Common frontend top

٩٢ کے نام


تحفظ عامہ کے پروگرام

منگل 24 اکتوبر 2023ء
مکرمی،عوامی تحفظ کا تصور ایسے واقعات کی روک تھام اور ان سے تحفظ ہے جو عام آدمیکی حفاظت اور سلامتی کو اہم دے۔ خطرے، چوٹ، یا املاک کا نقصان شہری کے مفاد کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔ یہ اکثر حکومت کی طرف سے شہریوں، ان کے علاقے میں موجود افراد، تنظیموں اور اداروں کی فلاح و بہبود، بقا اور خوشحالی کو لاحق خطرات کے خلاف تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ تحفظ عامہ کے جن مسائل کو میونسپلٹی، علاقائی یا وفاقی دائرہ اختیار سنبھال سکتا ہے ان میں جرائم (غلط کاموں سے لے کر
مزید پڑھیے


بجلی کے بل اور سیاسی جاگیردار!

پیر 23 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! غریب کے لئے دو وقت کا کھانا اور بنیادی ضرورتیں پوری کرنا بھی محال ہو گیا ہے۔ ریاست میں قائم سیاسی عدم استحکام پہلے سے ہی موجود ہے اب تو عدم برداشت بھی جم کر اپنا رنگ دیکھا رہا ہے۔ عوام ذہنی مریض بنتی جا رہی ہے۔ غربت سے تنگ آ کر لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں تو کہیں پچاس روپے کیلئے ایک دوسرے کو مرنے مارنے پر اْتر آتے ہیں۔کم عمر بچے مختلف دوکانوں اور ہوٹلوں پر کام کرنے پر مجبور ہیں۔ بلاشبہ اس میں عوام کی غلطیاں موجود ہیں لیکن سیاسی جاگیرداروں نے تو حد ہی
مزید پڑھیے


کیا کرپشن کا خاتمہ پاکستانی عوام کا خواب ہی رہ گیا ہے؟

پیر 23 اکتوبر 2023ء
مکرمی !بدعنوانی کی آرتھوڈوکس تعریف کسی ایسے فرد کی طرف سے سونپی گئی طاقت کا غلط استعمال ہے جس کی عوام کیلئے ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اس طرح کے دھوکہ دہی کا رویہ اکثر ذاتی فائدے کے حصول پر دلالت کرتا ہے۔ اگر کوئی ریاست تنظیمی کوتاہیوں، سیاسی، معاشی یا سماجی عدم استحکام کی وجہ سے اپنی خرابی کو روکنے میں ناکام ہو جاتی ہے، تو بدعنوانی ایک وبائی شکل اختیار کر سکتی ہے، نظام میں پھیل سکتی ہے اور ایک پائیدار بدعنوان درجہ بندی کا باعث بن سکتی ہے۔پاکستان 1947ء میں برٹش انڈیا کی تقسیم کے بعد معرض وجود
مزید پڑھیے


غربت اور گھریلو تنگدستی کے ہاتھوں مجبور !

پیر 23 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! غربت بچوں کو تعلیم سے محروم کر رہی ہے ۔ غربت اور گھریلو تنگدستی کے ہاتھوں مجبور ہو کر بچے مزدوری (چائلڈ لیبر ) کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں یا پھر بھیک مانگنے جیسے مکرو ہ فعل کے مرتکب ہو تے ہیں ۔بلاشبہ بچے پھول اورخالق کائنات کی سب سے زیادہ خوبصورت اور پیاری مخلوق ہیں ۔ ہمارے ہاں غریب گھرانوں میں بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بچوں سے کام کرواکر یا تشدد کر کے اُن کا بچپن چھین لیا جاتا ہے ۔پڑھنے لکھنے کی عمر میں بچوں کو اُن کے بچپن سے نہ صرف محروم
مزید پڑھیے


روڈکٹ کی وجہ سے حادثات!

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
مکرمی! میں آپ کے موقر روزنامہ کی وساطت سے حکومتِ پنجاب کے ارباب اختیار و اعلیٰ حکام کی توجہ چند مندرجہ ذیل امور کی جانب دلانا چاہتا ہوں۔ چوک سوتر مل سٹاپ مین جی ٹی روڈ لاہور کینٹ ضلع لاہور کے مقام پر ٹریفک کی آمدورفت کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک روڈکٹ بنایا گیا ہے۔ یہ روڈکٹ کسی طرح بھی عوام الناس کے لیے فائدہ مند نہیں ہے۔ اس خطرنک اور خوفناک روڈکٹ کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر خطرناک اور خوفناک ٹریفک حادثات ایک معمول بن چکے ہیں اور ان ٹریفک حادثات میں کئی قیمتی
مزید پڑھیے



کلفٹن میں سیوریج کاتباہ حال نظام!

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! حکام کی بے حسی اور غفلت کے باعث کلفٹن بلاک 4 کا سیوریج کا نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ ایسوسی ایشن نے سالوں سے اپنی مدد آپ کی بنیاد پر اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ ہمیشہ ایک قلیل مدتی حل رہا ہے ۔اب صورتحال یہ ہے کہ نالیوں کو بھاری مشینری اور آلات سے صاف کرنے کی ضرورت ہے۔ علاقے میں بدبودار پانی کھڑا رہتا ہے جس سے مچھروں اور مکھیوں کی افزائش ہوتی ہے اور پانی کے مسلسل بہائو سے سڑکوں کو مرمت کرنا بھی ممکن نہیں۔ہم امید کرتے ہیں
مزید پڑھیے


افسران کو مفت پٹرول، بجلی اوردیگرسہولیات!

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! نگران حکومت کے آنے کے بعد بھی مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس سے عوام کی مشکلات بھی بڑھتی جا رہی ہیں ۔ کراچی میں ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں نے بجلی کے اضافی بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ ٹمبر مارکیٹ کے تاجروں نے بجلی کا کنکشن کاٹنے کیلئے آنیوالے کے الیکٹرک کے عملے پر تشدد کیا۔ تاجر رہنمائوں نے کہا کہ بجلی کے اضافی بل کسی صورت ادا نہیں کریں گے۔ یہ صورتحال صرف کراچی میں ہی دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف
مزید پڑھیے


میونسپل کمیٹی کے عملہ کی مبینہ طور پر بھتہ خوری!

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
مکرمی !بازاروں میں تجاوزات کی بھر مار لا قانیت کی منہ بولتا ثبوت ہے۔ موٹر سائیکلوں کا جم گھٹا لودڈ رکشاؤں لوڈگدھا گاڑیو ں کی دن بھر آمد، دوکانداروں کی دونوں اطراف چار چار فٹ کی تجاوزات اور ریڑھیوں نے چلنے والوں کو پریشان کر رکھا ہے شہریوںکا گزرنا محال اور اکثر اوقات لڑائی جھگڑے تک نوبت آجاتی ہے۔ خواتین بوڑھوں بچوں طالبات کو تو راستہ جام ہونے پر انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سولہ فٹ کے بازاروں میںجب دوکاندارچار چار فٹ کی تجاوزات قائم کر لیں گے توسڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوتو گی سڑکوں پر
مزید پڑھیے


پنجاب کے سرکاری سکولوں کو پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ !

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! پنجاب بھر کے اساتذہ اپنے جائز مطالبات کیلئے ہفتوں سے سراپا احتجاج رہے۔ حکومت صوبے کے ہزاروں سکولوں کو نجی اداروں کے حوالے کرنا چاہتی ہے اگر ان اداروں کو پرائیوٹ کیا گیا تو ملک میں افراتفری اورغربت میں زیادتی کا سسب بنے گا۔ اس کے علاوہ پنجاب حکومت لیو انکیشمنٹ اور پنشن ختم کرنا چاہتی ہے جو ملازمین کے ساتھ ظلم ہے۔ سرکار تو سرکار ہوتی ہے جو اپنی عوام اورملازمین کاخیال رکھتی ہے مگر پتہ نہیں کون لوگ پاکستان کی ترقی نہیں چاہتے۔ بہتر ہو گا ہے پنجاب کی نگران حکومت اپنے آئینی اختیار سے
مزید پڑھیے


استعماری طاقتوں کی مسلمانوں کی نسل کشی!!

اتوار 22 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے بے گناہ شہریوں پر اندھا دھند بمباری اور اس کے نتیجے میں معصوم بچوں اور عورتوں سمیت بے گناہ شہریوں اور ہسپتال میں زخمی مریضوں اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والوں پرامت مسلمہ انتہائی رنج و غم میں مبتلا ہے۔اسرائیل کی جانب سے کی گئی جارحیت انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہی نہیں انسانیت کا بھی قتل ہے۔ اس عمل سے مسلمان یہ سمجھنے میں حق بجانب ہیں کہ یہ استعماری طاقتیں مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہیں جس پر عالم اسلام سراپاء احتجاج
مزید پڑھیے








اہم خبریں