Common frontend top

ملتان


نیب نے نواز شریف کی تمام جائیدادوں کی نیلامی کیلئے درخواست دائر کردی

منگل 20 اپریل 2021ء
لاہور،اسلام آباد،ملتان،کراچی،گوادر(نامہ نگار خصوصی، نامہ نگار،92 نیوزرپورٹ،نیوز رپورٹر، سٹاف رپورٹر،صداقت بلوچ) نیب نے قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نواز شریف کو عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیا تھا۔ادھرنیب نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کرنے کے لئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا، پرویز الہی اور دیگر کے خلاف 79 غیر قانونی بھرتیوں کی انکوائری زیر التوا تھی۔احتساب عدالت لاہور کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے پیراگون ریفرنس میں خواجہ سعد رفیق اورسلمان رفیق
مزید پڑھیے


ملتان: احتجاج کی کوریج ، پولیس کا 92 نیوز کے رپورٹر پر تشدد

بدھ 14 اپریل 2021ء
ملتان، اسلام آباد (خصوصی رپورٹر، سپیشل رپورٹر ) ملتان پولیس کی پولیس گردی جاری رہی، مذہبی احتجاج کی کوریج کرنے والے نائنٹی ٹو نیوز کے رپورٹر محمد آصف کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،موبائل فون بھی چھین لیا ، پولیس گردی پر صحافتی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے شدید مذمت کی ، رپورٹر محمد آصف بہاولپور بائی پاس پر دھرنے کی کوریج کے لئے لیے ڈیوٹی انجام دے رہے تھے ، اسی دوران ایس پی کینٹ کے پرسنل گن مین قدیر نے رپورٹر آصف کو گریبان سے پکڑ کر زمین پر گرایا اور تشدد کا نشانہ بنا کر کر
مزید پڑھیے


جہانگیر ترین کو خدشات ہیں تو عمران کے دروازے کھلے :شاہ محمود

اتوار 11 اپریل 2021ء
ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں پر مظالم بند کرے تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اندرونی دبائو کی وجہ سے بھارت کے رویہ میں کسی حد تک لچک آئی لیکن ہم کشمیر پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، مذاکرات کے علاوہ امن کے لئے اور کوئی راستہ نہیں،بھارت کے ساتھ مذاکرات کا مطلب یہ نہیں کہ کشمیر کا سودا کر دیا،حکومت کو جہانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں ،تحریک انصاف کی ٹکٹ پر جو منتخب ہوئے ، وہ سب عمران خان کے پابند ہیں،جو آزاد حیثیت سے آئے تھے ،انہوں نے
مزید پڑھیے


بھارت بات چیت کیلئے ماحول بنائے ،جنوبی پنجاب صوبے کی راہ میں آنیوالوں سے ٹکراجائونگا:شاہ محمود

پیر 05 اپریل 2021ء
ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں، مسائل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں،ہمیں بھارت سے مذکرات کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں، اگر ہندوستان آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے بات چیت کا ماحول بنانا ہوگا،پاکستان کا دو ٹوک فیصلہ ہے ہندوستان کے ساتھ تجارت نہیں ہوسکتی، جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی سازش کو پروان چڑھنے نہیں دیں گے ، اگر کوئی بھی بیوروکریٹ صوبے کی رکاوٹ میں آیا میں اس سے ٹکرائوں گا،بہاولپور، ملتان میں سیکرٹریٹ قائم رہے گا، تمام افسران کو اختیارات مکمل دئیے جائیں گے ، بظاہر دکھائی دے
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم کی صورتحال ’’میرے پاس تم ہو‘‘ والی:فیاض چوہان

پیر 05 اپریل 2021ء
ملتان؍ ڈیرہ غازی خان (کرائم رپورٹر؍ ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال اس وقت ’’میرے پاس تم ہو‘‘ ڈرامے جیسی ہے ، بیگم صفدر اعوان کے ابو جیسے پہلے کہا کرتے تھے کہ میں باہر نہیں جاؤں گا، پھر سب نے دیکھا کہ وہ بیرون ملک کیسے گئے ،اب وہی بات بیگم صفدر کہہ رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔وہ گزشتہ روز ملتان پہنچے ۔ سنٹرل اور ویمن
مزید پڑھیے



بھارت آگے بڑھنے کیلئے ساز گار ماحول ، 5اگست کے اقدامات پر نظرثانی کرے :وزیرخارجہ

اتوار 04 اپریل 2021ء
ملتان(سپیشل رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مفادات کی بنیاد پر بننے والا پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے ، پی ڈی ایم کو اپنے ایجنڈے کے حصول میں ناکامی ہوئی، پی پی اور ن لیگ میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ،حکومت کے خاتمے کیلئے گھروں سے نکلنے والے واپس اپنے گھروں کو پہنچ گئے ۔ پہلے دن کہا تھا لٹیروں کا غیر فطری اتحاد دیر پا چلتا نظر نہیں آتا۔اپوزیشن کے پاس عوامی ترقی کا کوئی ایجنڈا نہیں۔ غربت کا خاتمہ اور پائیدار ترقی کے اہداف
مزید پڑھیے


فروغ تعلیم ،پنجاب کے 27512 سکولوں کی اپ گریڈیشن ہوگی : عثمان بزدار

اتوار 04 اپریل 2021ء
لاہور،ملتان(کامرس رپورٹر،سپیشل رپورٹر ، ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں 27512پرائمری اور ایلیمنٹری سکول 50 ارب روپے کی لاگت سے اپ گریڈکئے جائیں گے ۔ پہلے فیزکا آغاز یکم اگست سے ہوگا ۔40 لاکھ طلبہ مستفید ہوں گے ۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیم تک رسائی تحریک انصاف کی اولین ترجیح ہے ۔ فروغ تعلیم کے لئے تمام تر کاوشیں جاری رکھیں گے ۔یکم اگست سے سکول اپ گریڈیشن کے پہلے فیزمیں 17 ارب روپے کی لاگت سے تقریبا 21 ہزار پرائمری سکول ایلیمنٹری لیول پر اپ گریڈکئے جائیں گے ۔ دوسرے
مزید پڑھیے


کورونا بے قابو ،52 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون،لاہور میں ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا حکم؛حکومت کا پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ

اتوار 28 مارچ 2021ء

لاہور ،ملتان ،راولپنڈی،اسلام آباد، پشاور، نیویارک، نئی دہلی (جنرل رپورٹر ،نامہ نگار ،اپنے سٹاف رپورٹر سے ،کر ائم ر پو رٹر،سٹاف رپورٹر ،سپیشل رپورٹر، خبرنگار،نمائندگان ،92 نیوزرپورٹ ،مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4468 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44279 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ ملک میں کورونا کے فعال کیس42384جبکہ 2842 سے زائد مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔پنجاب میں مزید 48 مریض جاں بحق ہو گئے جبکہ 2330 نئے کیس رپورٹ ہوئے ۔ پنجاب
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد انجام کو پہنچا،انتشارکی سیاست چھوڑ دے : عثمان بزدار

اتوار 28 مارچ 2021ء

لاہور،ملتان ( کارس رپورٹر، خبر نگار ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے ،اپوزیشن نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ، پی ڈی ایم کو اب انتشار کی سیاست چھوڑ کر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم اور اراکین قومی اسمبلی راجہ ریاض، خرم شہزاد اور رضا نصر اﷲ گھمن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، حلقوں کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ عثمان بزدار نے
مزید پڑھیے


پی ڈی ایم مکافات عمل کا شکار، غیر فطری اتحاد اپنی موت آپ مر چکا:عثمان بزدار

هفته 27 مارچ 2021ء
لاہور،ملتان (وقائع نگار،خصوصی رپورٹر ، 92 نیوز رپورٹ ) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے اپوزیشن کا منفی بیانیہ عوام نے مسترد کردیا۔ پی ڈی ایم مکافات عمل کا شکار ہو چکی ہے اور یہ غیر فطری اتحاد اپنی موت آپ مر چکا ہے ۔ وزیراعلیٰ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اشرف انصاری نے وزیراعلیٰ آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر یونس انصاری اور طاہر بشیر چیمہ بھی موجود تھے ۔ اشرف انصاری اور یونس انصاری نے گوجرانوالہ کیلئے اربوں روپے کا ترقیاتی پیکیج دینے پروزیراعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیراعلیٰ نے کہاخدمت کے جذبے سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں