Common frontend top

میجر جنرل (ر) زاہد مبشر


ٹوٹتا‘ بکھر تا بھارت


اس میں کوئی شک نہیں کہ مودی حکومت کی پالیسیوں نے بھارت کی حالت ابتر کر دی ہے۔ بزعم خویش دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو اب جمہور سے خطرہ لاحق ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر کسانوں نے لال قلعہ پر خالصہ پرچم لہرا کر بھارت کے لئے سنجیدہ خطرات کی گھنٹی بجا دی ہے۔ پاکستان‘ چین اور کشمیر سے تو بھارت بڑے عرصے سے جنگ آزما ہے لیکن اب بھارتی حکومت نے کسانوں کی تحریک کو بڑی کامیابی سے خالصتان کی آزادی کی تحریک میں بدل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا بلوچستان کی نام نہاد تحریک آزادی کا
اتوار 31 جنوری 2021ء مزید پڑھیے

احتساب کیسے ہو گا

بدھ 20 جنوری 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
ہماری بدقسمتی کہ پاکستان میں حکمرانوں کے احتساب کی کوئی تابندہ روایت موجود نہیں ہے۔ درحقیقت پاکستان میں آ ج تک کسی سابق حکمران کا احتساب ہو ہی نہیں سکا۔ ہمارے نظام میں کوئی نہ کوئی ایسی خرابی ضرور موجود ہے ،جو ہمیں احتساب سے روکتی ہے۔ اس ملک کو لوٹنے والے کسی بھی حکمران سے جب سوال کیا جاتا ہے تو وہ اپنی کارکردگی اور لوٹ کھسوٹ کا حساب دینے کی بجائے سوال پوچھنے والے کے عیب گنواتا ہے اوراپنے علاوہ دیگر حکمرانوں اور اہل اقتدار کی لوٹ مار کا حساب آپ کے سامنے پیش کردیتا ہے اور
مزید پڑھیے


یوکرائن سے واپسی

بدھ 13 جنوری 2021ء
میجر جنرل (ر) زاہد مبشر
یوکرائن دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ یورپ کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ دارالحکومت ،کِیو، کے بیچوں بیچ ایک بہت بڑا دریا گزرتا ہے جو کیو کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ دوسرے شہروں میں تو پارک ہوتے ہیں لیکن کیو کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ یہ شہر ایک پارک میں واقع ہے۔ دریائے ڈینپرو کو سیاحوں اور مقامی آبادی کی دلچسپی کے لئے نہایت خوبصورتی سے استعمال کیا گیا ہے۔ اس دریا میں ایک سمندر کی طرح جہاز رانی ہوتی ہے اور اس کے کنارے پر
مزید پڑھیے








اہم خبریں