Common frontend top

٩٢ کے نام


جن کے دل ودماغ اور روح دونوں بیدار رہتے ہیں!

جمعرات 05 اکتوبر 2023ء
مکرمی !کچھ لوگوں کا دل و دماغ بیدار ہوتا ہے اور روح سوئی ہوتی ہے کچھ کی روح بیدار ہوتی ہے مگر دل و دماغ سوے ہوتے ہیں اور کچھ ایسے خوش قسمت لوگ بھی ہوتے ہیں جن کے دل ودماغ اور روح دونوں بیدار رہتے ہیں انہی لوگوں سے قدرت انمول تخلیق کا کام کرواتی ہے جو دماغی اور روحانی شعور کا توازن برابر نہ رکھ پانے والے عام لوگوں کے سیکھنے سمجھنے اور کہنے کا زریعہ بنتا ہے دنیاوی زندگی میں روحانی حیات بسر کرنے والے لوگوں کا طرز عمل الگ ہی رہتا ہے وہ شہرت کی جیل
مزید پڑھیے


ہمارا تعلیمی نظام !

بدھ 04 اکتوبر 2023ء
مکرمی! میں حکومت پاکستان اور وزیرِ تعلیم کی توجہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی نظام کے مسائل کی طرف مبذول کروانا چاہتی ہوں۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہمارا تعلیمی نظام الگ الگ مسائل کا شکار رہا ہے لیکن اب یہ مسائل برداشت سے باہر ہوتے جارہے ہیں۔ گورنمنٹاسکولوں سے آغاز کیا جائے تو طلباء و طالبات کی بنیادی ضرورت اساتذہ ہی غائب ہوتے ہیں۔ اساتذہ آجائیں تو بچوں کے بیٹھنے کیلئے کرسی و ٹیبل کی قلت آجاتی ہے۔ اکثر تعلیمی اداروں سے تو اساتذہ خدا کا خوف کھائے بغیر بچوں اور بچیوں سے جنسی ہراسانی کے
مزید پڑھیے


قوم میں عدم برداشت کا یہ رویہ

بدھ 04 اکتوبر 2023ء
مکرمی !پاکستان کے ایک نیشنل ٹی وی پر ایک ڈاکٹر اور ایک وکیل اس حد تک آگے چلے گئے کہ انہیں یہ احساس بھی نہیں ہو پایا کہ پوری قوم ان کو دیکھ رہی ہے۔میری مراد ایک ٹاک شو میں محو گفتگو ڈاکٹر افنان اور شیر افضل مروت ہے۔گفتگو کیا لغویات کی ایک پٹاری تھی جس میں جس کے منہ میں جو آیا کہہ ڈالا۔بات منہ تک رہتی تو ٹھیک تھی مگر دست وگریبان کا تیہ پانچا کچھ زیب نہیں دیتا تھا۔کیونکہ ڈاکٹر اور وکیل کو اپنے اپنے اداروں سے پیشہ ورانہ اعلی ڈگری کا متحمل شخص خیال کیا
مزید پڑھیے


سیاسی جماعتوں کا مستقل کیا ہو گا ؟

منگل 03 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! اکیس اکتوبر کو نواز شریف کی آمد کا اعلان ہو چکا ہے اس کے لئے لندن اور دبئی سمیت درجنوں میٹنگ ہو چکی ہے لیگل ٹیم سے مشاروت کا سلسلہ بھی جاری ہے ان کی آمد پر استقبال کی تیاریاں بھی عروج پر ہیں قائدین کو ان کی زمہ داریاں سونپ دی گئیں ہیں امیدواران کو پانچ سو بندہ لانے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے بندے لے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا انتطام اور کھانے پینے کا انتظام ہو رہا ہے مقامی و قومی سطح پر ان کے استقبال کے لئے مشاورتی اجلاس ہو
مزید پڑھیے


لہو لہو پاکستان !!

منگل 03 اکتوبر 2023ء
مکرمی !12ربیع الاول کو مملکت اسلامیہ پاکستان میں پے در پے دہشت گردی کے واقعات نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ۔ خاص کرمستونگ میںمذہبی جلوس پر ہونے والے خود کش حملے سے ہر دل مضطرب ہے۔ان جانکاہ سانحات میں ڈی ایس پی اور پاک فوج کے چار جوانوں سمیت 70کے قریب شہداء اور بیسیوں زخمی ہوئے ۔دوآبہ میں تھانے کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ،کہ دشمنانِ اسلام ہر حالت میں مسلمانوں کو مساجد سے دور کرنا چاہتے ہیں ،اور وہ بھی خاص
مزید پڑھیے



بچوں میں جگر اور انتوں کے امراض میں اضافہ!

پیر 02 اکتوبر 2023ء
مکرمی !غیر میعاری گولی ٹافی پاپڑی سلانٹی کی فروخت کے باعث بچے مختلف بیماریوں کا تیزی سے شکار ہورہے ہیں خاص کر پاپڑی سلانٹی نے بچوں میں جگر اور انتوں کے امراض میں اضافہ کر دیا ہیے جعلی غیر معیاری کمپنیاںغیر میعاری مال فروخت کر رہی ہیں جبکہ بچوں کی سلانٹی کے پیکٹ درج شدہ مینو فیکچرنگ تاریخ سے قبل ہی مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے مارکیٹ میں چیک کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ جعلی کمپنیوں کا مال سرعام فروخت کیا جا رہا ہے عوامی اور سماجی حلقوںکا انتظامیہ سے مطالب ہہے کہ بچوں
مزید پڑھیے


ملازمین سے زیادتی کا ازالہ کیا جائے

پیر 02 اکتوبر 2023ء
مکرمی! میں حکومت ملازمین کی تنخواہوں سے ٹیکس کی مد میں بڑی رقم کاٹ رہی ہے۔ جب وہ خریداری کرتے ہیں تو انہیں اضافی ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہیجو تنخواہ دار طبقے کے ساتھ ناانصافی ہے جو پہلے ہی اپنا پیٹ بھرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔دوسری طرف جو لوگ کاروبار کر رہے ہیں وہ انکم ٹیکس کی مد میں اپنا حصہ ادا نہیں کر رہے ہیں۔ اس کے پیچھے بنیادی وجہ نقدی کی منتقلی ہے۔ کاروباری حضراتاس خامی کا فائدہ اٹھا رہاہے ۔ یہ تنخواہ دار طبقے سے زیادتی کے مترادف ہے جو پہلے ہی اپنے ٹیکس ادا
مزید پڑھیے


بھارت کا سیکولر اور جمہوری چہرہ داغدار!

پیر 02 اکتوبر 2023ء
مکرمی !بھارت میں مسلمانوں کو مسلسل جبر و تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ بھارت کے سیکولرازم کے دعووں کی نفی ہے۔۔ پے در پے واقعات سے لگتاہے کہ مودی سرکار نے درندے چھوڑ دیئے ہیں جو مسلمانوں کو بہانے بہانے موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں۔۔ یہ المناک واقعات پوری دنیا کے امن پسند اورمذہبی رواداری کے علمبرداروں کو اپنی طرف متوجہ کررہے ہیں کہ وہ دیکھیں کہ بھارت میں کیا ہورہا ہے۔ بھارت میں ہندو قوم پرستی موجود تھی لیکن مودی حکومت کے بعد سے اس میں اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی حکومت
مزید پڑھیے


عدالتی نظام میں واضح تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی ! چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ اب ذہن سے یہ تصور نکال دیں کہ مقدمات میں تاریخ دی جائے گی،بہت زیادہ کیس ہیں،ایک تاریخ پر فریقین کو نوٹس جبکہ اگلی سماعت میں دلائل پر فیصلہ ہو گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جب سے منصب سنبھالا ہے عدالتی نظام میں واضح تبدیلیاں نظر آ رہی ہیں۔وہ اپنی حلف برداری کے روز ہی سے آنے والے دِنوں کی راہیں متعین کرتے نظر آ رہے ہیں۔۔ملک میں جاری معاشی بحران میں ہر طرف سے سادگی اپنانے کی باتیں اور اعلانات تو سامنے آتے ہیں لیکن عملی
مزید پڑھیے


جامعات میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی!

اتوار 01 اکتوبر 2023ء
مکرمی میں حکام کی توجہ ایک انتہائی سنگین مسئلے کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں گزشتہ مہینوں سے ملکی جامعات میں فرقہ پرستی ایک ان دیکھی آگ کی طرح پھیل رہی ہے جس کی وجہ سے جامعات کا نہ صرف تعلیمی ماحول برباد ہورہاہے بلکہ آئے روز ہونے والے فرقہ وارانہ جھگڑوں کی وجہ سے کوئی غیر نصابی سرگرمی ممکن ہی نہیں ہو پا رہی جس کی وجہ سے طلبا و طالبات روایتی اور غیر روایتی تخلیقی سرگرمیوں سے مکمل محروم ہوتے جا رہے ہیں۔ جامعات میں پھیلتی اس آگ کا ایک اثر ے یہ بھی ہے کے مختلف تعلیمی
مزید پڑھیے








اہم خبریں