسز رپورٹ ہوئے ۔نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا
مزید پڑھیے


عدم استحکام اور انتشار پیدا کرنے والے پاکستا ن کے دوست نہیں: شاہ محمود

پیر 04 جنوری 2021ء
ملتان (سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جو قوتیں پاکستان میں عدم استحکام اور انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں وہ پاکستان کی دوست نہیں ہو سکتیں ۔ پاکستان مخالف ہر قوت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ بھارت 750 جعلی ویب سائٹس اور این جی اوز کے زریعے ہرزہ سرائی کر رہا ہے ۔ بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے ۔ پاکستان نے بھارت سمیت تمام دشمن ممالک کے تمام منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ، جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ ملتان میں ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں
مزید پڑھیے



کورونا سے مزید53زندگیاں ختم،2272نئے مریض:پنجاب میں نئی قسم کے کیسز کی تردید

پیر 04 جنوری 2021ء

اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، واشنگٹن،ریاض (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید53افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی مجموعی تعداد10311ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 2272نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد486634ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد35663ہو گئی،1784مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ440660صحتیاب ہو چکے ۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کے مطابق صوبہ میں مزید24مریضوں کی جان چلی گئی جبکہ847نئے کیس سامنے آگئے ۔ لاہورمیں 511،راولپنڈی61،فیصل آباد
مزید پڑھیے


بہاولپور میں پاور شو:اسلام آباد پر ناجائز قبضے کیخلاف جائز جدوجہد کر رہے ;فضل الرحمٰن:استعفے دے دیئے تو حکومت کا کام تمام:مریم نواز

پیر 04 جنوری 2021ء

بہاولپور؍ ملتان (نامہ نگار؍سٹاف رپورٹر؍خبر نگار؍ سپیشل رپورٹر؍ نیٹ نیوز)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے بہاولپور میں حکومت مخالف ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمن، نائب صدر مسلم لیگ(ن) مریم نواز، پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی، اے این پی کے میاں افتخار و دیگر نے کی۔ قبل ازیں ملتان سے رہنما ریلیوں کی قیادت کرتے ہوئے چنڑہائوس بہاولپور پہنچے جہاں استقبالیہ کیمپ لگایا گیا تھا۔سرائیکی چوک میں قائدین نے ریلی سے خطاب کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا پی ڈی ایم کے اتحاد سے حکومتی وزرا
مزید پڑھیے


لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ ماحول تخمینہ تک راوی ریور اربن پراجیکٹ کی تعمیر روک دی

اتوار 03 جنوری 2021ء
لاہور،ملتان (نامہ نگار خصوصی، 92 نیوزرپورٹ،نیوز رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے انوائرمنٹ امپیکٹ اسیسمنٹ کے بغیر راوی ریور اربن پراجیکٹ کی تعمیر روک دی،پراجیکٹ محکمہ تحفظ ماحولیات کی منظوری سے مشروط ہو گا ۔جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا جس میں قرار دیاگیا کہ محکمہ تحفظ ماحول کے مکمل جائزے اور منظوری کے بعد ہی راوی ریور اربن پراجیکٹ پر کام کیا جائے ۔ محکمہ تحفظ ماحول کی منظوری اور ماحولیاتی اثرات کا جائزہ لئے بغیر راوی ریور پراجیکٹ پر کوئی کام نہ کیا جائے ،لاہورمیں وفاقی حکومت کی جانب سے نیا پاکستان
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم کے احتجاج سے کوئی ٹینشن نہیں: اداروں پر دبائو ڈالنے سے کچھ ہوگا نہ وزیراعظم استعفیٰ دینگے :شاہ محمود

اتوار 03 جنوری 2021ء
اسلام آباد، ملتان (سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل، وہ پی ڈی ایم کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوں گے ؟ پی ڈی ایم کا بیانیہ عوام کی دلچسپی کھو چکا، ہمیں ان کے احتجاج سے کوئی پریشانی نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے پی ڈی ایم کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا پی ڈی ایم 31 جنوری کا انتظار کیوں کر رہی ہے ، ہم ان کے کہنے پر یا ان کے دباؤ پر مستعفی نہیں ہوں گے ، ہمارے پاس عوام کا مینڈیٹ ہے
مزید پڑھیے


کورونا: مزید 58 اموات، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب سمیت 2475 نئے مریض

جمعه 01 جنوری 2021ء
ملتان؍پاکپتن؍ اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر؍ڈسٹرکٹ رپورٹر؍ صباح نیوز)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید58افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی اموات 10105 ہو گئیں، 2475نئے کیسز رپورٹ ہونے سے متاثرین کی تعداد4لاکھ 79ہزار 715ہوگئی ۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 475 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد4لاکھ 79 ہزار 715 ہوگئی ۔پاکستان میں کورونا کے 4 لاکھ 35 ہزار 73 مریض شفایاب ہوچکے اور37ہزار80 زیر علاج ہیں ،ملک بھرمیں کورونا کے 2 ہزار219مریضوں کی حالت
مزید پڑھیے








اہم خبریں