Common frontend top

میجر جنرل (ر) زاہد مبشر


میانہ روی کی ضرورت


ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں شدت پسندی غالب آ رہی ہے اور سیاسی مخالفین نہ تو ایک دوسرے کی شکل دیکھنا چاہتے ہیں اور نہ ایک دوسرے سے بات کرنا چاہتے ہیں۔دوسرے اور تیسرے درجے کے سیاسی لیڈر مخالف سیاسی رہنمائوں کو تُو اور تم کہہ کر مخاطب کرتے ہیں اور اپنے آقائوں سے داد پاتے ہیں۔بدقسمتی سے بدتمیزی ہی سکہ رائج الوقت ہے اور جو سیاسی کارکن مخالفین کے لئے جتنی زیادہ بدتمیزی کی زبان استعمال کرتا ہے اتنا ہی وہ اپنی لیڈر شپ کے قریب ہو جاتا ہے۔جھوٹے الزامات لگانے پر کوئی پابندی نہیں ہے اور
هفته 07 مئی 2022ء مزید پڑھیے

احتیاط کی ضرورت

هفته 30 اپریل 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے باوجود ہیجان کی کیفیت جاری ہے۔پی ٹی آئی کے علاوہ پاکستان کی ساری قابل ذکر سیاسی جماعتیں اقتدار کی کشتی پر سوار ہیں لیکن تلاطم ہے کہ کم ہوتا نظر نہیں آتا۔بلوچ قوم پرست جماعتوں کے اقتدار میں ہونے کے باوجود بی ایل اے کے حملے جاری ہیں اور کراچی میں ایک فدائی خاتون کے خودکش حملے نے دہشت گردی کی لہر یں ایک اور جہت کا اضافہ کر دیا ہے۔اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ قوم پرست جماعتوں کا بھی دہشت گرد حملوں پر کنٹرول نہیں ہے اور یہ ڈوریاں بیرون
مزید پڑھیے


قومی مفاد کے تقاضے

هفته 23 اپریل 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کا21اپریل کا جلسہ ایک بہت بڑا جلسہ تھا۔اس وقت عمران خان مقبولیت کی ایک نئی لہر پر سوار ہیں۔وہ اس مقبولیت کا بھر پور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور جلد ازجلد قوم کو نئے انتخابات کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔اس کے لئے وہ بھر پور دبائو ڈال رہے ہیں۔ان کی غیر ملکی سازش کی تھیوری اور امپورٹڈ حکومت کا نعرہ خوب بک رہا ہے۔نوجوان نسل ان کا بھر پور ساتھ دے رہی ہے۔عدلیہ کے ساتھ ان کی گلہ گزاری بھی جاری و ساری ہے۔تاہم فوک کے بارے میں ان کے لہجے
مزید پڑھیے


کرکٹ نہیں سیاست

هفته 16 اپریل 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
سیاست ممکنات کا کھیل ہے۔چند ماہ پہلے کون کہہ سکتا تھا کہ پاکستان میں وہی لوگ اقتدار میں آ جائیں گے جو کرپشن کا استعارہ بن چکے تھے اور جس جماعت کے رہنما جلسہ عام میں اداروں اور ان کے سربراہوں کو گالیاں نکالتے تھے۔عدالت کے حکم کے مطابق ن لیگ کے قائد کو پاکستان میں ٹیلی ویژن پر دکھایا جانا ممنوع قرار پایا تھا اور ان کی تقاریر بھی نشر نہیں ہو سکتی تھیں۔وقت کتنی جلدی بدلا ہے کہ اب ان کے لئے سفارتی پاسپورٹ کا حکم جاری کیا گیا ہے حالانکہ وہ عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں۔اب وہ
مزید پڑھیے


خود کردہ را علاجے نیست

هفته 09 اپریل 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
آخر کار سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا ہے، یہ فیصلہ پانچوں ججز کا متفقہ فیصلہ ہے۔پاکستان میں روایت یہی ہے کہ جس کے خلاف فیصلہ آئے وہ فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا اور طرح طرح کی قانونی موشگافیاں نکالی جاتی ہیں۔لیکن آخری حقیقت یہی ہے کہ فیصلہ سب فریقوں کو تسلیم کرنا پڑتا ہے۔اس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، اب عمران خان کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑے گا۔بادی النظر میں یہ تحریک کامیاب بھی ہو جائے گی اور عمران خان کو اپنا عہدہ چھوڑنا پڑے گا۔ تاہم قوم کے
مزید پڑھیے



پس چہ باید کرد؟

هفته 02 اپریل 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے درست طور پر متحدہ اپوزیشن کا شکریہ ادا کیا تھا،جس نے تحریک انصاف کو گہری نیند سے جگایا ہے اور ان کی پارٹی کو دوبارہ کھڑا کر دیا ہے۔ البتہ وزیراعظم نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی پارٹی گہری نیند میں کیوں سو رہی ہے اور کیوں اس طرح لیٹ گئی تھی کہ اپوزیشن کو انہیں کھڑا کرنے کے لیے ایک پوری تحریک چلانی پڑی۔ چشم تصور سے دیکھیں کہ اگر اپوزیشن یہ تحریک نہ چلاتی اور تحریک انصاف کی حکومت اسی رفتار سے چلتی رہتی، جس سے پچھلے ساڈھے تین سال چلتی رہی
مزید پڑھیے


ہماری سیاست

هفته 26 مارچ 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
وطن عزیز کی سیاست میں عجیب و غریب غیر یقینی کی صورت حال ہے۔ اپوزیشن کی تمام جماعتیں متحد ہیں اور یقین رکھتی ہیں کہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، دوسری طرف عمران خان اور ان کے قریبی ساتھی بھی بلند حوصلہ نظر آتے ہیں اور قوم کو یقین دلا رہے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔حکومت کے اتحادی دنوں نہیں گھنٹوں کے حساب سے اپنے بیانات بدلتے ہیں اور دونوں اطراف کو امید وبیم کی کیفیت سے دوچار کئے ہوئے ہیں۔ وہ جس پارٹی سے ملاقات کرتے ہیں اسے دلاسہ دے دیتے ہیں اور آخر
مزید پڑھیے


پرانی سیاست کی واپسی

هفته 19 مارچ 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
ساری دنیا اس وقت روس اور یوکرین کی جنگ کی خبریں سن رہی ہے اور اس جنگ سے ہونے والے معاشی اثرات سے نبرد آزما ہے لیکن پاکستان نوے اور اسی کی دہائی میں ہونے والی سیاست کی طرف رواں دواں ہے۔اس دوران آنے والی نہایت مسرت خیز خبریں بھی عوام کو کوئی خاص خوش نہیں کر سکیں۔اسلامو فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں ہونے والی پیش رفت بھی راجہ ریاض اور ترین اور علیم خان گروپ کی خبروں میں گم ہو کر رہ گئی ہے۔کل کا دن تو خاص طور پر ہیجان انگریز تھا‘ جب اسلام آباد کے سندھ
مزید پڑھیے


عدم اعتماد یا عدم برداشت

هفته 12 مارچ 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر چکی ہیں جوکہ آئین پاکستان کے عین مطابق ہے اور کسی بھی اپوزیشن کا آئینی اور اخلاقی حق ہے۔ اب آئین کے مطابق اس پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔ اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے تو عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنا چاہیے اور نئے وزیراعظم کا انتخاب ہونا چاہیے۔ اگر یہ تحریک ناکام ہو جائے تو عمران خان کو اپنی آئینی مدت پوری کرنی چاہیے۔ بہت زیادہ آئینی مدت بھی باقی نہیں ہے۔ اگلا سال انتخابات کا سال ہے۔ اپوزیشن انتخابات کا انتظار بھی کرسکتی تھی
مزید پڑھیے


روس ‘یوکرین جنگ کے اثرات کا مطالعہ

هفته 05 مارچ 2022ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
روس کو یوکرین پر حملہ آور ہوئے آٹھ دن گزر چکے ہیں۔اگرچہ روس نے یوکرین کے چند علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے لیکن روس کی پیشرفت روس کی اپنی توقعات سے بہت کم ہے۔باقی دنیا کا بھی یہی خیال تھا کہ شاید روس چند دن میں نسبتاً کمزورملک پر قابض ہو جائے گا۔یوکرین کی فوج اور عوام نے جس بہادری سے ایک بڑے دشمن کا مقابلہ کیا ہے وہ تاریخ کا حصہ رہے گا۔یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی جسے کامیڈین صدر سمجھا جا رہا تھا نے بڑی جرأت اور ہمت سے ملک کی قیادت کی ہے۔صدر زلنسکی کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں