Common frontend top

کاروبار


سٹاک مارکیٹ: تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا،53 فیصد کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتیں گرگئیں

هفته 05  ستمبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کئی روز سے جاری تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس165.11پوائنٹس کی کمی سے 42188.11پوائنٹس کی سطح پرآ گیا۔53فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں10ارب 17کروڑ88لاکھ روپے کی کمی ہوئی اور حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی جمعرات کی نسبت 17.55فیصد کم رہا ۔گزشتہ روز توانائی شعبے میں گردشی قرضے بڑھنے ،اگست میں ملکی برآمدات میں کمی اور بین الاقوامی سٹاک مارکیٹوں
مزید پڑھیے


زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ،19ارب 84کروڑ28لاکھ ڈالر ہوگئے

جمعه 04  ستمبر 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر12کروڑ4لاکھ ڈالر کے اضافے سے 19ارب84کروڑ28لاکھ ڈالر ہوگئے ۔سٹیٹ بینک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 28اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 7کروڑ19لاکھ ڈالر کے اضافے سے بڑھ کر12ارب71کروڑ27لاکھ ڈالر جب کہ دیگر کمرشل بینکوں کے ذخائر4کروڑ85لاکھ ڈالر کے اضافے سے 7ارب13کروڑ1لاکھ ڈالر ہوگئی۔
مزید پڑھیے


مہنگائی کی شرح میں کمی اگست میں8.2 فیصدپرآگئی

بدھ 02  ستمبر 2020ء
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگست میں مہنگائی کم ہوکر 8.2 فیصدپرآگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی 2020میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصدتھی، گزشتہ اگست 2019 میں مہنگائی کی شرح 10.5 فیصد تھی، جولائی تا اگست 2020میں مہنگائی کی شرح 8.7فیصدرہی، اگست میں چکن 36.4 فیصد، ٹماٹر 31.8 فیصد،تازہ پھل 23 فیصد، دال مونگ 6.5فیصد،سبزیاں 2.7 فیصدسستی ہوئیں، اسی طرح دال مسور،دال چنا، کوکنگ آئل بھی سستے ہوئے جبکہ سالانہ بنیادپرپیاز 38.6 فیصد سستا ہوا، اگست میں ماہانہ بنیادپرچینی 13.53،گندم 12 فیصد، آلو 5.8 فیصد ، پیاز 10.4فیصد،تازہ دودھ 4.8 فیصد،سالانہ بنیادپرآلو 62.4 اورگندم 44.3 فیصد مہنگے ہوئے ،دال مونگ 35.6 فیصد، چینی
مزید پڑھیے


کرنٹ اکائونٹ خسارہ سرپلس سٹاک ایکسچینج میں ہفتہ بھر تیزی 1434پوائنٹس بڑھ گئے

اتوار 30  اگست 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہا۔پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکائونٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات نے سرمایہ کاری کے تمام شعبوں کا اعتماد بڑھایا جب کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کی مستقبل میں معیشت کی بہتری کی پیشگوئیاں بھی مارکیٹ کی سرگرمیوں پراثرانداز ہوئیں۔سٹیٹ بینک کی روشن پاکستان سکیم سے ترسیلات زر کی آمد مزید بڑھنے کی توقعات جیسے عوامل نے کیپٹل مارکیٹ کے گراف کو بلندی کی جانب گامزن کیا، ہفتے وار کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں نے پر اعتماد انداز میں آئل
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی ڈالر اور سونا مہنگا

منگل 25  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹا ک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہا لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب آگیاجس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 181.01پوائنٹس کے اضافے سے 39802.60 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ59.02فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں17ارب69کروڑ63لاکھ روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت2کروڑ87لاکھ54ہزار شیئرز کم رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100انڈیکس181.01پوائنٹس کے اضافے
مزید پڑھیے



سٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار، مزید 285.56پوائنٹس گرگئے :ڈالر مہنگا، سونا سستا

جمعه 21  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کوبھی مندی کا رجحان غالب رہااور کے ایس ای100انڈیکس مزید 285.56 پوائنٹس کی کمی سے 40ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 39868.55پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ59.35فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں38ارب79کروڑ58لاکھ روپے کی کمی ہوئی اور حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی منگل کی نسبت7.62فیصدکم رہا۔گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی اوقات میں سرمایہ کاروں کی جانب حصص خریداری میں دلچسپی کے سبب کے ایس ای100انڈیکس40249پوائنٹس
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی غالب،ڈالر مہنگا، سونا سستا

جمعرات 20  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی ،ڈالر مہنگا، سونا سستا ہوگیا۔گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی اوقات میں سرمایہ کاروں کی جانب حصص خریداری میں دلچسپی کے سبب کے ایس ای100انڈیکس 40427.90پوائنٹس کی سطح پر آگیا تاہم بعد ازاں منافع کے حصول کی عرض سے شیئرز فروخت کا دباو بڑھ گیا جس کے نتیجے میں تیزی کے اثرات زائل ہوگئے اور انڈیکس 40061پوائنٹس کی سطح پر آگیا بعد میں ریکوری آئی لیکن مندی کا رجحان غالب رہا اور کاروبار کا اختتام
مزید پڑھیے


سونا 1لاکھ22ہزار300روپے فی تولہ ہوگیا، ڈالر بھی مہنگا

بدھ 19  اگست 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں منگل کوبھی کاروبار حصص میں اتار چڑھاؤ کی کیفیت رہی لیکن مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں ہوا۔ منگل کو شیئرز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز11پوائنٹس کی مندی سے ہوا اور100انڈیکس40111پوائنٹس پر آگیا ۔بعد ازاں نئی سرمایہ کاری سے انڈیکس61.51پوائنٹس بڑھ کر40184.01پوائنٹس پر بند ہوا ۔اسی طرح کے ایس ای30انڈیکس16.44پوائنٹس اضافے سے 17401.87پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس33.70پوائنٹس بڑھ کر28232.90 پوائنٹس اور کے ایم آئی30انڈیکس332.69پوائنٹس کی تیزی سے 64886.88 پر بند ہوا ۔کاروباری اتار چڑھاؤ کے باوجود مارکیٹ کے سرمایے میں8ارب90کروڑ61لاکھ27ہزار230روپے کا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی،ڈالر اور سونا مہنگا

منگل 18  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو ملا جلا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس168پوائنٹس کم ہو گیا تاہم مارکیٹ کے سرمائے میں 17ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ 52فیصدحصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کوکاروبار کا آغازمثبت ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 40407پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا تاہم تکنیکی کریکشن کے سبب انڈیکس 39942پوائنٹس کی پست سطح پر بھی ٹریڈ کرتا دیکھا گیا ،فوڈز ،پیٹرولیم ،گیس ،سٹیل اور توانائی کے شعبے میں خریداری کے سبب انڈیکس 40100پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا مگر مارکیٹ منفی زون میں
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی برقرار سرمایہ کاروں کو22ارب94کروڑ کا نقصان،سونا ، ڈالر سستا

جمعه 14  اگست 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کے باعث اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا لیکن مجموعی طور پر مندی غالب آگئی اورکے ایس ای 100انڈیکس مزید182.44پوائنٹس کی کمی سے 40290.74پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ 52.50فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں22ارب94کروڑ31لاکھ روپے کی کمی ہوئی ۔دریں اثناء صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک ہزارروپے کم ہوکر 1لاکھ 19ہزار روپے ہو گئی اسی طرح 858روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت
مزید پڑھیے








اہم خبریں