Common frontend top

٩٢ کے نام


ادبِ اطفال لکھاری…مسائل کا شکار

اتوار 05 نومبر 2023ء
مکرمی! ادبِ اطفال بچوں میں تعلیمی شوق کے ساتھ ساتھ تربیت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک ادبِ اطفال کا لکھاری اپنے دلچسپ اور سبق آموز فن سے جہاں بچے میں کتاب دوستی کو فروغ دیتا ہے وہاں انکے مستقبل کی تعمیر میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ ماضی و حال سے واقفیت دلاتا ہے۔ انہیں زندگی میں آنیوالی مشکلات کیلئے تیار کرتا ہے۔ گزشتہ چند سال سے دنیا بھر میں ادبِ اطفال پر جتنا پاکستان کے ادیبوں نے محنت کی ہے وہ نہایت سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہے۔ نوجوان لکھاریوں کے اضافے سے نئے نئے
مزید پڑھیے


وبائی اداروں کا کام کیا ہے ؟

اتوار 05 نومبر 2023ء
مکرمی وبائی امرا ض سے ملک وقوم کو چھٹکارا کب ملے گا یہ سوال ہر محب وطن پاکستانی کرتا ہے تین دہائیوں مسلسل پولیو مہم وقفہ وقفہ کے ساتھ جاری ہے مگر ابھی تک پاکستان مکمل طور پر پولیو فرری مالک کی صف میں شامل نہیں ہو سکا جبکہ ڈینگی ملیریا اور آشوب چسم گانکو وائرس کرونا جیسی وبائیں منڈالتی دیکھائی دے رہی ہیں اوراب ایک نئے وائرس نپاہ (nipah)کا محکمہ صحت نے خدشہ ظاہر کر دیا غور کریں ان وبائی امراض سے انسانوں کی اموات معمول بنی ہوئی ہیں وبائی امراض کا خاتمہ کیسے ممکن ہے یہ ذمہ داری
مزید پڑھیے


گیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ !

اتوار 05 نومبر 2023ء
مکرمی ! نگران وفاقی کابینہ نے حال ہی میں چند اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے کابینہ کا اجلاس بلایا یہ وہ مسائل ہیں جو طویل عرصے سے توجہ طلب تھے، کابینہ کے ان فیصلوں میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ، حج پالیسی 2024، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی، اور غیر قانونی تارکین وطن کی وطن واپسی کے قانون سمیت کئی اہم شعبوں کا احاطہ کیا گیا۔ کابینہ کے ان حالیہ فیصلوں میں ایک فیصلہ گیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کی نگران کابینہ سے منظوری تھی جو مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کو مزید ستانے کے
مزید پڑھیے


انتخابات،نتائج اور سیاسی کھیل تماشے

اتوار 05 نومبر 2023ء
مکرمی !سپریم کورٹ کے حکم پربالآخرعام انتخابات کے لیے 8فروری 2024 کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ انتخابات کے انعقادکے حوالہ سے بے یقینی ختم ہوئی۔اسمبلی تحلیل کے 84دن بعد انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سب سے اہم نقطہ شفاف انتخابات کا انعقادہے۔قبل ازیں صوبہ پنجاب اور کے پی کے میں90دن کے اندر انتخابات کا آئینی تقاضہ پورا نہیں ہوسکا۔نگران سیٹ اپ کے طویل ہونے سے شک و شبہات میں اضافہ فطری تھا۔اس صورتحال میں عام انتخابات کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا اور انتخابات کی تاریخ کا فیصلہ ہوا ہے۔اب شیڈول آئے گا اور عوام کو فیصلہ کرنے
مزید پڑھیے


عام انتخابات کی تاریخ پر مہر تصدیق ثبت!

اتوار 05 نومبر 2023ء
مکرمی !صدر مملکت عارف علوی اور الیکشن کمیشن کے مابین اتفاق رائے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں آٹھ فروری 2024ء جمعرات کو عام انتخابات کرائے جائیں گے۔۔عدالت عظمیٰ کے آٹھ فروری کو عام انتخابات کرانے کے حکم کا عمومی طور پر خیر مقدم کیا گیا ہے اور اس سے ملک کے سیاسی مستقبل سے متعلق اچھی توقعات وابستہ کی گئی ہیں۔لیکن یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ آئین کی رو سے انتخابات تو وقت پر ہونے چاہئیں لیکن مقررہ مدت سے اوپر وقت گزرنے کے بعد ہرانتخابات کے انعقاد میں تاخیرکی وجہ سے
مزید پڑھیے



یہ کیسی جنگ ہے؟ جو معصوم بچوں کے خلاف لڑی جارہی ہے

اتوار 05 نومبر 2023ء
مکرمی ! انسانی آنکھ نے معصوم کلیوں کے خلاف ایسی جنگ شاید ہی پہلے دیکھی ہو جس میں کرہ ارض میں رہنے والے تمام فرعون اکٹھے ہو چکے ہیں ۔ کوئی براہ راست حملے کررہاہے ، کوئی اتحادی بن کر مدد کر رہا ہے توکوئی بالواسطہ کردار ادا کر کے معصوم کلیوںکی نسل کشی میں حصہ ڈال رہا ہے۔ ابلیس کے پیروکاروں نے رعونیت بھرے انداز میں جنگ بندی کی تمام اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ اللہ کی زمین پر یہ کیسی جنگ ہے ؟جو بے گناہ بچوں کے خلاف لڑی جارہی ہے، جہاں ملعون یہودیوں نے ابلیس کے رفقاء
مزید پڑھیے


آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ذمہ داریاں

هفته 04 نومبر 2023ء
مکرمی!آئین پاکستان ریاست کے تینوں ستونوں انتظامیہ، عدلیہ اور پارلیمنٹ کی تشکیل، افعال اور اختیارات بارے واضح رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ وفاق اور صوبوں کے مالیات معاملات کی جانچ پڑتال کے حوالہ سے آڈیٹر جنرل کا عہدہ آئین پاکستان میں مذکور ہے۔ آڈیٹر جنرل کی سروس کی دیگر شرائط و ضوابط کا تعین پارلیمنٹ سے منطور شدہ قانون کے تحت کیا جاتا ہے اور اگر قانون موجود نہ ہوتو صدارتی حکم کے تابع کیا جاتا ہے۔آڈیٹر جنرل کے عہدہ کی معیاد چار سال کے لئے ہے یا آفس ہولڈر 65سال کی عمر تک پہنچ جائے۔ جو آڈیٹر جنرل کے
مزید پڑھیے


غزہ،بچوں کا قبرستان !!

هفته 04 نومبر 2023ء
مکرمی!غزہ پر گزشتہ 25 دنوں سے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ زمینی فضائی، اور بحری محاز سے فلسطین پر جنگ مسلط کی ہوئی جس سے غزہ میں موت کا رقص جاری ہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہر دس منٹ بعد ایک فلسطینی بچہ شہید کیا جا رہا ہے ہر روز 420 سے زا?د بچے شہید یا زخمی ہو رہے ہیں۔ شہیدوں کی تعداد 9 ہزار سے بڑھ چکی ہے جس میں 3600 سو سے زائد بچے اور تقریباً 1800 سے زائد خواتین شامل ہیں ۔ہزاروں کی تعداد میں بچوں کے
مزید پڑھیے


مفادات اور پریشان عوام

هفته 04 نومبر 2023ء
مکرمی!سیاست کی گرمی بڑھ رہی ہے اور اب الیکشن کی تاریخ 8فروری 2024کا اعلان ہونے کے بعد ہر جماعت متحرک ہوگئی ہے۔ ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالنے کا سلسلہ جو پاکستانی سیاست کا خاص طرہ امتیاز ہے۔ وہ بھی جوبن پر ہے۔ مینار پاکستان پر نواز شریف کا جلسہ ، بلاول چورنگی پر پی پی پی کا جلسہ ، لیاقت آباد میں ایم کیو ایم کا جلسہ، استحکام پارٹی کا پاور شو، جی ڈی اے سے بغاوتیں اور پی پی پی میں شمولیتیں ، کراچی کے تاجر برادری اور مرکزی کرداروں کو سابق صدر آصف علی زرداری کا کوئیک
مزید پڑھیے


کشمیری زبان میں وطن سے محبت کے گیت!

جمعه 03 نومبر 2023ء
مکرمی ! کشمیر زبان میں ایک کہاوت ہے۔’’ژرہ چُھہ کنِڈلخجہ پیٹھی سوکھ‘‘۔ یعنی چڑیا کو خادراد شاخ پر ہی سکون حاصل ہوتا ہے۔ کشمیری شاعری کے پہلے تین دور صوفیانہ اور رومانی شاعری کے لیے مشہور ہے۔ لیکن جو دور محمود گامی سے شروع ہوا اس میں بغض ایسے گیت بھی تخلیق ہوئے جن میں آزادی کی جدو جہدپر زور دیا گیا اور اہل ِکشمیر کو ترغیب دِی گئی کہ وہ میدانِ عمل میں آئیں اور وطن دشمنوں کے ناپاک ارادوں کوخاک میں ملا دیں۔ محمود گامی نے اس گیت میں کشمیر سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا
مزید پڑھیے








اہم خبریں