Common frontend top

ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری


قافلہ ٔ تصوّف و طریقت کے سُرخیل


برصغیر کی تہذیبی ، تمدنی اور فکری دنیا کو ، جن شخصیات نے سب سے زیادہ متاثر کیا ، ان میں سرِفہرست سیّدعلی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ اور دوسرے سیّد معین الدین حسن سنجری اجمیریؒ ہیں ، جو خطّے میں خواجۂ خواجگان کے نام سے معروف اور معتبر ہیں ۔حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 812 ویں سالانہ عرس کی تقریبات گزشتہ دو روز سے روبہ عمل اور عالمی تصوّف کانفرنس کا اختتامی سیشن،آج داتاؒ دربار میں وقوع پذیر ہے ، بلاشبہ اولیاء اُمت کے احوال اور ان کے اقوال پر غور کرنے سے
جمعه 19 جنوری 2024ء مزید پڑھیے

تعمیر و ترقی کا عہد ساز دور

پیر 15 جنوری 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے اجلاس، جس میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزارِ اقدس کے عظیم توسیعی منصوبہ کی منظوری بھی عمل آئی، کے اختتامی سیشن میں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مزاراتِ مقدسہ کی حالیہ تعمیر و ترقی اور گراں قدر توسیعی منصوبہ جات کی تحسین فرماتے ہوئے، اس عہد کو اوقاف کے تاریخ ساز دور سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں سیکرٹری اوقاف کا نام سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔ بہر حال اس کو چیئرمین پی اینڈ ڈی کی وسعت ِ ظرفی اور بڑاپن سمجھنا زیادہ موزوں ہوگا، دراصل یہ کریڈٹ
مزید پڑھیے


کامیابی کا راز

جمعه 12 جنوری 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
عہدِ نبوی میں دو سپر پاور ز سے تصاد م تھا، ایک ایران اور دوسرا رُوم ، رُومیوں کے ساتھ جنگ کے لیے رسالتمأبﷺ تبوک تک تشریف لائے ۔ ظاہر ی حیات کے آخری دنوں میں بھی اُسامہ بن زید کی سرکردگی میں لشکر کی روانگی کا حکم فرمایا ۔ حضرت ابوبکر صدیق ؓنے بھی شام کی طرف چار لشکر روانہ کیے ۔انطاکیہ، قیصر کا ایشیائی دارالسلطنت تھا، جہاں تمام شکست خوردہ عیسائی بھا گ بھا گ کر اکٹھے ہورہے تھے ، ایک دن، ان کے سربراہ نے عمائدین سلطنت ، اعیانِ حکومت اور صاحبان فکر و تدبر کو اکٹھا
مزید پڑھیے


پنجاب کا رجحان ساز حکمران

پیر 08 جنوری 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
گزشتہ روز ایک معاصر قومی جریدے کے کالم نگار حضرت پیر محمد ضیا الحق نقشبندی، اپنے ایک کالم کی وساطت سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے مخاطب تھے، اس مخاطبت کا مقصد تو شاید کچھ شکوہ و شکایت ہوگا،مگر پیر صاحب پوری کوشش کے باوجود مروت اور محبت کے دائرے سے باہر نہ نکل سکے اور وہ نکل بھی کیسے سکتے تھے کہ بعض " مشترکہ نسبتیں " بھی تو تعلق کا ایک مضبوط ذریعہ ہوتی ہیں، ایک درگاہ پہ نیازمندی پیش کرنے والے بھی ایک دوسرے کے مونس و غموار بن جاتے ہیں،ایک جگہ پر اکٹھے بیٹھنے والوں میں
مزید پڑھیے


مردِ وفا سرشت

جمعه 05 جنوری 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
آج بائیس جمادی الثانی ہے ، آج سے 1432 سال قبل ،و ہ عظیم المرتبت اور رفیع الشان ہستی دنیا سے رخصت ہوئی ، جس کے بارے میں نبی اکرم ﷺنے فرمایا :’’بلاشبہ اپنی مصاحبت اور اپنے اموال کے ذریعے تمام لوگوں میں سب سے زیادہ مجھ پر احسان ابوبکر بن قحافہ کے ہیں ، اور اگر میں اپنے رب کے سوا کسی اور کو خلیل یعنی جگری دوست بناتا تو ابو بکرصدیق ؓ کو بناتا ، مگر اسلام کا بھائی چارہ اور اسلامی محبت ان کے ساتھ سب سے زیادہ ہے ۔ دیکھو! مسجد نبوی کی طرف کسی بھی
مزید پڑھیے



سال ِنو --- امیدوں اور آرزوؤں کا سال

بدھ 03 جنوری 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
سال ِ گزشتہ2023ء کی آخری ساعتیں اور سال ِ نو کے ابتدائی لمحے حضرت داتاگنج بخشؒکی بارگاہ اور چوکھٹ پر منعقد ہ دعائیہ تقریب میں میسر ہوئے،برسوں قبل سیّد محسن رضانقوی نے یہ "ٰ"Initiativeلیا اور اس پیغام کو عام کیا کہ مغرب کی تقلید میں، نئے سال کی آمد کی خوشی مناتے ہوئے بے مست ہوکر سڑکوں پر نکلنے کی بجائے، اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی جبین نیاز جھکائیں اور نئے سال کے لیے، خیر، عافیت، امن اور ملکی تعمیر و ترقی کی دعا اور التجاء کریں، ابتدائی طور پر سٹی نیوز نیٹ ورک اور 92 ایچ
مزید پڑھیے


سفر --- وسیلۂ ظفر

جمعه 29 دسمبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
گزشتہ ایام ہنگامہ خیز رہے ،خطّے کی قدیم درگاہ ، بی بی پاکدامناں کا حرمِ ِاقدس ، جہاں محدود احاطے میں،انتہائی وقیع اور شاندار تعمیرات ظہور پذیر ہوچکی ہیں ، اسلامی فنِ تعمیر کا شہکار ، بین المسالک آہنگی کا عملی مظہر، دوکنال چھ مرلے کا ٹوٹل احاطہ۔ جو ان تعمیرات کے سبب سات ہزار سکوائر فٹ سے بڑھ کر بائیس ہزار سکوائر فٹ تک پہنچ گیا ، جس سے زائرین کی گنجائش میں تین گنا اضافہ ہوگا،یعنی اگر پہلے دو ہزار افراد سما سکتے تھے تو اب یہ تعداد سات ہزار تک پہنچ گئی ۔ ایک سمت
مزید پڑھیے


سماج اورمحراب--- ربط و فاصلے

جمعه 22 دسمبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
جدید تعلیمی ادارے،یونیورسٹیاں اور دانشگاہیں مختلف ریسرچ پراجیکٹ کے ذریعے درپیش مسائل اور اہم امورپر غوروخوض کے لیے تحقیقی منصوبے تشکیل دیتی ہیں،جس کا بنیادی مقصد نئے نتائج کی دریافت ہوتاہے۔اس ضمن میں مخصوص سوالات،بات چیت، گفت و شنیدیا کسی پروفارما کی مدد سے مختلف ڈیٹا اکٹھا کرکے ، اس کا تجزیہ کیا جاتا اور مطلوبہ نتائج اخذکیے جاتے ہیں ۔ اس طرح کی بعض منظم تحقیقات’’کیس اسٹڈی‘‘ کے طور پر بھی عمل میںلائی جاتی ہیں، ایسا ہی ایک ریسرچ پراجیکٹ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)، امریکہ کی مشہور زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی اور اوقاف ڈیپارٹمنٹ نے مل کر کیا،جس
مزید پڑھیے


استاذِ کبیر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر کا سانحہ ارتحال

پیر 11 دسمبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
عربی زبان و اَدب کے عظیم استاذ، اسلامی علوم و معارف کی بلند پایہ شخصیت، نامور ماہر تعلیم استاذِکبیر حضرت ڈاکٹر ظہور احمد اظہر گزشتہ روز دنیا سے رخصت ہوگئے، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی اقتداء میں جنازہ کی اختتامی دعا ھوئی۔ نعیمی خاندان کے ساتھ ڈاکٹر صاحب کا دیرینہ تعلق تھا ، ڈاکٹر سرفراز حسین نعیمی شہید اور ڈاکٹر محفوظ الرحمن نعیمی مرحوم عمر بھی استاذ ِکبیر کے نیاز مند رہے۔ ڈاکٹرصاحب 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس میں ،معمرقذافی کی عربی تقریر کے رواں اردو ترجمے سے شہرت پذیرہوئے اور گذشتہ نصف صدی میں انکے پائے اورٹکرکی کوئی شخصیت انکے
مزید پڑھیے


مسجد --- سوسائٹی کا نیوکلس

جمعه 08 دسمبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
محراب و منبر سوسائٹی کا نیوکلس اور مرکز و محور ہیں ۔امتداد زمانہ کے سبب اس کا اثر و نفوذ قدرے متاثر ہوا، تاہم اس کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ اور معتبر ہے ۔ گزشتہ دنوں ہاروڈ یونیورسٹی اور لمز یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کا ایسا ہی ایک پراجیکٹ ، اوقاف کے اشتراک سے روبہ عمل ہوا ، جس کا بنیادی مقصد سماج پر خطباتِ جمعہ کے مثبت اثرات کا جائزہ تھا ۔ اس کا طریقہ کار یہ تھا کہ ایک سوسائٹی یا محلے کی مرکزی مسجد کے خطیب صاحب کو سوشل ایشوزمیںسے کسی ایک موضوع ،جیسے جائیداد میںعورت کی وراثت
مزید پڑھیے








اہم خبریں