انتخابات سے قبل متعدد تنظیمیں ،ادارے اور میڈیا ہاؤسز عوامی سروے کروانے اور شائع کرنے کی دوڑ میں لگے ہوتے ہیں۔جدید دور میں ٹویٹر پول کو بھی سروے کے طور پر لیا جارہا ہے۔ ٹویٹر سروے کے نتیجے میں عمران خان کی مقبولیت50 سے60 فیصد اور بعض سروے میں 70 فیصد سے بھی اُوپر نظر آتی ہے۔2013 کے انتخابات سے قبل بھی سوشل میڈیا اور اسی طرح کے سروے میں تحریک انصاف کو سب سے مقبول جماعت دکھایا جارہا تھا۔ جبکہ الیکشن میں صرف 28 نشستوں تک محدودرہی۔
ایسے میں پہلا سوال یہ ہے کہ کیا سوشل میڈیا پر ہونے
بدھ 29 نومبر 2023ء
مزید پڑھیے
ملک محمد سلمان
شہر لاہور کی صفائی اور ایل ڈبلیو ایم سی
جمعرات 23 نومبر 2023ءملک محمد سلمان
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شہر میں صفائی کا ذمہ دار ادارہ ہے۔ 2010 میں شروع ہونے والا ادارہ پہلے مانیٹرنگ اور پھر دسمبر 2020 سے آپریشنل معاملات کو سر انجام دے رہا ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی 15 ہزار سے زائد کی ورک فورس اور 1400 سے زائد گاڑیوں کے فلیٹ کے ساتھ شہر لاہور کو تینوں شفٹوں میں زیرو ویسٹ رکھنے میں مصروف عمل ہے۔ عیدالاضحیٰ ہو یا عید الفطر، کرسمس ہو یا نیو ائیر کی تقریبات، محرم الحرام کی تقریبات ہوں یا شہر بھر میں لگنے والے عرس اور میلے، پی ایس ایل کے میچز ہوں یا
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
سرخرو ہوتا شہباز شریف
پیر 20 نومبر 2023ءملک محمد سلمان
پی ٹی آئی دور حکومت میں شہباز شریف اور انکی فیملی کے خلاف متعدد مقدمات بنائے گئے۔سب سے پہلا مقدمہ آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی پراجیکٹ کا تھا جس میں نیب نے انہیں اپنے دفتر بلا کر گرفتار کیا اور وہ طویل عرصہ تک ناحق جیل میں رہے۔ دوسرا مقدمہ رمضان شوگر ملز کے لیے سرکاری خرچ پر سڑک اور سیوریج سسٹم بنانے کا الزام۔تیسرا مقدمہ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے الزامات پر ہوا۔ چوتھا مقدمہ ایف آئی اے کے ذریعے بنایا جس میں منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے۔ اس مقدمے میں بھی عدالت
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
8فروری فیصلے کا دن
هفته 04 نومبر 2023ءملک محمد سلمان
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے حکم پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور صدر مملکت کے درمیان اتفاق رائے سے8فروری کو ملک بھر میں عام الیکشن کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کی حتمی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی بے یقینی کی صورتحال ختم ہوئی اور معاشی استحکام کی امید روشن ہوئی۔تمام سیاسی جماعتیں پہلے سے زیادہ جوش و خروش سے متحرک ہوچکی ہیں۔بڑی سیاسی جماعتوں میں سے پیپلز پارٹی سندھ کی حد تک محدود ہوچکی ہے۔نواز شریف کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان بھر میں خاص طور پر پنجاب میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے امیدواروں کی لائنیں
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
شاندار قیادت کی حامل استحکام پاکستان پارٹی
بدھ 01 نومبر 2023ءملک محمد سلمان
سانحہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جب مبینہ طور پر پی ٹی آئی قیادت کے اکسانے پر پاکستان بھر میں اس کے کارکنان نے افواج پاکستان کے دفاتر کا جلائو گھیرائو کیا بلکہ حساس تنصیبات کوبھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔نہ صرف ہمارے جنگی ہیروز اور شہداء کے مجسموں کی بیحرمتی کی بلکہ اہم شاہرائوں پر نصب ہمارے فخر کی علامت پاکستان کی بہادر افواج کی جانب سے دشمن سے چھینے گئے جنگی جہازوں اور ٹینکوں کو بھی توڑ پھوڑ کے بعد نذر آتش کردیا گیا۔جن قومی ہیروز اور شہداء کے مجسمے اور ماڈل مسمار
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
صوبائی افسران پنجاب کا قیمتی سرمایہ
جمعرات 26 اکتوبر 2023ءملک محمد سلمان
آج کل پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پی ایم ایس افسران کے درمیان شدید تنائو کا ماحول ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران جیسے آسمانی مخلوق ہیں کہ ساری اہم سیٹوں پر صرف انہی کا استحقاق ہے۔سی ایس ایس اورپی ایم ایس دونوں کے امتحانات ہر لحاظ سے یکساں اور برابر ہیں۔سی ایس ایس افسران کی ترقی کا سفر تو ہوا کی سپیڈ سے بھی زیادہ تیزی سے اپنی منازل طے کرتا ہے جبکہ پی ایم ایس افسران سمیت دیگر سرکاری ملازمین کی ترقی کے سامنے نہ صرف سوالیہ نشان موجود ہے بلکہ بڑا سا ’’فل سٹاپ‘‘ لگا دیا جاتا ہے۔
چئیرمین پلاننگ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
پاکستان کے لئے نواز شریف ناگزیر
منگل 24 اکتوبر 2023ءملک محمد سلمان
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے پورا پاکستان جاگ اٹھا ۔ پہلی دفعہ اتنی بڑی تعداد میں کراچی سے خیبر تک،آزاد کشمیر ،خیبر پختونخوا ،سندھ ،بلوچستان ،گلگت بلتستان ہر شہر اور ثقافت کے لوگ مینار پاکستان تلے موجود تھے۔خواتین کارکنان کی بہت بڑی تعداداپنے محبوب قائد کو خوش آمدید کہنے کیلئے آئی ہوئی تھی۔جلسے سے جو پاور شو کرنا مقصود تھا وہ اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ کوئی تجزیہ نگار ایسا نہیں جو ان کے جلسے میں لوگوں کی مثالی شرکت سے انکار کر رہا ہو ۔
نواز شریف کو جب بھی نکالا توخیال تھا کہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
بیوروکریٹس کی اقسام اور تشہیری مہم
بدھ 04 اکتوبر 2023ءملک محمد سلمان
ایک وقت تھا کہ سول بیوروکریسی میں اچھے پڑھے لکھے اور خاندانی لوگ آیاکرتے تھے ، رشوت لینا تو دور کی بات کوئی ایسا الزام بھی نہیں لگاتا تھا،عام سرکاری ملازمین کی نسبت اعلیٰ سرکاری افسران کا رویہ اور کردار قابل تقلید و تعریف ہوتا تھا۔ مگر اب حالات کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ بیورو کریٹ بھی بدل گئے ہیں۔ اداروں اور بیوروکریسی کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا جس کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ موجودہ بیوروکریسی مختلف اقسام اور گروپس میں تقسیم ہے جن میںسے درج ذیل قابل ذکر ہیں۔
’’یس باس افسر‘‘’’باس
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
اینٹی کرپشن کے اختیارات کا تعین کرنا ہوگا
منگل 26 ستمبر 2023ءملک محمد سلمان
پاکستان خاص طور پر پنجاب میں اس وقت احتساب کا نظام رائج ہے،کون سا؟ سمجھ سے بالاتر ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے مسعود مختار اور ڈاکٹر آصف طفیل اور یکے بعد دیگرے پنجاب صوبائی سروس کے خرم شہزاد اور رائو پرویز کے خلاف انٹی کرپشن کے مقدمات نے بیوروکریسی میںناصرف ہلچل مچا دی ہے بلکہ عجیب خوف و ہراس کی کیفیت پیدا کر دی ہے۔
ڈاکٹر آصف طفیل اور مسعود مختار وفاقی سول سروس کے انتہائی اپ رائٹ اور قابل ترین افسران ہیں۔ اسی طرح ڈاکٹرخرم شہزاد اور رائو پرویز اختر صوبائی سول سروس کے انتہائی خوش اخلاق قابل آفیسر،بہترین دماغ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ویزوں کی جعلی لوٹ سیل
هفته 09 ستمبر 2023ءملک محمد سلمان
پاکستان کے ابتر معاشی حالات کا رونا رو کر ہر کوئی بیرونِ ملک جانے کیلئے بے چین نظر آتا ہے۔سوشل میڈیا پر ملکی حالات کو خراب سے خراب دکھا کر اور مصنوعی مایوسی پھیلاکر ہر طرف امریکہ ، آسٹریلیا ،کینڈا،سعودی عرب ، متحدہ امارات اور ملائشیا سمیت دیگر ممالک میں فوری ویزہ اور ہینڈسم سیلری کے اشتہارات نظر آرہے ہیںجبکہ یورپین ممالک کی نیشنلٹی کا خواب سب سے مہنگے داموں بیچا جا رہا ہے۔ حصول پاسپورٹ کیلئے لگی لمبی قطاریں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ جیسے ہر کوئی پاکستان چھوڑ کر بھاگ جانا چاہتا ہے۔ روشن مستقبل اور
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے