Common frontend top

ملتان


گستاخانہ خاکوں کیخلاف غم و غصہ برقرار، مظاہرے ،ریلیاں

اتوار 15 نومبر 2020ء
حیدر آباد،ملتان،پاکپتن ،ساہیوال،شیخوپورہ (این این آئی ،ڈسٹرکٹ رپوٹر ز) گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ گز شتہ روز بھی جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں مہران ٹیچرز ایسوسی ایشن کی طرف سے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور ان کی سرکاری سرپرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مقررین نے کہاکہ نبی کریمﷺ کی ذات مبارک تمام مسلمانوں کو اپنی جان ومال اور آل اولادسے بھی مقدم ہے ، انہوں نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ وہ فرانس کو لگام دیں جبکہ حکومت پاکستان فرانس سے تمام تعلقات ختم کرے ۔ مرکزی جمعیت
مزید پڑھیے


محکمے قبلہ درست کرلیں:بزدار،بغیر پروٹوکول ملتان کا دورہ(سی ای اوسالڈ ویسٹ ، ایم ایس نشتر ہسپتال معطل

اتوار 15 نومبر 2020ء

لاہور،ملتان(سپیشل رپورٹر، کامرس رپورٹر، جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی سے ، ایجنسیاں ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے بغیر پروٹوکول پرائیویٹ گاڑی میں ملتان کا دورہ کیا۔ نشتر ہسپتال ملتان اور شہر کے مختلف مقامات پر صفائی اور ہسپتال میں سہولیات کے ناقص انتظامات پر ایم ایس نشتر اور ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو معطل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا ۔ صبح سویرے نشتر ہسپتال کا پرائیویٹ گاڑی میں اچانک دورہ کیا ۔ دوروں سے انتظامیہ اور پولیس حکام مکمل لاعلم رہی ۔ انہوں
مزید پڑھیے


گستا خا نہ خاکوں کیخلاف عاشقان رسول ﷺمیں غم و غصہ برقرار ، شہر شہر مظاہرے ،ریلیاں

هفته 14 نومبر 2020ء

لاہور،ملتان،چو نیاں(نمائندہ خصوصی سے ،خبر نگار،تحصیل رپورٹر ) گستا خا نہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے خلاف لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔فرانس کے صدر کے پتلے نذر آتش کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سنی تحریک ٹاؤن شپ کے زیراہتمام فرانس میں شائع ہو نے والے گستا خانہ خاکوں کیخلا ف المد ینہ رو ڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس میں شہریو ں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہر ین نے فرانس کے صدر کا پتلا بھی نذرآ تش کیا اور شدید نعرے بازی کی۔ جمعیت علمائپا کستان
مزید پڑھیے


کورونا بے قابو، جام مدد علی سمیت مزید37افراد جاں بحق،2304نئے مریض

هفته 14 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ، لاہور، راولپنڈی، سیالکوٹ، پاکپتن ، بورے والا، ملتان، اٹک، حضرو ، پشاور، کراچی، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا بے قابو ہوگئی جس سے پاکستان میں سینئر سیاستدان جام مدد علی سمیت مزید37افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7092ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں2304نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 352296جبکہ فعال کیسز کی تعداد 23641ہو گئی،1219مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور321563صحتیاب ہو چکے ۔سینئر سیاستدان اورپیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام
مزید پڑھیے


کورونا: بڑے اجتماعات پر پابندی،مزار، سینما فوری بند: این سی اوسی کی سفارشات

جمعرات 12 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ،لاہور،راولپنڈی،مندرہ، ملتان، کراچی، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ، نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید21 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7021ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں1708نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 348184ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 21098ہو گئی،1109مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور320065صحتیاب ہو چکے ۔این سی او سی نے وبائی امراض کی دوسری لہر کے دوران کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کرنے
مزید پڑھیے



کورونا: پاکستان میں ڈاکٹر سمیت مزید23 افراد جا ں بحق، اموات 7ہزار ہوگئیں

بدھ 11 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ،لاہور، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور، کراچی، پشاور، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان، 92 نیوز رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک، سپورٹس ڈیسک)کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید23 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد7000ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں1637نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 346476ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 20045ہو گئی،1052مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور319431صحتیاب ہو چکے ۔صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ بازاروں، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ، ریسٹورنٹس میں ایس او پیز اور ماسک کو لازم قرار دیں۔دریں اثنا اسلام آباد انتظامیہ نے
مزید پڑھیے


کورونا:مزید9اموات،15شہرنشانے پر؛لاہور،ملتان میں بھی سمارٹ لاک ڈائون

منگل 10 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ، لاہور، ملتان، کراچی، حیدرآباد، پشاور، کوئٹہ، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان ، 92 نیوز رپورٹ، بیورو رپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید9 افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد6977ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں1650نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 344839ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 18981ہو گئی،972مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور318881صحتیاب ہو چکے ۔ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.5 فیصد تک بڑھ گئی،15 بڑے شہر وبا کے نشانے پر ہیں۔این سی او سی میں اجلاس
مزید پڑھیے


گستا خانہ خاکوں کیخلاف یوم احتجاج ،مذ متی قرار دادیں منظور،ریلیاں،مظاہرے جاری

هفته 07 نومبر 2020ء
لاہور، اسلام آباد ، ملتان، پشاور ، میاں چنوں ، جتوئی ، سرگودھا،فیصل آباد،شیخوپورہ ، وہاڑی ، پنڈی بھٹیاں (سٹاف رپورٹر،اپنے رپورٹر سے ، نمائند گان 92 نیوز)صو بائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جمعہ کے روز یوم احتجاج منایا گیا، نماز جمعہ کے بعد لوگ سڑکوں پر نکل آئے ، ریلیاں نکالی اور مظاہرے کئے گئے ، فرانسیسی پرچم اور فرانسیسی صدر کی تصاویر نذر آتش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں گستا خانہ خا کوں کی اشاعت کے خلاف نیشنل مشائخ کونسل ،جمعیت علما اسلام،تحریک دعوت حق ، ورلڈپاسبان ختم نبوت اور دیگر
مزید پڑھیے


کورونا :مزید30 اموات، نئی احتیاطی تدابیرنافذ : ماسک نہ پہننے پر100روپے جرمانہ،ان ڈورشادی تقریبات پر پابندی

هفته 07 نومبر 2020ء

اسلا م آباد ،لاہور، کراچی، ملتان، سیالکوٹ، ساہیوال، پاکپتن، پشاور، واشنگٹن (رپورٹنگ ٹیم، نمائندگان،92نیوزرپورٹ، نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کی مہلک وبا سے پاکستان میں مزید30افراد جاں بحق ہو گئے اور اموات کی تعداد 6923ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں1376نئے مریض رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 340251ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 16242ہو گئی،830مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور317086صحتیاب ہو چکے ۔این سی او سی نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث ملک بھر میں احتیاطی تدابیر کے دوسرے مرحلے کے آج سے نفاذ کا فیصلہ کرلیا جو کہ 31جنوری 2021تک رہیگا اور
مزید پڑھیے


عوام سے فیڈ بیک لیتا ہوں،افسرشاہی چھوڑنا ہوگی:بزدار;ڈی سی اوکاڑہ،اے سی دیپالپور اوایس ڈی

جمعه 06 نومبر 2020ء
لاہور،ملتان (وقائع نگار،سپیشل رپورٹر، 92 نیوز رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ افسر،افسر شاہی چھوڑ دیں ،عوام کی خدمت کو شعار بنائے ۔عوامی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا۔عوام سے ہی فیڈبیک لیتا ہوں۔انہوں نے اوکاڑہ اور دیپالپور کے اچانک دوروں کے موقع پرعوامی شکایات اورفرائض سے غفلت برتنے پر2 افسروں کو او ایس ڈی بنادیاجبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے ایک افسر کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہارکیا ۔وزیراعلیٰ سے سہولت بازار اوکاڑہ کے دورے کے دوران خریداری کیلئے آئے لوگوں اور بعض خواتین نے چینی اور گھی کی عدم دستیابی کے حوالے سے شکایات کیں جبکہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں