Common frontend top

ٹیکنالوجی


پاکستان کیساتھ سٹرٹیجک تعاون کو وسعت دیناچاہتے ہیں: چین

بدھ 23 مئی 2018ء
بیجنگ (آ ئی این پی ) چین کے وزیر پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کیساتھ روایتی دوستی کو مضبوط بنانا اور سٹریٹجک تعاون کو آگے بڑھانا چاہتا ہے ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے وزیر برائے تحفظِ عامہ(پبلک سکیورٹی)جیاو کہ جھی نے بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سکیورٹی کانفرنس کے سیکر ٹریز کے تیرہویں اجلاس میں شریک مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ اور بھارت کے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی مشیر راجندر کھنہ و دیگر شرکا سے الگ الگ ملاقات کی۔ جیاو کہ چھی نے ناصر جنجوعہ سے ملاقات میں کہا
مزید پڑھیے


بجلی کا ترسیلی نظام محفوظ بنانے کیلئے مزید تقسیم کرنیکا فیصلہ

بدھ 23 مئی 2018ء
لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) بورڈ آف ڈائریکٹرز این ٹی ڈی سی نے قومی بجلی نظام میں بجلی کے خاطرخواہ اضافے کے پیش نظر ترسیلی نظام کو محفوظ بنانے کیلئے اسے مزید چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ٹیکنیکل سٹڈی کروانے کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا تاکہ سسٹم کی حفاظت کو مزید مؤثر بنایا جائے اور ملک کے شمالی حصے میں ٹرپنگ سے بجلی کی جزوی بندش سے بچا جاسکے ۔ یہ فیصلہ بورڈ آف ڈائریکٹرز این ٹی ڈی سی کے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس
مزید پڑھیے


ایشیائی ترقیاتی بنک ہیڈ تریموں ، پنجند بیراج کیلئے اضافی فنڈز فراہم کرنے کو تیا

بدھ 23 مئی 2018ء
لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) ایشیائی ترقیاتی بنک نے ہیڈ تریموں اور پنجند بیراج کیلئے اضافی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اری گیٹیڈ ایگریکلچر انوسٹمنٹ پروگرام کے تحت تریموں بیراج ، پنجند ہیڈ ورکس کے منصوبوں پر کام کا آغاز 2017میں کیا گیا جن کیلئے فنڈنگ ایشیائی ترقیاتی بنک نے کی ۔ ذرائع کے مطابق یہ منصوبے 2019میں پایہ تکمیل کو پہنچنا ہیں تاہم وقت گذرنے کے ساتھ ان منصوبوں پر لاگت صوبائی حکومت کی توقع کے برعکس بڑھ گئی ہے جس کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومت نے ایشائی ترقیاتی بنک سے مذاکرات
مزید پڑھیے


پیکیج ٹو پر آزمائشی ٹرین آئندہ ہفتے چلائے جانے کا امکان

پیر 21 مئی 2018ء
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب حکومت کی جانب سے حکومت کی مدت ختم ہونے سے پہلے اورنج لائن میٹر و ٹرین پیکج ٹو پر بھی آزمائشی طورپر ٹرین چلانے کیلئے تیار یاں تیز شروع کر دی ہیں جبکہ ذرائع کا کہناہے ایک ہفتہ کے دورانیہ میں پیکج ٹو پر بھی آزمائشی ٹرین چلانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے کی جانب سے ٹھیکیداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ وہ پیکج ٹوعلی ٹاؤن تا اسکیم موڑ پر کام کوتیزکریں اور یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران پیکج ٹو پر بھی آزمائشی
مزید پڑھیے


فنی خرابی،قادر آباد کول پاور پلانٹ 2روز سے بند ، 1300میگا واٹ بجلی کی سپلائی معطل

جمعه 18 مئی 2018ء
ساہیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)قادر آباد کول پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث گزشتہ 2دن سے بند اور یہاں سے بجلی کی سپلائی معطل ہے ۔ذرائع نے بتایا تربیلا اور گدو بیراج میں خرابی سے قادر آباد کول پاور پلانٹ میں بھی خرابی پیدا ہو گئی تھی جس سے 1300میگا واٹ بجلی کی سپلائی معطل ہے ۔پلانٹ کو ٹھیک کرنے کیلئے کام جاری ہے ۔ترجمان کے الیکٹرک نے رمضان میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے پرانا راگ الاپتے ہوئے کہا کہ بن قاسم پاور سٹیشن کے پرزے کی تنصیب کا کام مکمل ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی، 20
مزید پڑھیے



لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا ٹیسٹ رن آج ہوگا

بدھ 16 مئی 2018ء
لاہور ( این این آئی) لاہور اورنج ٹرین کے ٹیسٹ رن کی تاریخ تبدیل ہو گئی، 17 مئی کے بجائے ٹیسٹ رن آج ( بدھ ) 16 مئی کوہوگا۔ذرائع کے مطابق اورنج لائن ٹرین کی آزمائشی سروس کے لئے 17مئی کی تاریخ رکھی گئی تھی مگر رمضان المبارک کے پیش نظر اب تاریخ ایک روز پہلے کردی گئی۔ اب اورنج لائن ٹرین آج ( بدھ ) چلے گی۔ آزمائشی سروس میں وزیر اعلی( پنجاب محمد شہباز شریف چینی قونصلیٹ جنرل کے ہمراہ ڈیرہ گجراں سے لکشمی سٹیشن تک سفر کریں گے ۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان ، چیف
مزید پڑھیے


ہارون آباد میں سوئی گیس کا دفتر نہ ہونے سے صارفین کو پریشانی

جمعه 11 مئی 2018ء
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آبادشہر میں تقریبا ً پانچ ہزار سے زائد سوئی گیس کے میٹر نصب ہو گئے ہیں لیکن شہر میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے ابھی تک کسٹمر سروس سنٹر قائم نہیں کیا گیا ہے جس کے باعث ہزاروں صارفین کو نئے کنکشن سمیت دیگر چھوٹی چھوٹی شکایت درج کے لئے تقریباً 180کلو میٹرکا سفر طے کر کے بہاولپور جیسے دور دراز شہر جانا پڑتا ہے جس وجہ سے صارفین سارا سارا دن کرایہ خرچ کرکے ذلیل و خوارہونے پر مجبور ہیں۔ شہریوں عبدالوکیل، وقاص، عمر، ابراہیم، حذیفہ، شاہ زیب، عثمان و دیگر نے محکمہ
مزید پڑھیے


فیس بک کانفرنس : پاکستانی ڈویلپرز کی دنیا بھر میں دوسری پوزیشن

اتوار 06 مئی 2018ء
کیلیفورنیا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہونے والی فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں 145 ڈویلپرز کی 53 ٹیموں کے درمیان مقابلے میں پاکستانی ڈیولپرز نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ فیس بک کے سالانہ اجلاس میں اس بار دو روزہ ’ہیکتھون‘ کا اضافہ کیا جس کے لیے دنیا بھر سے ڈیولپرز کو مدعو کیا گیا تھا تاکہ وہ فیس بک کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایک عالمی مقابلے کا حصہ بن سکیں جس میں 145 ڈیولپرز کی 53 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس مقابلے میں فاتح پاکستانی اسد میمن اور ازکی قیصر پر مشتمل ٹیم دوسرا انعام حاصل کرنے
مزید پڑھیے


کلر بلائنڈنیس کو دور کرنیوالا دنیا کاپہلا کانٹیکٹ لینز

بدھ 02 مئی 2018ء
لندن(ویب ڈیسک)رنگ اندھے (کلر بلائنڈنیس) کے مریضوں کے لیے دنیا کا پہلا کانٹیکٹ لینس تیار کرلیا گیا۔عموماً کانٹیکٹ لینس قریب اور دور کی نظر بہتر بنانے یا پھر آنکھوں کو خوبصورت رنگ دینے کے کام آتے ہیں۔ اس سے قبل انہیں کلربلائنڈنیس کے لیے کبھی آزمایا نہیں گیا لیکن اب یونیورسٹی آف برمنگھم کے ماہرین نے ایک کم خرچ ڈائی (رنگ) پر مشتمل ایسا کانٹیکٹ لینس تیار کیا ہے جو دنیا بھر میں موجود لاکھوں ایسے مریضوں کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہوسکتا ہے جنہیں بعض رنگ دیکھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے ۔آنکھ کے پیچھے رنگ دار
مزید پڑھیے


جاپان نے کار میں بدلنے والا ٹرانسفارمر روبوٹ بنالیا

بدھ 02 مئی 2018ء
ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپانی ماہرین نے ایک حیرت انگیز ٹرانسفارمر روبوٹ بنایا ہے جو چند لمحوں میں ایک مکمل کار میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ اسے جے ڈایٹی رائڈ کا نام دیا گیا ہے جو ایک طرح سے جاپانی سائبروٹرون کی نقل ہے ۔مکمل طور پر تبدیل ہونے والا حقیقی روبوٹ چار میٹر بلند ہے اور وہ زمین بوس ہوکر ایک کار میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ جے ڈایٹی رائڈ کو جاپان کی تین مشہور کمپنیوں نے مل کر تیار کیا ہے اور اس پر گزشتہ چار برس سے کام جاری تھا۔ اب اسے نومبر میں فلوریڈا میں ہونے والی ایک ٹیکنالوجی
مزید پڑھیے








اہم خبریں