Common frontend top

کاروبار


سٹاک مارکیٹ مندی،سرمایہ کاروں کو 45 ارب 87کروڑ کا نقصان، ڈالر سستا سونا مہنگا

منگل 09 فروری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالب رہا جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 183.92 پوائنٹس کی کمی سے 46721.87پوائنٹس کی سطح پرآ گیا اور 57.75فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو 45ارب 87کروڑ58لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت2.64 فیصد کم رہا۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روزٹریڈنگ کے آغازمیں مثبت رجحان دیکھنے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،انڈیکس میں 219پوائنٹس اضافہ،46ہزار کی نفسیاتی حد بحال

منگل 26 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر)تیزی کا رجحان غالب رہا۔ کے ایس ای 100انڈیکس کی46ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی ۔انڈیکس219.60پوائنٹس اضافے سے 46087.64پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ54.58فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 28ارب60کروڑ61لاکھ روپے اضافے سے 83کھرب43ارب91کروڑ77لاکھ روپے ہوگئی۔اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس104.54پوائنٹس اضافے سے 19165.52 اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 109.54پوائنٹس اضافے سے 31950.46پوائنٹس پرپہنچ گیا ۔گزشتہ روز مجموعی طور پر414کمپنیوں کا کاروربار ہوا جس میں سے 226کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ166میں کمی اور
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی،سرمایہ کاروں کے 43ارب87کروڑ ڈوب گئے : ڈالر سستا ،سونا مہنگا

منگل 19 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی مندی کا رجحان غالب رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس مزید204.32پوائنٹس کی کمی سے 45726.68پوائنٹس کی سطح پر آ گیا اور 57.37 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاروں کو 43ارب87کروڑ13لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑاتاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت 2.36فیصدزائد رہا۔دوران ٹریڈنگ کے ایس ای100انڈیکس46066پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیاتاہم بعد ازاں پرافٹ ٹیکنگ رجحان کے سبب تیزی کا تسلسل برقرار نہ
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی ،سرمایہ کاروں کے 13 ارب ڈوب گئے،ڈالر مہنگا،سوناسستا

منگل 12 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 46100پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 45600پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا ۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 13ارب روپے ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم 83کھرب روپے سے کم ہو کر 82کھرب روپے رہ گیا جبکہ 55فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا ،فروخت کے دباؤ کے سبب کے ایس ای100انڈیکس 45600پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار 191 پوائنٹس بڑھ گئے، ڈالر اور سونا سستا

جمعه 08 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا ۔ کے ایس ای 100نڈیکس مزید 191.12 پوائنٹس اضافے سے 45344.54پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت بھی5 ارب69کروڑ37لاکھ روپے بڑھ گئی ۔گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوااور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں زبردست دلچسپی لی گئی جس کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی۔اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس86.57پوائنٹس اضافے سے 19008.24پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس21.85پوائنٹس اضافے سے 31652.43پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن
مزید پڑھیے



سٹاک مارکیٹ میں ایک روزہ مندی کے بعد تیزی،503 پوائنٹس بڑھ گئے: سونا مہنگا، ڈالرسستا

جمعرات 07 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ مندی کے بعد بدھ کو پھر تیزی کا رجحان لوٹ آیا۔سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای100نڈیکس کی45ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس502.99پوائنٹس کے اضافے سے 45153.42پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت94 ارب97کروڑ97لاکھ روپے بڑھ گئی۔اسی طرح کے ایس ای 30 انڈیکس 212.97 پوائنٹس اضافے سے 18921.67 اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس364.42پوائنٹس اضافے سے 31630.58پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید600روپے اضافے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی،سرمایہ کاروں کو 4 ارب کا نقصان،سونا اور ڈالر مہنگے

بدھ 06 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیااور کے ایس ای100نڈیکس 36.03پوائنٹس کی کمی سے 44650.43پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ54.03فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں4ارب13کروڑ50لاکھ روپے کی کمی ہوئی تاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم پیرکی نسبت 7.68فیصدزائد رہا۔کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای30انڈیکس61.50پوائنٹس کی کمی سے 18708.70پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس15.86پوائنٹس کی کمی سے 31266.16پوائنٹس کی سطح پرآ گیا۔دریں اثنامقامی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی ،251.66پوائنٹس بڑھ گئے :ڈالر اور سونا مہنگا

منگل 05 جنوری 2021ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور پیر کو کے ایس ای 100نڈیکس مزید251.66پوائنٹس کے اضافے سے 44686.46پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 56.06فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 20ارب7کروڑ7لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت 15.84فیصد کم رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای30انڈیکس186.19پوائنٹس کے اضافے سے 18770.20پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس112.53پوائنٹس کے اضافے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار،سرمایہ کاروں کے 76 ارب ڈوب گئے: سونامہنگا، ڈالر سستا

بدھ 23 دسمبر 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے انڈیکس 400پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر کر 42900پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ۔مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 76ارب روپے ڈوب گئے جبکہ70فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا تاہم منافع خوری کی خاطر فروخت کے دباؤ کے نتیجے میں مارکیٹ تنزلی کا شکار ہو ئی اور مندی کے بادل چھا گئے اور کاروباری کے اختتام
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی،سرمایہ کاروں کو68 ارب87کروڑکا نقصان: ڈالر اور سونا مہنگا

منگل 22 دسمبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پرپیر کو مندی چھائی رہی جس کے نتیجے میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزکے ایس ای100انڈیکس 406.80 پوائنٹس کی کمی سے 43333.76پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ حصص فروخت کا دباؤبڑھنے کے سبب55.44فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکار ڈ کی گئی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو68 ارب87کروڑ33لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس 406.80پوائنٹس کی کمی سے 43333.76پوائنٹس پر بند ہوا اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس223.01پوائنٹس کی کمی سے سے 18023.20پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس246.50 پوائنٹس
مزید پڑھیے








اہم خبریں