Common frontend top

٩٢ کے نام


ٹیکس پالیسی کا نفاذ اور متوسط طبقہ کی پکار

جمعرات 14 دسمبر 2023ء
مکرمی!ملک وقوم کی ترقی خوشحالی میں عوام کے ٹیکشیز سے ہی ممکن ہے پاکستان میں دیکھا جائے تو ٹیکس دینے کا رججان اس قدر نہیں بڑے لوگ ٹیکسیزاپنی آمدن کے مطابق نہیں دیتے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس محصولات میں نمایاں اضافے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ، ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالے شہریوں کے یوٹیلیٹی کنکشنز بشمول بجلی اور گیس کے کنکشنز بھی منقطع کر دیے جائینگے وفاقی حکومت اس ضمن میں تمام اقدامات کو بروئے کار لانے اور ایف بی آر کی مدد
مزید پڑھیے


امت شیرازہ بندی کی متقاضی

بدھ 13 دسمبر 2023ء
مکرمی! آج عظیم فلسفی شاعر ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے۔مسلمانوں کو وحدت کا درس دینے والے اقبال کی قبر کو خدا نور سے بھر دے۔،اللہ ہمیں فکر اقبال سے جو درحقیقت حکمت قرآن اور عشق رسولﷺسے پھوٹتی ہے ، راہنمائی حاصل کر کے اس قابل بنائے ،کہ کانٹا غزہ میں چھبے یا سری نگر میں،عرب و عجم کا ہر مسلم بے چین ہو جائے۔ابھی تو حالت یہ ہے ،کہ غزہ والوں کی تکالیف صرف غزہ والوں کے لیے اور کشمیریوں کے مصائب صرف کشمیروں کے لیے۔باقی مسلمان دنیا طائوس و رباب کو ترجیح اول بنا
مزید پڑھیے


بجلی کی قیمت تو بڑھی سو بڑھی اْس پر ٹیکس کی بھرمار !

بدھ 13 دسمبر 2023ء
مکرمی ! عوام کو آج بھی گیس اور بجلی کے جوبل بھرنا پڑ رہے ہیں وہ اْن کی استطاعت سے کہیں باہر ہیں، بجلی کے بلوں نے تو ہر حد ہی پار کر لی ہے، کم یونٹ استعمال کر کے بجلی بچانے کی کوشش کرنے والی مڈل کلاس بھی مشکل میں ہے، بجلی کی قیمت تو بڑھی سو بڑھی اْس پر ٹیکس کی بھرمار ہے،متعلقہ ادارے کچھ بھی کہیں، کوئی بھی تاویل پیش کریں جتنے بھی دعوے کریں کہ گھریلو صارف کے لیے بجلی کے ایک یونٹ کی انتہائی قیمت لگ بھگ 57 روپے ہے لیکن مجموعی بِل کو کل
مزید پڑھیے


کرپشن کے حوالے سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ!

منگل 12 دسمبر 2023ء
مکرمی ! اداروں میں پائی جانے والی بدعنوانی کے حوالہ سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سروے رپورٹ کے نتائج کے مطابق سب سے زیادہ کرپٹ پولیس کا محکمہ ہے۔ محکمہ پولیس کے بعد دوسرے نمبر پر ٹھیکے دینے اور کٹریکٹ کرنے کا شعبہ، تیسرے نمبر پر عدلیہ اور پھر تعلیم اور صحت بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبرپر کرپٹ ترین شعبے ہیں۔ مقامی حکومتیں، لینڈ ایڈمنسٹریشن اینڈ کسٹم، ایکسائز اور انکم ٹیکس بالترتیب چھٹے، ساتویں اور آٹھویں نمبر پر کرپٹ ترین ادارے ہیں۔ یاد رہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جا نب سے تیرہ سوالات پر مشتمل یہ
مزید پڑھیے


وقار ،آزادی اورانصاف سب کے لئے ۔۔

منگل 12 دسمبر 2023ء
مکرمی ! وقار ،آزادی اورانصاف سب کے لئے ۔۔ کے عنوان سے مملکت خداداد پاکستان سمیت دنیابھر میں انسانی حقوق کادن منانے کا مقصد انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔10دسمبر 1948کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 30شقوں پر مشتمل اِس تاریخ ساز دستاویز یاآفاقی منشور کی منظوری دی تھی جسے نسلِ انسانی کی تہذیبی ترقی اور شعوری عظمت کی معراج قرار دیا جا سکتا ہے۔دنیا کے تمام ممالک کو فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم کرنا چاہئے کیونکہ
مزید پڑھیے



فلسطین میں انسانیت سوز مظالم!

منگل 12 دسمبر 2023ء
مکرمی ! فلسطین پر ویسے تو کئیدہائیوں سے اسرائیلی تسلط قائم بے مگر 7 اکتوبر سے غزہ میں فلسطینیوں پر، زمین اور زیادہ تنگ ہوگئی ہے۔ غاصب اسرائیلی فوج کی انسان سوز کاروائیوں سے اب تک 18 ہزار سے، زیادہ فلسطینی شہید 47 ہزار، زخمی لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ مساجد سکول ہسپتال کچھ بھی صیہونی فوج َ سے محفوظ نہیں۔ دشمن کی ننگی بندوقیں بغیر کسی خوف اور ڈر کے فلسطین میں نسل کشی کرنے میں مشغول ہیں۔ سوائے حماس اور کچھ جنگجو
مزید پڑھیے


قومی ووٹر ڈے اور ہماری ذمہ داریاں!

پیر 11 دسمبر 2023ء
مکرمی ! ہر سال7دسمبر کوپاکستان میںقومی ووٹر ڈے منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد عوام کو ان کے ووٹ کی قدر و قیمت کا احساس دلاتے ہوئے انتخابی عمل کا حصہ بننے کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔ووٹ کی شکل میں خیانت کے معاشرے پر نہایت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ وطن عزیزمیں ووٹ کا تقدس اس وقت پامال ہو تا نظر آتا ہے۔ جب ووٹ کی خریدوفروخت کے دھندے کی نوید پوری قوم کو مایوس کر دیتی ہے۔ اہل وطن کی یہ روش اگر یکسر تبدیل نہ کی گی تو ملک سے بدامنی، غربت و افلاس، بے روزگاری کا خاتمہ
مزید پڑھیے


’’ایسے قتل کا ذمہ دار کون؟‘‘

پیر 11 دسمبر 2023ء
مکرمی ! ہم اسلامی فلاحی مملکت خداداد پاکستان کے شہری ہیں جو خالصتاًمذہب کے نام پر وجود میں آیا ۔بر صغیر پاک وہند کی تقسیم کے وقت ہزاروں جانوں کے نذرانے دئیے گئے ،سیکڑوں عصمتیں تار تار ہوئیں ،ننھے اور معصوم جگر گوشے مائوںکے سامنے نیزوں کی انیوں پر پرودئیے گئے،ظلم اور وحشت کا ایسا بازار گرم کیا گیا کہ جسے دیکھ کر اکثر مائیں اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھیں۔آج بھی دہلی کی سٹرکوں اور فٹ پاتھوں پر اپنے سفید بال بکھیرے ’’وہ دیکھووہ پاکستان‘‘ پکارتی اور قہقہے لگاتی دکھائی دیتی ہے۔یہ تو فقط ایک مثال ہے ایسی کئی
مزید پڑھیے


یتیم ، وسائل سے محروم بچے!

اتوار 10 دسمبر 2023ء
مکرمی ! ہمارے ایک دوست عبد الباسط بلوچ نے بھی حال ہی میں ایک سٹیٹ آف دی کفالت کمیونٹی سنٹر کا آغاز کیا ہے۔ وہ اس اقامتی ادارے میں والدین کی شفقت سے محروم بچوں کی پرورش کرتے ہوئے، ان کی زندگی سنوارنے اور معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے پْرعزم ہیں۔ عبد الباسط بلوچ "کفالت کمیونٹی سنٹر" میں رہائش پذیر آرفن بچوں کو رب کا مہمان اور جنت کی ٹکٹ قرار دیتے ہوئے انہیں بہتر سہولیات دینے کی غرض سے خود کو متحرک رکھے ہوئے ہیں۔میں سمجھتا ہوں کہ عبد الباسط بلوچ جیسے افراد اور غزالی ایجوکیشن فاؤنڈیشن جیسے
مزید پڑھیے


مسلم لیگ نون کے لیے سب اچھا نہیں

اتوار 10 دسمبر 2023ء
مکرمی !مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف جب سے پاکستان تشریف لائے ہیں تب سے قومی سیاست میں کافی متحرک نظر آ رہے ہیں پارٹی سربراہان اورملک کی سرکردہ شخصیات سے ملاقاتیں جاری ہیں۔ مستقبل کے الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دے رہے ہیں ایک جانب میاں شہباز شریف بار بار بیان دے رہے ہیں کہ ہم اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کر لیں گے لیکن دوسری جانب مختلف سیاسی جماعتوں سے سیٹوں پر مزاکرات بھی ہو رہے ہیں شہباز شریف بارہا کہ چکے ہیں کہ عوام الیکشن میں ہمیں بھاری اکثریت دیں تاکہ پاکستان کو
مزید پڑھیے








اہم خبریں