Common frontend top

ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری


سماج اورمحراب--- ربط و فاصلے


جدید تعلیمی ادارے،یونیورسٹیاں اور دانشگاہیں مختلف ریسرچ پراجیکٹ کے ذریعے درپیش مسائل اور اہم امورپر غوروخوض کے لیے تحقیقی منصوبے تشکیل دیتی ہیں،جس کا بنیادی مقصد نئے نتائج کی دریافت ہوتاہے۔اس ضمن میں مخصوص سوالات،بات چیت، گفت و شنیدیا کسی پروفارما کی مدد سے مختلف ڈیٹا اکٹھا کرکے ، اس کا تجزیہ کیا جاتا اور مطلوبہ نتائج اخذکیے جاتے ہیں ۔ اس طرح کی بعض منظم تحقیقات’’کیس اسٹڈی‘‘ کے طور پر بھی عمل میںلائی جاتی ہیں، ایسا ہی ایک ریسرچ پراجیکٹ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS)، امریکہ کی مشہور زمانہ ہارورڈ یونیورسٹی اور اوقاف ڈیپارٹمنٹ نے مل کر کیا،جس
جمعه 22 دسمبر 2023ء مزید پڑھیے

استاذِ کبیر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر کا سانحہ ارتحال

پیر 11 دسمبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
عربی زبان و اَدب کے عظیم استاذ، اسلامی علوم و معارف کی بلند پایہ شخصیت، نامور ماہر تعلیم استاذِکبیر حضرت ڈاکٹر ظہور احمد اظہر گزشتہ روز دنیا سے رخصت ہوگئے، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کی اقتداء میں جنازہ کی اختتامی دعا ھوئی۔ نعیمی خاندان کے ساتھ ڈاکٹر صاحب کا دیرینہ تعلق تھا ، ڈاکٹر سرفراز حسین نعیمی شہید اور ڈاکٹر محفوظ الرحمن نعیمی مرحوم عمر بھی استاذ ِکبیر کے نیاز مند رہے۔ ڈاکٹرصاحب 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس میں ،معمرقذافی کی عربی تقریر کے رواں اردو ترجمے سے شہرت پذیرہوئے اور گذشتہ نصف صدی میں انکے پائے اورٹکرکی کوئی شخصیت انکے
مزید پڑھیے


مسجد --- سوسائٹی کا نیوکلس

جمعه 08 دسمبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
محراب و منبر سوسائٹی کا نیوکلس اور مرکز و محور ہیں ۔امتداد زمانہ کے سبب اس کا اثر و نفوذ قدرے متاثر ہوا، تاہم اس کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ اور معتبر ہے ۔ گزشتہ دنوں ہاروڈ یونیورسٹی اور لمز یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کا ایسا ہی ایک پراجیکٹ ، اوقاف کے اشتراک سے روبہ عمل ہوا ، جس کا بنیادی مقصد سماج پر خطباتِ جمعہ کے مثبت اثرات کا جائزہ تھا ۔ اس کا طریقہ کار یہ تھا کہ ایک سوسائٹی یا محلے کی مرکزی مسجد کے خطیب صاحب کو سوشل ایشوزمیںسے کسی ایک موضوع ،جیسے جائیداد میںعورت کی وراثت
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن کی اجازت سے

پیر 27 نومبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے مراسلہ 23 نومبر2023ء کے ذریعے پنجاب کے مقتدر اور معتبر مزارات کے ترقیاتی پروگرام کوExecute"g"کرنے کی اجازت دے دی ہے، جو کہ ایک انتظامی اور قانونی ضرورت ہے۔تعمیر و ترقی کے جملہ پراجیکٹس کے فنڈز اس وقت تک جاری نہیں ہوسکتے، جب تک الیکشن کمیشن کی طرف سے ان کی"Concurrence" نہ آئے۔ الحمد للہ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی توجہ سے یہ مرحلہ بھی سر ہوا، دراصل پنجاب حکومت اسلامی اقدار کی سربلندی اور دینی و روحانی روایات کے استحکام پر پختہ یقین رکھتی ہے۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ سیّد محسن رضا نقوی کو
مزید پڑھیے


داتاؒدربار کا لنگر خانہ

پیر 20 نومبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
معروف اور منفرد صحا فی رحمت علی رازی مرحوم کے صاحبزادے اویس رازی داتاؒ دربار کے مستقل زائر اور باقاعدہ لنگر کی تقسیم کا اہتمام کرتے ہیں۔ استفسار پر بتانے لگے، میرے والد نے مجھے نصیحت اور وصیت کی تھی کہ اس بابرکت سلسلے کو ترک نہ کرنا ،زندگی کی آس اور اْمید لے کر نہ جانے کتنے نووارد جو اِس شہر میں آتے ہیں۔ ان کا ابتدائی گزر بسر اسی لنگر پر ہوتا ہے۔ لاہوریئے اَزحد خوش طبع واقع ہوئے ہیں، وہ ایسے ملازم کو فوقیت دیتے،جو داتاؒ دربار سے اپنی روٹی کھا آئے اور ان کے لیے
مزید پڑھیے



محسن نقوی… مزارِ اقبالؒ پر

جمعه 17 نومبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
وزیر اعلیٰ پنجاب کے سینسر(Sensor)ـ بہت تیز ہیں ، کچھ نہ کچھ نیا اور بہتر کرنے کا جذبہ اور داعیہ تو اُن میں بدرجہ اَتَم ہے ہی ، لیکن اس کے ساتھ ان کا کمپیوٹر انہیں ہر وقت یہ بھی نشاندھی کرتارہتا ہے کہ کہاں کیا چیز کم ہے اور کہاںکیا زائد از ضرورت، کس شے کو کس جگہ پر ہونا چاہیے اور کس جگہ پر نہیں ۔ محض روایت سے بند ھے رہنے والے نہیں،یہ قبیلہ جو تقریباً ہزار سال قبل بر صغیر میں وارد ہوا، اس کا "جنیٹک پرابلم" ہی یہ ہے کہ یہ "سٹیس کو"کا عادی نہیں
مزید پڑھیے


اوقاف کی کمرشل پالیسی۔۔۔۔عہد سازامر

پیر 13 نومبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
سٹیٹ لینڈ اور وقف لینڈ کے حوالے سے ہماری سوسائٹی کا طرزِ عمل بہت " Casual "ہے۔عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ اس زمین کو ہتھیانا کسی قومی فریضے کی ادائیگی کے مترادف ہے۔ اس میں عامۃ النّاس کی مخصوص ذہنیت کے ساتھ قصور کچھ ان ذمہ داران کا بھی ہے، جو اس ضمن میں لوگوں کو ایجوکیٹ کرنے کا اہتمام نہیں کرتے۔ اس ضمن میں اتھارٹیز بعض بے جا خدشات اور نادیدے خطرات کے سبب بھی بر وقت فیصلوں سے اِ عراض برتتی ہیں، جس کے سبب سرکاری اراضی ناجائز قابضین کے ہتھے چڑھ جاتی ہے۔ ’’لیڈ رشپ‘‘اس
مزید پڑھیے


’’ہیکل سلیمانی‘‘کیا ہے۔۔۔؟ (2)

پیر 06 نومبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
اسرائیل کی موجودہ اور گزشتہ جارحیت اور ظلم و تشدّد کا اہم اور بنیادی سبب ’’ہیکل سلیمانی‘‘کی ازسرِ نو تعمیر ہے ، جس کے بارے میں معروف ہے کہ وہ کم و بیش گزشتہ دو ہزار سال سے زائد عرصے سے زمین بوس ہے ،’’ہیکل سلیمانی‘‘ اصل میں ہے کیا۔۔۔؟ یہودیوں کے نزدیک یہ اس قدر اہم کیوں ہے۔۔۔؟ کہ ہزار وں سال گزرنے کے باوجود، وہ اس کو فراموش نہیں کر پائے، اور آج بھی اس کی از سرِ نو تعمیر کی خاطر ، دنیا کا امن تہہ و بالا کرنے کے درپئے ہیں۔’’ ہیکل سلیمانی‘‘حضرت سلیمان ؑ کے
مزید پڑھیے


’’اسرائیل‘‘…ایک تاریخی جائزہ

جمعه 03 نومبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
’’اسرائیل‘‘عبرانی زبان کا لفظ ہے‘جس کے معنی’’عبداللہ یا اللہ کا برگزیدہ بندہ‘‘کے ھیں‘ یہ حضرت یعقوب بن اسحق بن ابراہیمؑ کا لقب ہے‘ ’’اِیل‘‘ عبرانی میں اسمائے باری تعالیٰ میں سے ہے اور ’’اِسر‘‘ کے معنی عبد یا برگزیدہ بندے کے ہیں۔ حضرت ابراہیمؑ کا وہ خاندان‘جو ان کے پوتے‘حضرت یعقوب بن اسحق سے تھا‘ ’’بنو اسرائیل‘‘ کہلایا‘حضرت نوحؑ کے بعد حضرت ابراہیمؑ پہلے نبی ہیں، جن کو اللہ تعالیٰ نے اسلام کی عالمگیر دعوت کے لئے مقرر کیا‘ جس کے لئے انہوں نے عراق سے مصر اور وہاں سے شام و فلسطین اور پھر عرب کے ریگستان کو اپنی
مزید پڑھیے


پنجاب کا ڈویلپمنٹ پروفائل اور’’لہور لہور اے‘‘

پیر 30 اکتوبر 2023ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
حسرت موہانی نے اپنی ایک معروف غزل کے مطلع میں '' مشقِ سخن '' اور چکی کی مشقت کے تسلط اور تواتر کا ذکر کر کے اپنی افتادِ طبع اور درپیش صورتحال کو ایک منفرد پیرایہ بخشتے ہوئے کہاتھا کہ: ہے مشقِ سخن جاری چکی کی مشقت بھی ایک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی یقینا یہ ایک مشکل امر ہے، ذہنی دباؤ میں تخلیقی داعیے زیادہ موثر نہیں رہتے، لیکن یہ منفرد اعزاز پنجاب کے وزیر اعلیٰ سیّد محسن رضا نقوی کو میسر ہے کہ وہ بیک وقت: پل بنا، چاہ بنا مسجد و تالاب بنا کے مصداق، پنجاب
مزید پڑھیے








اہم خبریں