Common frontend top

منیر احمد بلوچ


ایسا کیوں ؟


گذشتہ ماہ بریگیڈیئر امیر حمزہ جو انٹیلی جنس میں اہم پوزیشن پر فائز رہے ، قتل ہو گئے۔دو موٹر سائیکل سوارشوٹرز کے ہاتھوں ان کے قتل کو بین الاقوامی میڈیا کی خبروں اورتجزیوں میں کشمیری مجاہدین کی راء کے ڈیتھ سکواڈ کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا باقاعدہ حصہ کہا جا رہا ہے ۔ان سے پہلے کشمیرجہاد کے 18 ایسے لیڈران کو بھی اسی طرح موٹر سائیکل سوار شوٹرز بے خوفی سے قتل کر چکے ہیں۔ ان کی جائے پناہ اور دوسرے ٹھکانوں کی کوئی تو ہے، جو را کو معلومات فراہم کر رہا ہے؟۔ وہ کون ہے
هفته 13 جولائی 2024ء مزید پڑھیے

’’ کہاں یہ اور کہاں وہ ‘‘

اتوار 07 جولائی 2024ء
منیر احمد بلوچ
صحافت، ثقافت اور رائے عامہ سے وابستہ خواتین و حضرات جن کے نام سے پانچ دھائیوں تک ترقی پسندی اور سوشلزم کے ڈنکے گونجا کرتے تھے انہیں نہ جانے کس کی نظر بد لگی ۔ اور امریکی جہاد کی ضرب سے سوویت یونین کیا بکھرا کہ ایشیا کی سرخی کو اپنا اوڑھنا بچھوڑنا بنانے والے ہمارے تمام ترقی پسندوں کا گروہ جو سفید سامراج کو اپنے تحریروں اور تقریروں کی چکیوں میں پیس پیس کرداد عیش لیا کرتا تھا۔ یک دم اس طرح پلٹا کہ پیچھے مڑ کر دیکھنا تک گوارہ نہ کیا۔ وہ جو کل تک امریکہ کو سنڈی
مزید پڑھیے


’’ نیکی کی زنجیر ‘‘

جمعه 05 جولائی 2024ء
منیر احمد بلوچ
گزشتہ ایک ماہ سے لاہورسمیت میدانی علاقے تندور کی طرح تپ رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک دن لیٹا ہوا تھا کہ لگا جیسے دم گھٹ رہا ہو، سینے پر بوجھ سا محسوس ہونے لگا تو گھبرا کر پہلے ادھر ادھر اور پھر چھت کی جانب نظریں گئیں تو پنکھا بند تھا۔ زور سے آوازیں دیتے ہوئے پنکھا چلانے کا کہا تو کام کرنے والی ملازمہ کہنے لگی: کمرے میں جھاڑ پونچھ کیلئے پنکھا بند کیا ہے ۔غصے سے چلا کر ماسی کو پنکھا چلا نے کو کہاجس پر اس نے ایک ایسی بات کہی کہ میرا سارا جسم سن
مزید پڑھیے








اہم خبریں