ترجمہ و تلخیص: محمد اختر
’’دوستانہ ‘‘کی ایک دیرپا میراث اس کا ہٹ گانا ’’دیسی گرل ‘‘ ہے جو ایک طرح سے ان جنوبی ایشیائی خواتین کے لیے ایک ترانہ بن چکاہے جو امریکہ ، برطانیہ اور دیگر ممالک میں مقیم ہیں۔کرن جوہر کہتے ہیں ،’’پریانکا اور میں اس گانے کا بڑی خوشی سے ذکر کرتے تھے ۔وہ مجھے کہتی تھی کہ وہ جہاں بھی جاتی ، مداحین اسے اس گانے پر رقص کرنے کے لیے کہتے تھے۔اس کی لائنزمیں جس دیسی گرل کا زکر کیا گیا ہے وہ صرف بھارت کی یا پاکستان کی یا بنگلہ دیش کی لڑکی نہیں
مزید پڑھیے