مکرمی ! ابھی رمضان کا آخری عشرہچل رہا ہے مگرر بازاروں میں رش دیکھنے لائق ہے کچھ خواتین کے خیال میں چاند رات میں عید کی تیاری کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے میں ان خواتین سے یہ کہنا چاہتی ہوں کہ عید وہ تہوار ہے جس کا اصل مقصد اللہ کا شکر بجا لانا ہے کہ اس نے ہمیں رمضان کی بابرکت ساعتیں نصیب کی اور عید جیسا بابرکت تہوار نصیب کیا مگر ہوتا کچھ یوں ہے کہ خواتین اپنی چاند رات پہلی آدھی کچن میں اور پھر پارلر کے بعد مہندی کی لائن میں بیٹھ کر گزارتی
مزید پڑھیے
٩٢ کے نام
گداگری باقاعدہ فن اور کاروبار!!!
اتوار 16 اپریل 2023ء
مکرمی ! رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ایک دو بار بھکاریوں کی یلغار ہرسال کا معمول ہے- لاہور شہر کی کوئی بھی سڑک ، گلی یا مصروف گزر گاہ اور چوراہا ایسا نہیں جہاں بھکاریوں کے غول کے غول موجود ہوتے ہوں۔ یہ کام باقاعدہ منظم طریقے سے شفٹوں میں ہوتا ہے ۔صبح سے دوپہر تک آپ کو بچوں والی خواتین، وائپر والی لڑکیاں اور لڑکے اور کچھ بزرگ نما لوگ ملیں گے۔ دوپہر کے وقت ذرا صحت مند قسم کے بھکاری ہوتے ہیں اور شام کی شفٹ میں خواجہ سراؤں کے ساتھ بوڑھے افراد پائے جاتے ہیں۔ یہ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ادب اطفال کا فروغ اور نجی ادارے
اتوار 16 اپریل 2023ء
مکرمی ! بچوں کی تعلیم و تربیت اور بہترین کردار سازی کے لیے ادب اطفال ادیب اور بچوں کے رسائل بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ آج بھی کئی بچے ایسے ہیں جو مطالعے کا شوق رکھتے ہیںلیکن وہ مہنگی کتب خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں۔ ایسے میں ملٹی نیشنل کمپنیاں اگر ان تک رسائل اورمعیار کی حامل کتب پہنچائیں گے تو ان کو تعلیم اور بہترین تفریح مہیا کی جا سکتی ہے کہ کتاب سے بہترین دوست اورکون ہوسکتا ہے جو انھیں زندگی میں بہتر انسان بنانے پرمائل کرتی ہیں۔پاکستان میں اس وقت ایک بنک بچوں کے
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
ہزار مہینوں سے افضل رات!
هفته 15 اپریل 2023ء
مکرمی ۱ اللہ جل شانہ نے سورۃ القدر میں ارشاد فرمایا ہے کہ ہم نے اس کو(قرآن)اتارا شبب قدر کو تم کو کیا معلوم شب قدر کیا ہے ،شب قدر وہ رات ہے جو افضل ہے ہزارمہینہ سے،اس رات میں فرشتے اللہ کی رحمت و سلامتی لیکر اترتے ہیں اور اس رات کا دورانیہ غروب آفتاب سے شروع ہوکر طلوع فجر تک رہتاہے۔اس بابرکت رات کی بہت زیادہ فضلیت ہے۔ایک دوسری سورۃ میں بھی اللہ جل شانہ نے نزول قرآن کرتے ہوئے ارشاد فرمایاکہ بابرکت رات میں ہم نے اس کتاب ہدایت کو اتارا ہے تاکہ اس سے لوگ
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
فری سحری اور افطاری کا بندوبست!
هفته 15 اپریل 2023ء
مکرمی ! رمضان المبارک میں کی جانے والی نیکیوں کا اجر بڑھ جاتا ہے۔ اس مہینے میں آخرت کے فکر مند لوگ ہی فائد مند ہوتے نظر آتے ہیں۔جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے صحت دے رکھی ہے اور وہ رمضان المبارک کی موجودگی میں صحت کو غنیمت جانتے ہوئے اس سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں،خلوص نیت کے ساتھ روزہ کی صورت میں ، نماز کی صورت میں، نفلی عبادت کی صورت میں، نماز تراویح اور قیام اللیل کی صورت میں وہ اپنے ان اوقات کو بہت زیادہ قیمتی بنا لیتے ہیں جس سے قرب الٰہی کا شرف بھی حاصل
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
اے دنیا کے منصفو ، سلامتی کے ضامنو کشمیر کی فریاد سنو۔!
جمعه 14 اپریل 2023ء
مکرمی ! ایسا لگتا ہے کہ انسانی حقوق کی پامالی میں مصروف ظالموں کے خلاف مزاحمت کے لیے کوئی بین الاقوامی قانون موجود نہیں ہے؟اس کا مطلب ہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر میں ترمیم کی اشد ضرورت ہے جہاں انسانیت کی آزادی کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے کہ اقوام متحدہ آبادی کے تناسب کو تکنیکی طور پر بگاڑنے کے لیے ہندوستانی شہریوں کی غیر قانونی آباد کاری کا نوٹس لینے سے گریزاں ہے۔ بھارت نے ریاست جموں و کشمیر کے بڑے حصے پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ اس میں کوئی شک
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
گاڑیوں کے روٹ میں توسیع کی جائے!
جمعه 14 اپریل 2023ء
مکرمی ۔لاہورتاشورکوٹ کینٹ ،ننکانہ صاحب ریلوے سیکشن پر ماضی میںمردا ن سے کراچی کے لیے تیز روایکسپریس سمیت 6اَپ6 ڈائون مسافر گاڑیاں چلتی تھی مگر اب ایک گاڑی راوی ایکسپریس جو کہ ایس جمیل اینڈ کمپنی کے زیر انتظام چل رہی ہے۔ جو کہ اس سیکشن کے لاکھوں عوام کی سہولت کے لیے ناکافی ہے سمہ سٹھہ کے لئے براہ راست کوئی گاڑی آمدورفت کے لیے عوام کو میسرنہیں ہے۔اس لیے کم از کم تین گاڑیوں کے روٹ میں توسیع کے ساتھ ایکسپریس میں تبدیل کر کے بحال کی جائیں کیونکہ ریل غریب عوام کی سواری ہے ۔ چیئرمین
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
عام آدمی
جمعرات 13 اپریل 2023ء
مکرمی ،کوئی مانے یا نہ مانے‘ اس ملک میں سب سے بڑا جھوٹا‘ سب سے بڑا چور‘ عام آدمی ہے! یہ جو عام آدمی ہے‘ جمع جس کی عوام ہے اور واحد جس کی عام آدمی ہے‘ یہ عام آدمی انتہائی ڈھیٹ اور بد دیانت ہے! یہ عام آدمی سیاست میں ہے نہ اسٹیبلشمنٹ میں! یہ نہ بیورو کریٹ ہے‘ نہ جرنیل! مگر یہ سب سے بڑا فرعون ہے! یہ اپنے جیسے دوسرے عام لوگوں کا سب سے بڑا دشمن ہے! یہ پھل بیچتا ہے تو جان بوجھ کر گندے پھل تھیلے میں ڈالتا ہے۔ یہ موٹر سائیکل چلاتا
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
لانڈھی کاٹیج انڈسٹری کے متاثرین !
جمعرات 13 اپریل 2023ء
مکرمی ! میں آپ کے موقرروزنامہ کے توسط سے ارباب اختیار کی توجہ ایک دیرینہ مسئلہ کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں۔ آج سے 30 سال قبل اپریل 1993ء میں کے ایم سی نے لانڈھی کاٹیج انڈسٹری کے نام سے ایک اسکیم کا اعلان کیا ۔ اس پروجیکٹ کا مقصد کراچی کے بیروزگاروں نوجوانوں کو با عزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا تھا۔اس پروجیکٹ کی تین ماہ بعد جولائی 1993میں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی ہوئی۔ جس میں 2334 درخواست گذار کامیاب قرار پائے۔ جس سے کے ایم سی اس مد میں 50 ملین
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے
گڑیا سمجھنا چھوڑ دو
بدھ 12 اپریل 2023ء
مکرمی ! پچھلے کئی برسوں سے خواتین کا عالمی دن اسی طرح زور و شور سے منایا جاتا ہے اس کے باوجودہم اسی بدبودار معاشرہ میں سانسیں لینے پر مجبور ہیں جہاںبچپن سے مائیں بیٹیوں کی گھٹی میں یہ بات ڈالتی ہیں بیٹا یہ پڑھائی لکھائی تو ہوتی رہتی ہے ذرا بھائی کے لیے چائے بنادو سسرال میں کام آئے گی۔ سوچتی ہے میرے پاس ایک کہانی ہے جسے سنانے کو میں سامع ڈھونڈتی ہوں کیا تم سنو گے؟ میں بابا کی رانی اماں کی دلاری ہوتی تھی پھر نجانے کیوں یہ گھر والے مجھے گڑیا سمجھتے ہیںجو
مزید پڑھیے
مزید پڑھیے