Common frontend top

میجر جنرل (ر) زاہد مبشر


ریاست میں ریاست


پاکستان میں شاید ہی کوئی مسلمان ایسا ہو جو ناموس رسالت اور فلسفہ ختم نبوت کے لئے اپنی جان دینے کے لئے تیار نہ ہو۔ کون کمبخت ہو گا جو اسم محمد ﷺ پہ لبیک نہ کہے۔ لیکن کیا رسول پاک ﷺ سے محبت کا تقاضا یہ نہیں کہ ان کی تعلیمات پر من و عن عمل کیا جائے اور ان کے اسوہ حسنہ کی غیر مشروط پیروی کی جائے۔ جس رسولِ آخر الزمانؐ کے پاس غیر مسلم اپنی املاک امانت رکھواتے تھے آج ان کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو آگ لگائی جا رہی ہے اور
هفته 17 اپریل 2021ء مزید پڑھیے

سب اچھا نہیں ہے

هفته 10 اپریل 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ڈی ایم کا اتحاد ایک غیر فطری اتحاد تھا۔اصل اتحاد تو تین چار جماعتوں کا تھا لیکن اسے کھینچ تان کے نو جماعتوں کا اتحاد بنا دیا گیا ۔ باقی جماعتیں تو شامل باجہ کی حیثیت رکھتی تھیں۔ عمران خان کی خوش قسمتی کہ یہ اتحاد توقع سے بھی پہلے اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ اس اتحاد کے افسوسناک انجام کا سب سے زیادہ نقصان مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کو پہنچا اور اس کا سب سے زیادہ فائدہ بلاول بھٹو اور پاکستان پیپلز پارٹی کو پہنچا ۔ آصف علی زرداری کی
مزید پڑھیے


Too Little, Too Late

هفته 03 اپریل 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
الحمدللہ کہ وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوئے اور اپنی حکومتی مصروفیات شروع کر چکے ہیں لیکن کنفیوژن ہے کہ کسی طرح اس حکومت کا پیچھا چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ لوگوں کا خیال تھا کہ آئسولیشن کے دوران وزیراعظم کو غور و غوض کرنے کا نادر موقع ملا ہے اور وہ صحت یاب ہوتے ہی بڑے دوررس فیصلے صادر کریں گے۔ ندیم بابر کی رخصتی کے فیصلے کو بھی بہت ہوا دی گئی اور خوشیاں منائی گئیں کہ ایسا مافیاز کی شامت آنے والی ہے۔ پٹرولیم کے بحران کا قصہ وسط 2020ء کا ہے۔ یعنی تقریباً ایک سال
مزید پڑھیے


عوامی مفاد کا نگہبان کون؟

هفته 27 مارچ 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
پاکستان کے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ محترمہ کورونا کا شکار ہوئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے خاص فضل و کرم سے انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ پاکستان گوناگوں مسائل کا شکار ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت پاکستان اپنی پوری توانائی کے ساتھ ان مسائل سے نبرد آرما ہو۔ پاکستان میں کورونا ویکسین جس طرح بزرگ شہریوں کو مہیا کی جا رہی ہے وہ قابل ستائش ہے۔ پاکستان میں یہ نظم و نسق بہت سے ترقی یافتہ ممالک کے لیے بھی قابل رشک ہے۔ اس کے لیے پاکستان کی حکومت اور خاص طور
مزید پڑھیے


سب سے پہلے پاکستان

هفته 20 مارچ 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
پاکستان اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے اور یہ اندازہ لگانے کے لئے کسی سقراط کی ضرورت نہیں کہ اگر عالمی استعمار کو تباہ کرنے کے لئے کسی ایک اسلامی ملک کو چننا ہو تو ان کا انتخاب کون سا ملک ہو گا۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم ایٹمی طاقت ہیں اور ہماری بہادر افواج پاکستان کی سالمیت کے لئے ہر قربانی دینے کے لئے ہر دم تیار۔پاکستان میں دہشت گردی صرف بھارت کا پھیلایا ہوا شاخسانہ نہیں تھی۔ بھارت کی حیثیت تو صرف ایک رضا کارانہ مددگار کی تھی۔ لیکن جس بہادری اور دانشمندی سے پاکستان
مزید پڑھیے



عمران خان کا اصل چیلنج

هفته 13 مارچ 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
انسان اشرف المخلوقات ہے لیکن اپنے مقام سے گرنے پر آئے، تو اس کی پستی کی بھی کوئی حد نہیں ہے۔ہمارے سیاستدان ماشاء اللہ پڑھے لکھے ہیں۔ اسلام کا علم بھی رکھتے ہیں‘ قرآن بھی پڑھتے ہیں اور اخلاقی اقدار سے بھی بخوبی واقف ہیں لیکن المیہ یہ ہے کہ ان کا یہ سارا علم و فضل صرف تھیوری کی حد تک ہے۔ عملی طور پر ان اصول و ضوابط کا اطلاق وہ صرف اپنے مخالفین پر کرتے ہیں۔ اپنے لئے نہ اصول و ضوابط ہیں نہ قاعدہ و قانون۔ پی ڈی ایم نے جو بھی جائز اور ناجائز دائو
مزید پڑھیے


نگہ بلند‘سخن دلنوار‘جاں پر سوز

هفته 06 مارچ 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
سینٹ الیکشن کی ٹرانسمشن کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی شخصیت پہ سب سے دلچسپ تبصرہ جناب حسن نثار کا تھا۔ انہوں نے اقبال کے اس مصرعے کا حوالہ دیا اور کہا کہ میر کارواں کے لئے جن خصوصیات کا ہونا اشد ضروری ہے۔ عمران خان اس میں سے صرف ایک تہائی کے حامل ہیں۔ ان کی نگاہ بلند ہے‘ مقاصد اعلیٰ تر ہیں‘ کرپشن سے پاک ہیں لیکن نہ ان کا سخن دلنواز ہے نہ جاں پرسوز۔ نہ وہ لوگوں سے ملتے ہیں اور نہ دیرینہ تعلقات کی لاج رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم بننے کے بعد عمران خان
مزید پڑھیے


برآمدات میں اضافہ مگر کیسے؟

هفته 27 فروری 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ حکومت برآمدات بڑھانے میں سنجیدہ ہے اور اس کا طریقہ کار بڑی حد تک درست ۔ کورونا کی آفت کے باوجود بیشتر اشارے مثبت ہیں۔ ٹیکسٹائل کے شعبے میں ہماری برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ٹیکسٹائل کی صنعت بھی اپنی پوری استعداد کے ساتھ بروئے کار ہے۔ اس شعبے میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ مزدور رکھے جا سکتے ہیں لیکن مہیا نہیں ہیں۔تاہم وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2020-2021ء کے مالی سال کے پہلے حصے میں بجٹ کا مالی خسارہ 21فیصد بڑھا ہے۔ برآمدات 4.8فیصد کم ہوئی ہیں اور بیرونی
مزید پڑھیے


کھلانے والے ہاتھ

پیر 22 فروری 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
سمجھدار لوگوں کی ایک محفل تھی،ہر موضوع پہ گفتگو ہوئی،کسی بھی موضوع پر سب کی رائے ایک نہیں تھی۔صرف ایک بات پر مکمل اتفاق رائے تھا کہ پچھلے تیس چالیس سال میں کسی بھی حکومت نے کسان کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔ زراعت کے اہم ترین شعبے کو ہمیشہ back burnerپر رکھا گیا۔ پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی ملک ہے، اسی وجہ سے جب بھی پاکستان پر برا وقت آیا یا کوئی عالمی پابندیاں لگیں‘ پاکستان کے کسان نے ہمارے عوام کو بھوکا مرنے نہیں دیا۔1965ء اور 1971ء کی جنگوں میں بھی خوراک کا کوئی بحران سامنے نہیں آیا۔28مئی
مزید پڑھیے


یوم یکجہتی کشمیر اور داخلی انتشار

هفته 13 فروری 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
5فروری کو پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ ملک بھر میں ریلیاں جلسے اور جلوس منعقد ہوئے۔ ساری دنیا میں پاکستانی سفارت خانوں میں بھی سیمینار کئے گئے اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔حکومتی سطح پر بھی یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا اور عوامی سطح پر بھی بھر پور جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کی سرزمین سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کے مسلمانوں کے لئے اپنی حمایت جاری کرنے کا اعادہ کیا اور بھارتی حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا: کہ طاقت
مزید پڑھیے








اہم خبریں