Common frontend top

کاروبار


پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پورا ہفتہ تیزی، ڈالر،سونا بھی سستا

اتوار 20 دسمبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی تیزی کا رجحان غالب رہا اور گذشتہ ایک ہفتہ میں کے ایس ای 100 انڈیکس مزید1200پوائنٹس بڑھ گیا جسکی وجہ سے انڈیکس 43ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرتا ہوا 43700پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا ،کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 253 ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 80کھرب روپے سے تجاوز کر گیا جبکہ 57.46فیصڈ حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں اس طرح گذشتہ4ہفتوں کے دوران کے ایس ای100انڈیکس3500پوائنٹس بڑھ چکا ہے جبکہ
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، مزید406پوائنٹس بڑھ گئے: ڈالر سستا، سونامہنگا

جمعه 18 دسمبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کاتسلسل برقراررہااورکے ایس ای100انڈیکس مزید406.50پوائنٹس کے اضافے سے 43766.69پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی سرمایہ کاری میں گرمجوشی کے باعث73.07فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت76ارب63کروڑ93لاکھ روپے بڑھ گئی۔سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزدوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100انڈیکس 43792پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا تیزی کا رجحان آخر تک برقرار رہا اورکاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس406.50پوائنٹس کے اضافے سے 43766.69پوائنٹس پر بند ہوا ،عالمی مارکیٹ میں
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی: انڈیکس 109پوائنٹس بڑھ گیا، سونا مہنگا، ڈالرسستا

جمعرات 17 دسمبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی کا رجحان غالب رہاجس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 109.35 پوائنٹس اضافے سے 43360.19 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیااورمارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 22 ارب 11کروڑ96لاکھ روپے بڑھ گئی ۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز ٹریڈنگ کے ابتدائی اوقات میں مندی رہی جس کے سبب کے ایس ای100انڈیکس43175پوائنٹس کی سطح پرآگیا تاہم بعد ازاں منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری سے مندی کے اثرات زائل ہوگئے اور مارکیٹ مثبت زون میں داخل ہوگیا ۔اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس60.92پوائنٹس اضافے سے سے 18101.62پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرز
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری 126 ارب بڑھ گئی

منگل 15 دسمبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس43ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے 795.82 پوائنٹس کے اضافے سے 43266.22پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیااور77.48فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیاجس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 26ارب33کروڑ16لاکھ روپے بڑھ گئی جب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی بدھ کی نسبت 12.89فیصدزائد رہا ۔گزشتہ روز مجموعی طور پر413کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 320کمپنیوں کے حصص
مزید پڑھیے


لاہور چیمبر نے اینڈرائیڈ ایپ لانچ کردی

جمعرات 10 دسمبر 2020ء
لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور چیمبر نے اپنا اینڈرائیڈ ایپ لانچ کردیا ہے اور ان چند چیمبرز میں شامل ہوگیا ہے جنہوں نے اپنا اینڈرائیڈ ایپ بنایا ہے ۔ صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ یاسر ہمایوں ، لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے مشترکہ طور پر ایپ لانچ کیا جبکہ سابق صدر میاں مصباح الرحمن، یاسر خورشید، حاجی آصف سحر، واصف یوسف، عظمی شاہد، ملک ریاض، عمران بشیر، عظمی شاہد، ہارون اروڑہ اور مائیکروٹیک لندن کے شعیب بیگ نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ صوبائی وزیر نے اپنے خطاب
مزید پڑھیے



سٹاک مارکیٹ میں مندی سونا فی تولہ 1300 روپے مہنگا

بدھ 09 دسمبر 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منگل کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالبآگیاجس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس13.53پوائنٹس کی کمی سے 42101.78پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ 52.48فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس سے سرمایہ کاروں کوایک ارب 49کروڑ85لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ دریں اثنا مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت1300روپے اضافے سے 1لاکھ11ہزار300اور دس گرام سونے کی قیمت1115روپے اضافے سے 95ہزار422روپے ہوگئی۔علاوہ ازیں انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی، 13ارب نقصان،ڈالر مہنگا،سوناسستا

منگل 08 دسمبر 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر)ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے اور سیاسی لحاظ سے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز مندی کا رجحان غالب رہا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص فروخت کے دباؤ کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 91.69پوائنٹس کی کمی سے 42115.31پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ54.88فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس سے سرمایہ کاروں کو 13ارب62کروڑ11لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔دریں اثنا گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید پانچ پیسے بڑھ کر160.25روپے اورقیمت فروخت160.45روپے ہوگئی جب کہ مقامی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،مزید596 پوائنٹس بڑھ گئے،سونا ، ڈالر مہنگے

بدھ 02 دسمبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 596.45پوائنٹس کے اضافے سے 41665.27 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور71.50فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 94ارب83کروڑ94لاکھ روپے بڑھ گئی۔ مجموعی طور پر 393کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 281کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،84میں کمی اور 28کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔دریں اثنا گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید45پیسے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 41ہزارکی نفسیاتی حدپربحال: ڈالر اور سونا سستا

منگل 01 دسمبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کونومبر کے آخری کاروباری سیشن کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا۔ کے ایس ای100انڈیکس 41ہزارکی نفسیاتی حدکو بحال کرتے ہوئے 261.73 پوائنٹس اضافے سے 41068.82پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جبکہ62.5فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 34ارب25کروڑ27لاکھ روپے بڑھ گئی تاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت 2.32فیصد کم رہا۔پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغازمنفی زون میں ہوا
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان: مزید 600 پوائنٹس بڑھ گئے، ڈالر ، سونا مہنگا

جمعه 27 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحا ن برقرار رہا اور کے ایس ای100 انڈیکس 600پوائنٹس مزیدبڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس1 4ہزار پوائنٹس کی بالائی حد عبور کر گیا اور41300پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا، مارکیٹ کے سرمائے میں 91ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، سرمائے کا مجموعی حجم 74کھرب روپے سے بڑھ کر 75کھرب روپے کی بلند سطح پر جا پہنچا ،کاروباری تیزی کی وجہ سے 75فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 405کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں