2 9 A M A N Z O R

g n i d a o l

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی یونیورسٹی ماہر ورک فورس تیار کرے گی :آرمی چیف آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی، نیوز رپورٹر) نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے بورڈ آف گورنرز کی افتتاحی اجلاس سے آرمی چیف جنرل قمر جا�...
اورنج ٹرین کاافتتاح جلد بازی میں کیا گیا :مراد راس
لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مراد راس نے کہاہے کہ شہبازشریف نے اورنج ٹرین کااف�...
پاکستان کیساتھ سٹرٹیجک تعاون کو وسعت دیناچاہتے ہیں: چین
بیجنگ (آ ئی این پی ) چین کے وزیر پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کیساتھ روایتی دوستی کو مضبوط بنانا اور سٹریٹجک تعاون کو آگ...
بجلی کا ترسیلی نظام محفوظ بنانے کیلئے مزید تقسیم کرنیکا فیصلہ
لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) بورڈ آف ڈائریکٹرز این ٹی ڈی سی نے قومی بجلی نظام میں بجلی کے خاطرخواہ اضافے کے پیش نظر ترسیلی نظام کو م�...
ایشیائی ترقیاتی بنک ہیڈ تریموں ، پنجند بیراج کیلئے اضافی فنڈز فراہم کرنے کو تیا
لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) ایشیائی ترقیاتی بنک نے ہیڈ تریموں اور پنجند بیراج کیلئے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ ذر�...
پیکیج ٹو پر آزمائشی ٹرین آئندہ ہفتے چلائے جانے کا امکان
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب حکومت کی جانب سے حکومت کی مدت ختم ہونے سے پہلے اورنج لائن میٹر و ٹرین پیکج ٹو پر بھی آزمائشی طور...
فنی خرابی،قادر آباد کول پاور پلانٹ 2روز سے بند ، 1300میگا واٹ بجلی کی سپلائی معطل
ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)قادر آباد کول پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث گزشتہ 2دن سے بند اور یہاں سے بجلی کی سپلائی معطل ہے ۔ذرائع نے ...
لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا ٹیسٹ رن آج ہوگا
لاہور ( این این آئی) لاہور اورنج ٹرین کے ٹیسٹ رن کی تاریخ تبدیل ہو گئی، 17 مئی کے بجائے ٹیسٹ رن آج ( بدھ ) 16 مئی کوہوگا۔ذرائع کے مطاب...
ہارون آباد میں سوئی گیس کا دفتر نہ ہونے سے صارفین کو پریشانی
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آبادشہر میں تقریبا ً پانچ ہزار سے زائد سوئی گیس کے میٹر نصب ہو گئے ہیں لیکن شہر میں محکمہ سوئی گی...
فیس بک کانفرنس : پاکستانی ڈویلپرز کی دنیا بھر میں دوسری پوزیشن
کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والی فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں 145 ڈویلپرز کی 53 ٹیموں کے درمیان مقابلے ...
کلر بلائنڈنیس کو دور کرنیوالا دنیا کاپہلا کانٹیکٹ لینز
لندن(ویب ڈیسک)رنگ اندھے (کلر بلائنڈنیس) کے مریضوں کے لیے دنیا کا پہلا کانٹیکٹ لینس تیار کرلیا گیا۔عموماً کانٹیکٹ لینس قریب اور �...
جاپان نے کار میں بدلنے والا ٹرانسفارمر روبوٹ بنالیا
ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپانی ماہرین نے ایک حیرت انگیز ٹرانسفارمر روبوٹ بنایا ہے جو چند لمحوں میں ایک مکمل کار میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ اس�...