Common frontend top

کاروبار


سٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی ، سونا1لاکھ5ہزار900روپے کی بلند سطح پر

بدھ 08 جولائی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل آٹھویں روز منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 170.58پوائنٹس کے اضافے سے 35373.35پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت29 ارب 52کروڑ55لاکھ روپے بڑھ گئی۔کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100 انڈیکس 170.58 پوائنٹس کے اضافے سے 35373.35پوائنٹس پر بند ہوا۔گزشتہ روز394کمپنیوں کے حصص کاروبار ہوا جن میں سے 207کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ157میں کمی اور30میں استحکام رہا ۔دریں اثنا مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سوناایک ہزار روپے مہنگا ہو کر 1لاکھ5ہزار900روپے اور دس گرام سونے کی قیمت
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،35ہزارکی حد عبور،سونا مہنگا ،ڈالر مستحکم

منگل 07 جولائی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کوکاروبار حصص میں تیزی کا سلسلہ بدستور جاری رہا اور کے ایس ای100انڈیکس35ہزار200 کی سطح کو بھی عبورکرگیا۔کاروبار میں تیزی کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت42ارب56کروڑ روپے بڑھ گئی ۔کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس 151.39پوائنٹس کے اضافے سے 35202.77پوائنٹس پر بند ہوا۔ پیرکو380کمپنیوں کے حصص کاروبار ہوا جن میں سے 257کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ94میں کمی اور29میں استحکام رہا۔دریں اثناعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو کر1لاکھ4ہزار900روپے ہوگیاجبکہ
مزید پڑھیے


سٹیٹ بینک کو عالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالرموصول

جمعرات 25 جون 2020ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)پاکستان کوعالمی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالرموصول ہوگئے ، جس سے کورونا وبا کے دوران لاک ڈائون سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہا کہ کوویڈ 19 ایکٹورسپانس اینڈ ایکسپینڈیچر سپورٹ پروگرام کے تحت پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالرایشیائی ترقیاتی بینک اور پچاس کروڑڈالرعالمی بینک سے موصول ہوئے ۔ سٹیٹ بینک نے بتایاکہ پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ مثبت ہوگیا ہے ،رواں سال اپریل میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 53کروڑ ڈالر تھا جبکہ گزشتہ سال مئی میں کرنٹ
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ڈالر سستا، سونافی تولہ1 لاکھ2ہزار کی بلند ترین سطح پر

منگل 23 جون 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی کا رجحان غالب آگیا اور اورکے ایس ای 100 انڈیکس 298.97 پوائنٹس کے اضافے سے 33737.92 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ تیزی کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 46ارب 12 کروڑ 38لاکھ روپے کا اضافہ ہوا ۔ گز شتہ روز 357کمپنیوں کے حصص کاروبار ہوا جن میں سے 146کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ 190میں کمی اور 21 میں استحکام رہا۔دریں اثناسونے کی فی تولہ قیمت 1300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ2ہزار
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی ، سوا کھرب کا نقصان ،ڈالر بلند ترین سطح پر

منگل 16 جون 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج م یں وفاقی بجٹ پیش ہونے کے بعد گزشتہ روز ٹریڈنگ سیشن میں مندی چھائی رہی کے ایس ای100انڈیکس34ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 786.72پوائنٹس کی کمی سے 33824.51پوائنٹس کی سطح پر آگیا جس کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 27 ارب 18 کروڑ24لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت47.75فیصد زائد رہا ۔ مجموعی طور پر 355کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں84کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ،250میں کمی اور21میں استحکام رہا
مزید پڑھیے



سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 4 نفسیاتی حدیں بحال، انٹر بینک میں ڈالرمہنگا

منگل 09 جون 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو تیزی کا رجحان رہا ۔کے ایس ای100انڈیکس 399.15پوائنٹس کے اضافے سے 34749.57 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور65.35فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 60 ارب 74کروڑ66لاکھ روپے بڑھ گئی اور حصص کی لین دین کے لحاظ سے کاروباری حجم بھی149.52فیصد زائد رہا۔کے ایس ای100انڈیکس 34400،34500،34600اور34700کی نفسیاتی حدیں یکے بعد دیگرے بحال ہوگئیں تیزی کا رجحان آخرتک برقرار رہااورمارکیٹ کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس399.15پوائنٹس کے اضافے سے 34749.57پوائنٹس ہو گیا۔ گزشتہ روز
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار ، ڈالر، سونا مہنگے

جمعه 22 مئی 2020ء
کراچی ( کامرس رپورٹر ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز جمعرات کو بھی مندی کا رجحان برقرار رہا جس سے کے ایس ای100انڈیکس مزید 96.20پوائنٹس کی کمی سے 33836.61پوائنٹس کی سطح پر آگیاجبکہ 55فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ مندی کے باجود مہنگے شیئرز کی قیمتیں بڑھنے سے سرمایہ کاری مالیت2 ارب 80کروڑ51لاکھ روپے بڑھ گئی ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کا آغاز مثبت ہوا جس کے سبب ابتدائی اوقات میں کے ایس ای100انڈیکس34046پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا تاہم بعد ازاں عید اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث
مزید پڑھیے


چھاپے نہ مارنے کی یقین دہانی پر فلورملز کاہڑتال ختم کرنے کا اعلان

بدھ 20 مئی 2020ء
لاہور(کامرس رپورٹر،92 نیوزرپورٹ،مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت پنجاب کی جانب سے فلور ملز پر چھاپے نہ مارنے کی یقین دہانی کے بعد پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرخوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے فلور ملزایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں فلور ملز مالکان کے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی، مجوزہ معاہدہ کے تحت انتظامیہ، محکمہ خوراک کی ٹیم فلور ملز کی حدود میں داخل نہیں ہوسکے گی، 20 اب کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت805روپے ہوگی۔ فلورملز3دن کی بجائے 7دن کا ذخیرہ رکھ سکیں گی۔اس کے علاوہ فلور ملز صوبے کے کسی بھی
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی ، 100انڈیکس34ہزار کی نفسیاتی حدسے گرگیا: سونا اور ڈالر مہنگا

منگل 19 مئی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزاتار چڑھاؤ کے بعد مندی چھاگئی۔کے ایس ای 100 انڈیکس 34 ہزار کی نفسیاتی حدسے گرگیا اور 203.36پوائنٹس کی کمی سے 33804پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔ 53.48فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا جس سے کے ایس ای100انڈیکس 34394پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔بعد ازاں مختصر مدتی سرمایہ کاروں کے منافع کے حصول کیلئے حصص فروخت کے رجحان سے مندی چھاگئی اورانڈیکس33762پوائنٹس کی سطح پر آگیا ،بعد
مزید پڑھیے


برآمدات کیلئے جامع حکمت عملی سے کام کررہے :رزاق دائود

پیر 18 مئی 2020ء
اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)مشیرتجارت وٹیکسٹائل عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کے حکومت برآمدات کے فروغ کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے ،میکسیکو کے ساتھ چاول کی برآمدات کے امکانات روشن ہیں۔گزشتہ روز مشیر تجارت نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ میکسیکو کے ساتھ چاول کی برآمد رکی ہوئی ہے کوشش ہے کہ میکسیکو کو چاول کی برآمد جلد شروع ہو جائے ۔انہوں نے کہا کہ میکسیکو سے چاول سے متعلق وفد آئندہ 2 ماہ تک پاکستان کا دورہ کرے گا، وفد پاکستان کے برآمد کنندگان کو چاول برآمد کرنے کی اجازت دینے کیلئے جانچ
مزید پڑھیے








اہم خبریں