Common frontend top

ملتان


ملتان ریجن: رواں سال 270 قتل، خواتین سے زیادتی کے 400 واقعات

پیر 23 نومبر 2020ء
ملتان ( رپورٹ: شیخ محمد ارسلان)ملتان ریجن میں رواں سال ریکارڈ وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔270 افراد قتل ، خواتین سے جنسی زیادتی کے 400 سے زائد واقعات بھی رپورٹ ہوئے ،دوران ڈکیتی فائرنگ سے زخمی ہونے کے 800 جبکہ وارداتوں کی شرح 5500 رہی۔ ملتان کے 7 تھانوں میں ابتر ریکارڈ کے حامل پولیس افسران ایس ایچ اوز تعینات ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال کے دوران ملتان ریجن میں مجموعی طور پر 270 افراد کے قتل کی وارداتیں ہوئیں،خواتین کے ساتھ گینگ ریپ کے 6 واقعات جبکہ اغوا کے بعد خواتین کو زیادتی کا
مزید پڑھیے


کورونا سے مزید 36 اموات ،2738نئے کیس ، ان ڈور شادیوں پر پابندی: کراچی کے 4اضلاع میں سمارٹ،2 میں مائیکرو لاک ڈائون کا فیصلہ

هفته 21 نومبر 2020ء

اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور ، ملتان، اوکاڑہ ، پشاور، کراچی ، نیویارک ( سپیشل رپورٹر ، وقائع نگار ،جنرل رپورٹر، سٹاف رپورٹر ،نیوز رپورٹر ، نمائندگان92نیوز ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں ) ملک بھر میں کورونا کے مزید 36 مریض دم توڑ گئے جبکہ 2738نئے کیس سامنے آ گئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران42909 ٹیسٹ کیے گئے ۔ پنجاب میں کورونا کے مزید 15 مریض چل بسے جبکہ 609نئے کیس سامنے آگئے ۔مجموعی متاثرین112893 جبکہ اموات 2811 ہو گئیں۔ پنجاب کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا کورونا وائرس ڈیٹا آڈٹ مکمل کر کے کورونا سے مرنے
مزید پڑھیے


کورونا :مزید37اموات،تعلیمی ادارے 24نومبر سے بند کرنے کی تجویز،این سی او سی فیصلوں پر عمل لازمی: اسلام آبادہائیکورٹ

جمعرات 19 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ، لاہور، راولپنڈی، کلرسیداں، ملتان، کراچی، پشاور، نوشہرہ، لکی مروت، کوئٹہ ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید37افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7230ہو گئی ۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2208نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 363380جبکہ فعال کیسز کی تعداد 30362ہو گئی،1551مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور325788صحتیاب ہو چکے ۔قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اہم فیصلے جاری کردیئے جن کے تحت 3 سو سے زیادہ افراد کے
مزید پڑھیے


کورونا : پاکستان میں مزید33اموات، آزادکشمیر میں15روزمکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ؛ امریکہ میں ویکسین کی فراہمی شروع

بدھ 18 نومبر 2020ء
اسلا م آباد ،لاہور،ساہیوال،ملتان،ڈیرہ غازیخان، سیالکوٹ،گوجرخان،مظفر آباد،کراچی،پشاور،نوشہرہ، کوئٹہ ،واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید33افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7193ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2050نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 361082جبکہ فعال کیسز کی تعداد 29055ہو گئی،1447مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور324834صحتیاب ہو چکے ۔ پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیلنے لگی اورکیسز مثبت آنے کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی۔ پنجاب میں نومبر کے پہلے 16
مزید پڑھیے


30نومبر کے ملتان جلسہ کی کامیابی کیلئے پی ڈی ایم رہنما متحرک

منگل 17 نومبر 2020ء
ملتان ( سرفراز انصاری سے )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کی جنوبی پنجاب میں موجودگی سے خطہ کا سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ۔ سابق لیگی ایم این اے کی گرفتاری و رہائی نے سونے پر سہاگے کا کام کیا ۔ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت مسلم لیگ ن کے مردہ گھوڑے میں دوبارہ جان ڈالنے کا سبب بن رہی ہے ۔ پی ڈی ایم کے دو بڑے اتحادی (پی ایم ایل این اور پی پی پی) ماضی کے دو بڑے حریف رہ چکے ہیں ۔ آج بھی دونوں پارٹیوں کے متعدد
مزید پڑھیے



ن لیگی رہنما عبد الغفار ڈوگر کورہا کر کرنے کاحکم

منگل 17 نومبر 2020ء
ملتان(صباح نیوز)اینٹی کرپشن کورٹ نے مسلم لیگ( ن) کے سابق ایم این اے ملک عبدالغفار ڈوگر کو رہا کرنے کا حکم دیا ۔ پیر کو ن لیگ کے سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو اینٹی کرپشنکورٹ ملتان میں پیش کیا گیا۔اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کے خلاف پلاٹ کی غیر قانونی منتقلی کا 9 سال پرانا مقدمہ بھی خارج کرنے کا حکم دیا گیا۔ انٹی کرپشن اپنے استغاثے کو ثابت کرنے میں ناکام رہی جس پر سابق ایم این اے کے خلاف درج مقدمہ خارج کیا
مزید پڑھیے


گستاخانہ خاکے ،احتجاج جاری،میکغوں اسلام دشمنی سے باز نہ آیا

منگل 17 نومبر 2020ء
ملتان،واشنگٹن(سپیشل رپورٹر ،نیٹ نیوز) گستا خانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔ تفصیل کے مطابق ملتان آل پاکستان پاور لومز ایسوسی ایشن کی کال پر فرانس کے ملعون صدر کی طرف سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے خلاف پاور لومز انڈسٹری کی مکمل ہڑتال کی گئی ، صبح 10بجے چوک منظور آباد پر ایک ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی، شرکانے پلے کارڈز، جھنڈے اور فرانس کے صدر کے بینرز اٹھا رکھے تھے ،دیگر کئی شہروں میں بھی ریلیاں نکالی گئیں ،دریں اثنافرانسیسی صدر ایمانوئل میکغوں نے نیویارک
مزید پڑھیے


ن لیگ کا بیانیہ مسترد:شاہ محمود،دھاندلی کرنا ہوتی تو15 نشستیں لیتے :شبلی فراز

منگل 17 نومبر 2020ء

اسلام آباد؍ملتان(خصوصی نیوز رپورٹر؍ سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے کوڑے دان میں پھینک دیا، گلگت بلتستان کے الیکشن کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کے لئے بھرپور کوشش کی، آئندہ انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لئے جلد قانون سازی کریں گے ، محمد مصطفی ﷺ کی ناموس پر حملہ کرنے والا ہمارا اولین دشمن ہے ، کوئی بھی سیاسی جماعت ایسے مسئلے پر احتجاج کرنے والوں کو طاقت کے ذریعے منتشر نہیں کرسکتی، ان سے بات چیت کی
مزید پڑھیے


ملتان: سابق لیگی ایم این اے عبدالغفار ڈوگر گرفتار ;حکومت کو گھر تو جانا ہی پڑے گا: مریم نواز

پیر 16 نومبر 2020ء
ملتان ، لاہور ( سپیشل رپورٹرز، سٹاف رپورٹر ز ) اراضی پر قبضہ کے الزامات میں ملتان سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے عبد الغفار ڈوگر اور چونیاں سے سابق لیگی ایم پی اے احسن رضا کو گرفتار کرلیا گیا، کوٹ سلطان میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے ثقلین اور ایم پی اے اعجاز پر اراضی پر قبضہ کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ، مریم نواز ، رانا ثنا اور دیگر لیگی رہنماؤں نے عبد الغفار ڈوگر اور دیگر کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔ ملتان میں ضلعی صدر مسلم
مزید پڑھیے


بھارت باز نہ آیا تو جنوبی ایشیا کا امن دائو پر لگ سکتا، عالمی برادری نوٹس لے : وزیرخارجہ

پیر 16 نومبر 2020ء

ملتان (سپیشل رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم قیادت اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنارہی ہے ، قومی اداروں پر حملہ پاکستان کے مفاد میں نہیں، مریم نواز کا ٹویٹ بچگانہ ہے ، حکومت کسی کو این آر او نہیں دے گی ، جنوبی پنجاب کے سول سیکرٹریٹ کو مکمل فنکشنل ہونے میں کچھ تاخیر ہو گئی تاہم سیکرٹریٹ کے لئے کچھ آسامیاں پُر کر لی گئی ہیں ، بھارتی دہشت گردی کے ٹھوس ثبوت عالمی برادری کے سامنے رکھے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیے








اہم خبریں