Common frontend top

کاروبار


ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 4.6 فیصداضافہ

جمعرات 26 نومبر 2020ء
اسلام آباد(وقائع نگار)رواں مالی سال ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 4.6 فیصداضافہ ہوا۔ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں جولائی تا اکتوبر 2020 کے دوران 11378 ہزار درجن تیار ملبوسات برآمدکرنے سے 947.41 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی تا اکتوبر کے دوران20850 ہزار درجن ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات سے 905.24 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 42.17 ملین ڈالر یعنی 4.6 فیصد
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو41ارب کا خسارہ: ڈالر ،سونے کی قیمت بڑھ گئی

هفته 21 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی غالب آگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس353.52پوائنٹس کی کمی سے 40187.18پوائنٹس کی سطح پرآ گیاجب کہ 67.36فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو41ارب55کروڑ38لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔البتہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم جمعرات کی نسبت 12لاکھ 90ہزار حصص زائد رہا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے ابتدائی اوقات میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں دلچسپی کے باعث تیزی دیکھنے میں آئی اور دوران ٹریڈنگ
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں 148 پوائنٹس ریکور،سونا سستا،ڈالر مہنگا

بدھ 18 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں ایک روزہ مندی کے بعد منگل کو ریکوری آئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کی گئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 147.92 پوائنٹس کے اضافے سے 40652.67پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ57.21فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 18ارب 51کروڑ81لاکھ روپے بڑھ گئی ۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس147.92پوائنٹس کے اضافے سے 40652.67پوائنٹس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر 381کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی ڈالر اور سونا مزید سستے

منگل 17 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنیکے بعدمندی غالب آگئی جسکے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 64.60 پوائنٹس کی کمی سے 40504.75 پوائنٹس کی سطح آ گیاجب کہ 55.19فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں 13ارب 60 کروڑ 91 لاکھ روپے کی کمی ہوئی اور حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعہ کی نسبت 25.35فیصد کم رہا۔ گزشتہ روز کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ٹریڈنگ کے ابتدائی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کے 110 ارب52کروڑ ڈوب گئے: ڈالر ،سونا مزید سستے

جمعه 13 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں گزشتہ روز مندی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 41 ہزار کی نفسیاتی حدسے گرتے ہوئے 40564.56 پوائنٹس کی سطح پر آ گیاجب کہ حصص فروخت کے دباؤکے باعث77 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کوایک کھرب10ارب52کروڑ13لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس 632.76پوائنٹس کی کمی سے 40564.56پوائنٹس پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر 400کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 80کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھیے



قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم،مجموعی بوجھ 44ہزار801ارب ہوگیا

جمعرات 12 نومبر 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر،صباح نیوز)پی ٹی آئی کی حکومت نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار 801 ارب روپے ہوگیا ہے ، قرضوں کا بوجھ سوا دو سال میں 14 ہزار 922 ارب روپے بڑھ گیا ہے ۔صباح نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تین ماہ میں حکومت نے 581 ارب روپے قرض لیا ہے ۔سٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق رواں سال ستمبر تک وفاقی حکومت کا قرض 35688 ارب روپے ہوگیا
مزید پڑھیے


زرمبادلہ ذخائر 19ارب 35کروڑ36لاکھ ڈالر ہو گئے

جمعه 06 نومبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں5کروڑ71لاکھ ڈالر کے اضافے سے 19ارب35کروڑ36لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 6کروڑ11لاکھ ڈالر کے اضافے سے 12ارب18کروڑ26لاکھ ڈالر ہوگئی جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر 40لاکھ ڈالر کی کمی سے 7ارب17کروڑ10لاکھ ڈالر ہو گئے ۔
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،100 انڈیکس 789پوائنٹس بڑھ گیا: ڈالرسستا، سونامہنگا

جمعه 06 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس کی41ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی کے سبب73 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 19ارب 55کروڑ29لاکھ روپے بڑھ گئی ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو ٹریڈنگ کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں نے کھل کر حصص کی خریداری کی جس کے باعث تیزی رہی ، یہ رجحان آخر تک
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی غالب، سرمایہ کاروں کے 17ارب سے زائد ڈوب گئے: ڈالر اور سونا سستا

جمعرات 05 نومبر 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 198.92پوائنٹس کی کمی سے 40281.96پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ حصص کی فروخت کے دباؤ کے باعث59.54فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو17ارب 38کروڑ84لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی کیساتھ ہوا جس کے باعث ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100انڈیکس40911پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا تاہم بعد ازاں حصص فروخت کا دبائو بڑھ گیا جس کے نتیجے میں
مزید پڑھیے


رواں سال پاکستان کی ترسیلات زر میں 9فیصد اضافے کا امکان

پیر 02 نومبر 2020ء
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک کی نئی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاکستان میں ترسیلات زر 9 فیصد بڑھ کر 24 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیگریشن اینڈ ڈویلپمنٹ بریف کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کے منفی اثرات نے عالمی معیشت کو سست کردیا ہے جس کے اثر کو سفری پابندیوں کی وجہ سے رقم لے جانے میں پیش آنے والی مشکلات اور زرِ مبادلہ کی منتقلی میں مراعات دئیے جانے سے رسمی اور غیر رسمی چینلز سے ترسیلات زر میں
مزید پڑھیے








اہم خبریں