Common frontend top

ملک محمد سلمان


لاقانونیت کا شکار انٹرنیشنل ائیرپورٹ


گزشتہ دنوں کراچی ائیرپورٹ پروالد سے الوداعی ملاقات کیلئے فرط جذبات میں بھاگ کر سکیورٹی حدود میں داخل ہونے والی ننھی بچی کو بالوں سے پکڑ کر دھکا دینے والے اے ایس ایف کے سب انسپکٹر سبحان کی نوکری سے برخاستگی خوش آئند اور اے ایس ایف کی بلا رعایت اور تعطل خود احتسابی کی اچھی مثال ہے ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اے ایس ایف ائیرپورٹ سکیورٹی کے تحفظ کی ضامن ڈسپلن فورس ہیں اور اس سے قبل اے ایس ایف کی بد انتظامی کا کوئی ایسا واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔اس کے برعکس روزانہ کی بنیاد پراختیارات
پیر 15 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

قبولیت سے مقبولیت تک

منگل 09 اپریل 2024ء
ملک محمد سلمان
شہباز شریف کے بارے عرف عام ہے کہ وہ اس لیے وزیراعظم بنے کہ ہر جگہ انکی قبولیت ہے جبکہ میرا ماننا ہے کہ مقبولیت کی انتہا ہی قبولیت کا نقطہ آغاز ہوتا ہے ۔شہباز شریف پہلی دفعہ وزیر اعلیٰ پنجاب بنے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ پنجاب میں خدمت اور تعمیر و ترقی کے وہ باب رقم کر جائیں گے جن کا تقابل دوردور تک نہیں مل سکے گا۔ شہباز شریف واحد حکمران ہیں جو نہ صرف میگا پراجیکٹس کا آغاز کرتے ہیں بلکہ قبل ازوقت تکمیل بھی کرلیتے ہیں۔ ناممکن کو
مزید پڑھیے


احتساب سے بالا تر مخلوق

منگل 02 اپریل 2024ء
ملک محمد سلمان
سندھ کے ایک نئے نویلے اسسٹنٹ کمشنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ موصوف سرکاری تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ رکھے بتا رہے ہیں کہ میں یہاں کا مالک ہوں۔تقریب میں موجود سینکڑوں افراد قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بے حسی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوفے پر بیٹھا رہا۔ بھارت سمیت بہت سے ممالک میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر سخت سزائیں دی جاتی ہیں اور ہر تقریب سے پہلے قومی ترانہ پڑھنا یا اس کی دھن
مزید پڑھیے


وزیراعظم شہباز شریف نوجوانوں کا ہیرو

جمعرات 28 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
شہباز حکومت مالی مسائل کے باوجود نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ شہباز شریف نے ہمیشہ نوجوان نسل کی تعلیمی ،معاشی بہتری اور ترقی کی بات کی ۔ان کا ماننا ہے کہ نوجوان نسل پاکستان کے تابناک مستقبل کی ضمانت ہے۔بااختیار نوجوان انٹرن شپ پروگرام سے پاکستان میں کوئی بھی پڑھا لکھا نوجوان بے روزگار نہیں رہے گا۔1000 ذہین طلبہ و طالبات کو جدید علوم میں پی ایچ ڈی کیلئے امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیز میں بھیجا جارہا ہے۔ آئی ٹی سے وابستہ افراد کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا جارہا ہے جو یقینا پاکستان میں آئی ٹی کے انقلاب
مزید پڑھیے


بیوروکریسی کا احتساب ناگزیر ۔۔۔لیکن استحقاق بھی تسلیم کریں

جمعه 22 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مجھے شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے،رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور میرا نام لو،عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔عوام غیرت کریں اور رشوت خور کو موقع پر سزا دیں۔ رشوت مانگنے والے کے سر پر اینٹ مار کر اس کے بیٹے کو کہو آپ کے والد کو جہنم سے بچایا ہے ۔ ہم نے تو یہی سنا اور پڑھا تھا کہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔یہ کیسا سالارہے جو اپنی ہی سپاہ کو مارنے کی بات کررہا ہے۔دنیا کا کوئی بھی قانون
مزید پڑھیے



سرخرو ہوتاوزیر اعظم شہباز شریف

اتوار 17 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے کا ریکارڈ قائم کرنے والے شہبازشریف وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے فوری بعد مشکلات کا شکار پاکستان کے استحکام،تعمیروترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں میں لگ گئے۔پہلے ہی دن میٹنگز پر میٹنگزاورہنگامی دورے، حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے کمیٹی کی تشکیل۔ گوادر میں بارشوں سے تباہی کی خبر ملی تو فوراً سے پہلے بلوچستان کا رخ کیا،نہ صرف تباہ شدہ گھروں کی فوری تعمیر کا حکم جاری کیا بلکہ موقع پر لاکھوں روپے کے امدادی چیک تقسیم کیے۔ملک کے کسی بھی کونے میں کوئی شہری تکلیف میں ہو تو وزیر اعظم شہباز
مزید پڑھیے


کوئی محرم راز نہ ملدا!

بدھ 13 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
میں جہاں کہیں بھی ہوتا رمضان کا چاند نظر آتے ہی گھر کیلئے نکل پڑتا۔ پہلا روزہ ہمیشہ امی کے ہاتھ کی سحری سے رکھا اور ان کے ساتھ ہی افطار کیا۔ہمارے گھر میں رمضان المبارک کا بہت جوش و خروش سے استقبال کیا جاتا ۔مختلف مشروبات اور بہترین کھجوروں سمیت دیگر اشیاء کی ایڈوانس خریداری کی جاتی،اضافی دودھ تین کلو سے پانچ کلو کا آرڈر کردیا جاتا اورسارا مہینہ دہی گھر پربنایا جاتا۔رمضان کی آمد سے پہلے عید کی طرح گھر کی صفائی ستھرائی کی جاتی۔قرآن پاک اور مستند احادیث پر مشتمل دعائوں والی کتابیں منگوا کر رکھ لی
مزید پڑھیے


پاک فوج تحفظ اور استحکام کی ضامن

جمعرات 07 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
حالیہ کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں ،سہولتکاروں، اشتعال دلانے ، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوںسے ریاست کی پوری طاقت سے نمٹا جائے گا۔ مسلح افواج کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں۔مفاد پرست عناصر اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے بے بنیادالزامات لگاکر افواج کو بدنام کر رہے ہیں تاکہ 9 مئی کی گھناؤنی سرگرمیوں پر پردہ ڈالا جا سکے۔ مایوسی،تفرقہ ڈالنے کیلئے پھیلائی جانے والی فیک نیوز اور مس انفارمیشن پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھیے


پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا امین: شہباز شریف

پیر 04 مارچ 2024ء
ملک محمد سلمان
شہباز شریف آج وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھارہے ہیں۔نواز شریف کی آمد ،8فروی کو الیکشن کے انعقاد اور ممکنہ الیکشن نتائج کے حوالے سے میرے کالمز پر شدید تنقید کی جاتی رہی کہ یہ تجزیہ نہیں آپ کی ذاتی خواہشات ہیں۔اکتوبر میں ’’ویلکم نواز شریف ــ‘‘کالم لکھا تو کسی ایک فرد نہیں بلکہ سینکڑوں نامی گرامی اینکرز،میڈیا ٹک ٹاکرز حتیٰ کہ بیوروکریٹس کی جانب سے کہا گیا میاں نواز شریف تو دور شہباز شریف بھی واپس پاکستان نہیں آ رہے ۔آئندہ دو سال الیکشن نہیں ہورہے ۔ اس تنقید اور افواہوں کے جواب میں دلائل اور حقائق کے ساتھ میں
مزید پڑھیے


فیک نیوز، بے لگام سوشل میڈیا اور پیکا ایکٹ

بدھ 28 فروری 2024ء
ملک محمد سلمان
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈ یو ہے جس میں ملتان کا ایک یوٹیوبر ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن رضوان قدیر کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا پھیلا رہا تھا۔پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے پی ایس ایل کیذریعے دنیا بھر کو مثبت پیغام دیا جاتا ہے ۔پی ایس ایل کے کامیاب ،محفوظ اور پرامن انعقاد کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ،پولیس اور ڈپٹی کمشنر کا عملہ دن رات ایک کیے ہوتے ہیں۔لیکن کچھ شر پسندیوٹیوبر معمولی فائدے کیلئے قومی وقار اور سلامتی بھی دائو پر لگانے کو تیار ہوتے ہیں۔بدقسمتی سے تعلیم کی کمی اور قابلیت نہ ہونے کے باعث ناکام افراد
مزید پڑھیے








اہم خبریں