Common frontend top

٩٢ کے نام


عوام کی بدحالی اور ہاتھی کی سواری!

اتوار 24  ستمبر 2023ء
مکرمی ! دنیا بھر میں حکمران عوام کو کچھ بنیادی سہولتیں د یکر ٹیکس وصول کرتے ہیں۔ پرانے زمانے میں بھینس کا دودھ زائد نکالنے کے لئے اس کی خدمت کی جاتی تھی لہٰذہ بھینس کوچارے کے ساتھ کھل ونڈا بھی ڈالا جاتاتھا لیکن اب کچھ ادویات بھی مارکیٹ میں آ گئی ہیں لہٰذا یار لوگ اب شارٹ کٹ مارتے ہیں اور ٹیکے لگا کر بھی دودھ کو نکالا جاتاہے اسی طرح حکمرانوں نے بھی عوام کو ٹیکے لگا کر ٹیکس کی وصولیاں شروع کر دی ہیں جس کے نتائج عوام تو بھگت ہی رہے ہیں مگر حکمرانوں کیلئے بھی
مزید پڑھیے


جمہوریت مگر محض نام کی حد تک!

اتوار 24  ستمبر 2023ء
مکرمی ! پاکستان کہنے کو تو ایک جمہوری ملک ہے کیا یہاں واقعی جمہوری نظام چلتا ہے؟ ہمارے ہاں جمہوریت تو موجود ہے مگر محض نام کی حد تک۔ ہمارے ہاں جمہوریت کی آڑ میں ایسا سسٹم چل رہا ہے جس میں عوام اپنے حکمرانوں کو چنتے نہیں بلکہ ان کے ہاتھوں کی کٹھ پتلیاں بن جاتے ہیں۔ بظاہر کوئی بھی حکومت عوام کے ووٹوں سے برسر ِاقتدار آتی ہے مگر حکومت میں آنے کے بعد مخصوص طبقات اور اشرافیہ کے مفادات ہی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ اس روش نے سارے سسٹم کو تہس نہس کر کے رکھ دیا
مزید پڑھیے


امن اور اتحاد کے فروع میں چترالیوں کا کردار!

هفته 23  ستمبر 2023ء
مکرمی ! وادی چترال پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے خوبصورت علاقوں میں سے ایک سیاحتی مقام ہے، حالیہ دنوں میں چترال اور کالاش کے عوام نے دہشت گردی اور عدم استحکام سے پیدا ہونے والے چیلنجوں سے محفوظ ہونے کے لیے ایک جرگے کا اہتمام کیا جو کہ چترال کے پرامن ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس خطے کو ماضی میں بھی روس کے دور سے ہی سکیورٹی کے خطرات کا سامنا رہا ہے جس نے اس کے شہریوں کی زندگیوں کو درہم برہم کر دیا تھا۔ حکومت اور فوج چترالی
مزید پڑھیے


سیاسی رسہ کشی اور عوامی مسائل!

هفته 23  ستمبر 2023ء
مکرمی !عام آدمی کی معاشی زندگی ہی نہیں بلکہ انفرادی و اجتماعی زندگی ہر شعبے سمیت آئی ایم ایف کی جکڑ بندیوں میں قید ہوگئی ہے۔ حکومت کی جانب سے عوام کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے والے کسی قدم کے آثار بھی ناپید ہوچکے ہیں۔ پٹرول، بجلی، گیس اور ڈالر کی قیمتیں حالات کی ابتری کی علامت بن چکی ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں اقتدارکیلئے برسرپیکار ہیں ۔ اس وقت تمام اشیا اور خدمات کی قیمتیں جس جگہ پر پہنچ چکی ہے وہاں تک سلسلہ رکنے کا امکان بھی نہیں ہے۔نگراں حکومت بھی نجات دہندہ بن کر سامنے آئی ہے،
مزید پڑھیے


اساتذہ ملت کے معمار۔۔

هفته 23  ستمبر 2023ء
مکرمی ! استاد کا ادب کتنا ضروری ہے اس کی اہمیت کو جاننے اور سمجھنے کے لیے اتنا کافی ہے کہ استاد، وہ مْحسن ہے جو طالب علم کو جینے کا سلیقہ سکھاتا ہے ، رہنے کا ڈھنگ بتاتا ہے اور برائیوں کو دور کرکے اسے معاشرے کا ایک مثالی فرد بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔سکندر اعظم نے کہا تھا کہ میں استاد کی اپنے باپ سے زیادہ عزت کرتا ہوں۔کیونکہ میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا اور میرے استاد نے مجھے علم کے ذریعے زمین کی پستیوں سے اٹھا کر آسمان کی
مزید پڑھیے



اشیاء خور ونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتیں!

جمعه 22  ستمبر 2023ء
مکرمی !بیروزگاری، اوپر سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے لوگوں کو بے حال کر دیا ہے۔ عوام کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔کل تک ڈپریشن کو خاموش موت کہاجاتا تھالیکن آج ڈپریشن کے مرض کا بھی مہنگائی سے ستائے ہوئے افراد ہی شکار ہو رہے ہیں۔ اشیاء خور ونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے غریب کے منہ سے نوالا تک چھین لیا ہے ۔پٹرول ، بِلوں کی قیمتیں اور بڑھتی ہوئی اشیائے خور ونوش کی قیمتوں نے عوام کی مشکلات کو بڑھا دیاہے۔ ہمارے حکمران خود تو سرکاری پیسوں پر عیاشی کر رہے ہیں، پوری دلیری سے ملک کو لوٹ
مزید پڑھیے


سندھ میں میرٹ کی دھچیاں اڑانے کا نوٹس لیا جائے!

جمعه 22  ستمبر 2023ء
مْکرمی! ہر سال سرکاری اور نجی میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز میں ایم بی بی ایس میں میرٹ پر داخلہ حاصل کے لئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی زیر نگرانی ملک کے تمام صوبوں میں انٹرمیڈیٹ کورس کے لیول سے لاکھوں طلباء سے ایک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لیا جاتا ہے۔ غریب طلباء اس اْمید سے محنت کرتے ہیں کہ وہ میرٹ پر داخلہ حاصل کرکے مستقبل میں اچھے ڈاکٹر بن کر ملک اور قوم کی خدمت کریں گے۔ لیکن ہر سال ایک مافیا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر لاکھوں روپے کی عوض لیک کروا
مزید پڑھیے


عام آدمی اچھوت کیوں ؟

جمعه 22  ستمبر 2023ء
مکرمی ! پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ویسے ہی ملک میں مہنگائی کے نت نئے ریکارڈ قائم ہوتے جا رہے ہیں۔ حالیہ مہنگائی کی لہر سے ہر بندہ پریشان ہے ،خاص و عام متاثر ہے۔ لوگ فاقوں اور خود کشیوں پر مجبور ہیں۔وہ مافیا گندم زخیرہ کرنے والا ہو ،چینی،کھاد،ڈالر یا پٹرولیم مصنوعات زخیرہ کرنے والا۔ یہ لوگ اجناس یا دیگر ضروری اشیا ذخیرہ کر کے کچھ عرصے بعد ڈبل ریٹ پر فروخت کرنے کے لیے مارکیٹ میں لے آتے ہیں اور عوام الناس کی جیب پر ڈاکا مار کر خوب
مزید پڑھیے


پاکستان کا امیج بنانے میں میڈیا کا کردار

جمعرات 21  ستمبر 2023ء
مکرمی ! میڈیا کو کسی بھی ملک کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے جو کہ یقیناً اہمیت کا حامل ہے۔ جیسے مقننہ قانون بناتی ہے۔ انتظامیہ ان قوانین پر عمل کرواتی ہے اور عدلیہ ان قوانین پر صیح طور پر عمل نہ کرنے والوں کو اپنی گرفت میں لاتی ہے اور انہیں مجبور کرتی ہے کہ ملک کے انتظام میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ اس طرح میڈیا ملک کے آئینہ کے طور پر کام کرتا ہے اور ان تینوں شعبوں کا احتساب بھی کرتا ہے۔ میڈیا ایک ملک کا عکس ہوتا ہے جس کے ذریعے تمام دنیا
مزید پڑھیے


واپڈا ملازمین کو بھی ہوش آگئی

جمعرات 21  ستمبر 2023ء
ملک میں بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں نے عوام کی کمر توڑ دی تو دوسری طرف کئی واپڈا کے ملازمین بجلی چوری کروانے میں مصروف لوگوں کو بجلی تو دی جا رہی ہے مگر بجلی کے بل سے باہر ہے ایک تو عوام پر منگائی کا ریلا ایا ہوا ہے تو دوسری طرف بجلی کے بلوں میں سیلاب مگر غریب عوام جائے تو جائے کدھر عوام نے بجلی کی بلوں کے خلاف شہر شہر مظاہرے ہو رہے ہیں مگر حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا خیر یہ تو نگران حکومت ہے یہ سارا کیا دھرا تو ہمارے سابقہ حکومتوں کا
مزید پڑھیے








اہم خبریں