BN

٩٢ اسپیشل



چین میری آنکھ سے دیوار چین سچے جذبوںجیسی حسین

اتوار 27 جنوری 2019ء

زبیر بشیر

 

دیوار چین انجینیرنگ کے شاہکار سے کہیں  بڑھ کر ہے۔ اس کا براہ راست تعلق چین کے درخشاں ماضی کے ساتھ  جڑاہے۔ ہزاروں میل دور تک بل کھاتی ہوئی یہ عظیم دیوار دو ہزار سال سے زائد عرصے تک ڈھال بنی بیرونی حملہ آوروں سے چین کی حفاظت کرتی رہی۔ بظاہر یہ دیوار اینٹ، پتھر گارے اور لکڑی سے بنی نظر آتی ہے لیکن دل کی آنکھ سے دیکھنے پر یہ لاتعداد زمانوں میں لاتعداد دیوانوں کی اپنے وطن کی محبت سے گندھی چاہت سے بنی معلوم ہوتی ہے۔ یہ گزشتہ نسلوں کی طرف سے آنے والے نسلوں کے
مزید پڑھیے


کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کے گُرو

پیر 21 جنوری 2019ء

 محمودالحسن

 

عظیم بیٹسمین کی بطور کرکٹر تربیت میں ان کا بنیادی کردار تھا

 ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریرمیں سچن نے انھیں شاندار لفظوں میں خراج تحسین پیش کیا

 

 سچن ٹنڈولکر کے عظیم کرکٹر بننے کی بنیاد اس دن پڑی جب وہ رماکانت اچریکر کے شاگرد ہوئے۔ ان کے بھائی اجیت ٹنڈولکر انھیں بمبئی کے اس گرو کے پاس لے کر گئے تاکہ وہ ٹینس کے بجائے کرکٹ بال سے کھیلنے کا آغاز کرسکیں۔ اس وقت ٹنڈولکر کی عمر گیارہ برس تھی۔انھوں نے نیٹ میں پہلی دفعہ بیٹنگ کی تو اچریکر متاثر نہ ہوئے۔ اجیت سے کہا ابھی یہ بہت چھوٹا ہے، تھوڑا بڑا ہوجائے
مزید پڑھیے


92نیوز کی نیوز سیدہ اقراء بخاری کہتی ہیں۔۔۔

جمعرات 10 جنوری 2019ء

نیوز اینکرنہ ہوتی تو بیڈ منٹن پلیئر ہوتی

اس فیلڈ میں آنے سے گھبراتی تھی

بغیر میک اپ کوئی نہیں پہچانتا

 

ملاقات : حنا انور

فوٹوگرافی:  راناعرفان

 

کسی بھی فیلڈ میںکامیاب ہونے کیلئے اگر کسی شئے کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ آپ کی ذہانت اور آگے بڑھنے کی جستجو ہے۔ایسا کسی کتاب میں نہیں لکھا کہ اگر آپ دس سالہ تجربہ رکھتے ہیں تو ہی کامیابی کی کنجی آپ کو مل سکتی ہے۔ہمارے ہاں نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ،اگر کمی ہے تو صرف مواقع کی ہے۔ایسی ہی ایک مثال 92نیوز کی ہنستی مسکراتی اینکر سیدہ اقراءبخاری کی بھی ہے جنہیں دوسال
مزید پڑھیے


کتاب ایک مستقل معجزہ ہے

جمعرات 10 جنوری 2019ء

رانا محمد آصف 

اردو کے ممتاز اور مقبول ترین مصنف مستنصر حسین تارڑ کا ’’ذوقِ مطالعہ‘‘ 

 

٭...جتنا پڑھتا ہوں اپنی کم مائیگی کا احساس ہوتا ہے

٭...’’بجنگ آمد‘‘ کو اردو کی سب سے بڑی کتاب مانتا ہوں 

٭... کوشش کے باوجود ’’یولیسس‘‘ نہیں پڑھ سکا 

٭... اردو ادب بہت مختصر ہے 

٭...اردو کے ابتدائی ناولوں کو ناول نہیں مانتا 

٭... ہوزے سارا ماگو کو پڑھ کر بہت تبدیل ہوا

٭...’’میرا داغستان‘‘ کی ہر ہر سطر پڑھنے کے قابل ہے

 

٭ مطالعے کا شوق کیسے ہوا؟

مستنصر حسین تارڑ: یہ پیدا  ویدا کچھ نہیں ہوتا۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ گھر کے ماحول کی وجہ سے ایسا ہوتا ہے، میرا چھوٹا
مزید پڑھیے