Common frontend top

٩٢ کے نام


کتوں کے وار اور حفاظتی تدابیر

جمعه 08 دسمبر 2023ء
مکرمی !پاکستان میں مسلسل آوارہ اور پاگل کتوں کے حملے دیکھنے میں آرہے ہیں۔حال ہی میں لاڈکانہ میں چھے سالہ بچے کو آوارہ کتوں نے بری طرح زخمی کیا۔جبکہ اسی نوعیت کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں۔جن کو بروقت طبی امداد کے ذریعے بچایا گیا ہے۔بعض افراد ویکسین کی عدمِ دستیابی کے سبب موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔کتوں کے اچانک حملے کے دوران انسان گبھرانے کے بجائے احتیاطی تدابیر سے اپنے آپ کو محفوظ کر سکتا ہے۔چند احتیاطی تدابیر پیشِ خدمت ہیں۔اگر آپ کی گزر کسی ایسی جگہ سے ہو جہاں کتے تاک لگائے بیٹھے ہوں تو آپ
مزید پڑھیے


ایک بہتر شہری بنیئے!

جمعه 08 دسمبر 2023ء
مکرمی! ہمارے معاشرے میں کچھ نوجوان بہتری کے خواہاں اور اس کے لیے کوشاں ہیں۔لیکن نجانے کیوں کچھ عناصر ہی ہمارے معاشرے میں بگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔لکھنے کا سبب ایک آنکھوں دیکھا روڈ ایکسیڈینٹ ہے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان ایک موٹر سائیکل سوار لڑکی کو اسے بار بار کھا جانے والی نظروں سے دیکھتا ہے اور تیزی سے کٹیں مارتا ہوا اسکے آگے سپیڈ سے آ کر یکدم بریک لگا دیتا ہے اور با پردہ لڑکی بیچاری جو شاید کسی مجبوری میں گھر سے نکلی تھی موٹر سائیکل سے ٹکرا جا تی
مزید پڑھیے


صنعتی زون کا منصوبہ بیس سال سے التوا کا شکار

بدھ 06 دسمبر 2023ء
مکرمی ! موٹر وے کی افتتاحی تقریب میں 1992میں موٹر وے انٹر چینج پنڈی بھٹیاں اور چکری کے مقامات پر بالترتیب پہلا اور دوسراقومی صنعتی زون کے قیام کا اعلان کیا تھا اس اعلان کے ساتھ ہی پہلے مراحل میں قومی صنعتی زون پنڈی بھٹیاں کے قیام کے سلسلہ میں پیپر ورک مکمل کرنے کے بعد اظہار دلچپسی کے اشتہارت کی تشہر تما م قومی اخبارات میں کی گئی اور ملکی غیر ملکی صنعت کاروں کو صنعتیں لگانے کی دعوت دی گئی۔ قومی منصو بو ں سے جہاں بیزروگاری کا خاتمہ ممکن تھا وہاں ضلع حافظ آباد اور گردو نواح
مزید پڑھیے


معیشت کی بہتری کے لئے بنیادی اصلاحات ضروری

بدھ 06 دسمبر 2023ء
مکرمی!ملک کو قرضوں کے بڑھتے ہو ئے بوجھ سے نجات دلانے اور بڑھتی ہو ئی مہنگائی روکنے کے لیے ضروری ہے کہ ماہرین کی ٹاسک فورس فورم قائم کی جائے اورعملی طور پر اصلاحی اقدامات بلا تاخیر کیے جائیں۔اس سلسلہ میں ا نجینئرز سٹڈی فورم نے اپنے اجلاس میں جو تجا ویز دی ہیں وہ یہ ہیں کہ صنعتی اور ضلعی پیدوار یت میں اصلاحات کے ساتھ اضافہ کیا جائے جس سے قتصادی حالت بہتر ہو سکتی ہے۔بجلی کے نظام میں موثر اصلاحات کے ساتھ فنی نقصا نات کنٹرول کیے جائیں۔مزید سر کاری تھرمل
مزید پڑھیے


سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان!

بدھ 06 دسمبر 2023ء
مکرمی!نگران وزیراعلی محسن نقوی نے 18 دسمبرسے لیکریکم جنوری تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں کچھ معروضات پیش ہیں۔وہ یہ کہ پنجاب اورلاہور میں عموما سردی کی شدت جنوری کے میں اپنی انتہا پرہوتی ہے ، سرد موسم کے ساتھ دھند کا شدید حملہ بھی پریشانی کا باعث بنتا ہے-چندقدم کے فاصلے سے بھی کوئی شے واضح نظرنہیں آتی-بچوں کوسکول لانا اورلے جانا کاردارد سے کم نہں ہوتا-میدانی علاقوں میں صورتحال زیادہ ابتر ہوتی ہے-سردی اوردھندکے باعث لوگ اورخاص پرنزلہ ذکام کھانسی کا شکارہوجاتے ہیں-جہاں تک اسموگ کا تعلق ہے اس کا دورانیہ
مزید پڑھیے



نوجوان، پاکستان کا مستقبل

منگل 05 دسمبر 2023ء
مکرمی ! تعلیمی اداروں اور اکیڈمی آتے جاتے بچوں اور جوانوں کو دیکھ کر عجیب منظر سامنے آتا ہے. کتابوں کا بستہ اٹھانے کے لیے یا تو نوکر ساتھ ساتھ ہوتے ہیں یا پھر ماں باپ نے کندھے پر اٹھا رکھا ہوتا ہے. والدین یہ سمجھتے ہیں کہ بچوں کو تکلیف نہ ہو. جس کے نتیجے میں بچے اس عادت کو اپنا لیتے ہیں اور اپنا سامان اٹھانا معیوب سمجھتے ہیں۔ کھانے سے پہلے یا کھانا کھا چکنے کے بعد ان کی کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی، اپنی ہی استعمال شدہ پلیٹیں اٹھانا یا گلاس صاف کرنا تو کوسوں
مزید پڑھیے


ادویات کی قیمتوں میں ناقابل برداشت اضافہ!

منگل 05 دسمبر 2023ء
مکرمی !میڈیشن کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ عام طبقہ کیلئے موت کے پیغام سے کم نہیں ہے۔ادویات کی قیمتوں وقفہ وقفہ کے ساتھ اضافہ نے عام طبقہ کو پریشان کر کے رکھ دیا۔ امراض قلب شوگر بلیڈ پریشر کڈنی سمیت دیگر مریضوں کو اکثر اوقات رقم کم ہونے پر میڈیشن خریدے بغیر واپس جانا پڑتاہے۔ مریضوں کوسرکاری ہسپتالوں میں پہلے جو ریلیف ملتا تھا اب وہ بھی چھین لیا گیا ہے اب تو لیبارٹری ٹیسٹ کی بھی فیس ادا کرنا پڑتی ہے اورمریضوں کو ہاتھ میں میڈیشن باہر سے خریدنے کی پرچی تھاما دی جاتی ہے ۔آبادی کی اکثرت
مزید پڑھیے


تعلیم کی اہمیت!

منگل 05 دسمبر 2023ء
مکرمی !علم ایک خزانہ ہے جس سے ہمارے والدین ہمیں نوازتے ہیں۔ایک پڑھا لکھا انسان جو گفتگو کرتا ہے وہ دل میں یا آئینے میں اتار دینے والی ہوتی ہے جبکہ ہم دیکھیں کہ کچھ لوگ جو زیادہ پڑھ لکھ نہیں پاتے پر انہیں اس کی اہمیت اور قدر ہوتی ہے وہ پڑھے لکھے لوگوں سے دوستی رکھتا رکھتے اس سے کچھ نہ کچھ سیکھتے ہیںکہ نہیں کسی طرح علم و ادب والے سے بات کرنی ہے ۔اپنے سے چھوٹے اور بڑے کو عزت کیسے دینی ہے اس کو بھی معلوم ہوتا ہے دوسری طرف کچھ لوگ ایسے ہوتے
مزید پڑھیے


جوانوں کو پیروں کا استاد کر

اتوار 03 دسمبر 2023ء
مکرمی! ہمارے سیاستدانوں کی عمومی روش ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں رہتے ہوئے تو عوام کو بہلائے رکھتے ہیں مگر حکومت سے باہر آتے ہی مفاد عامہ کا خیال ستانے لگتا ہے۔وطن عزیز میں عوام کی اکثریت جمہوریت سے مایوس دکھائی دیتی ہے اس کا سبب ہمارے سیاست دانوں کا یہی طرز عمل ہے۔ جو ٹھوس عملی اقدامات سے گریزاں فقط بلند و بانگ نعروں اور وعدوں پر اکتفا کرتے ہیں۔نوجوان طبقے کو نظر انداز کر کے ملک ترقی نہیں کر سکتا۔پی ٹی آئی نے نوجوان طبقہ کو سیاست میں متحرک تو کیا لیکن تعلیم کے ساتھ معقول طرز
مزید پڑھیے


انتخابی نشان اور مائنس چیئرمین پی ٹی آئی

اتوار 03 دسمبر 2023ء
مکرمی !اس وقت سیاسی منظر نامے پر زیر بحث موضوع عمران خان کا انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار ہونا اور بیرسٹر گوہر علی خان بحیثیت اْمیدوار برائے چیئرمین پی ٹی آئی نامزدکیا جانا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی سربراہ کو پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کی نوبت کیوں پیش آئی اور اسکی وجوہات کیا ہیں؟ سب سے بڑی وجہ جماعت کو اپنے ہر دلعزیز انتخابی نشان "بلا" کے چھن جانے کا خوف لاحق ہے۔ یاد رہے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے گزشتہ ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دیتے ہوئے جماعت سے
مزید پڑھیے



آج کا اخبار





اہم خبریں