Common frontend top

کاروبار


سٹاک مارکیٹ میں تیزی 111 پوائنٹس بڑھ گئے، ڈالر سستا

جمعه 15 مئی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں جمعرات کوکاروبار حصص میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس111.86پوائنٹس کے اضافے سے 33693.73پوائنٹس کی سطح پر بند ہواجبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 35ارب92کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ،تیزی سے 53.40فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان غالب رہا ،فوڈز ،سیمنٹ سمیت دیگر منافع بخش شعبوں میں سرمایہ کاری کی بدولت ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر انڈیکس 33997.29پوائنٹس کی بلند سطح پر جا پہنچا تھا تاہم کاروبار کے اختتا
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی سونے کی قیمت مستحکم،ڈالر مہنگا

بدھ 13 مئی 2020ء
کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور لاک ڈاون میں نرمی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات میں اضافہ ہونے اور سیمنٹ کی فروخت بڑھنے کی توقعات کے پیش نظر سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کی گئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 319.23پوائنٹس کے اضافے سے 33603.02پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ 59.13فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت42 ارب45کروڑ32لاکھ روپے بڑھ گئی اور کاروباری حجم بھی گزشتہ ٹریڈنگ
مزید پڑھیے


لاہور چیمبر میں اجلاس، مارکیٹیں کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم

پیر 11 مئی 2020ء
لاہور،اسلام آباد(کامرس رپورٹر،صباح نیوز، خصوصی نیوز رپورٹر) لاہور چیمبر میں ہنگامی اجلاس کے موقع پر مارکیٹوں، صنعتی اور تجارتی ایسوسی ایشنز کے سو سے زائد عہدیداروں اور نمائندوں نے ارکیٹیں و دکانیں کھلوانے کے لیے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کوششوں کو بھرپور طریقے سے سراہا اور حکومت کی جانب سے بنائے گئے ایس او پیز اور حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل درآمد کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ لاہور چیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ سینئر نائب صدر علی حسام اصغر، نائب صدر میاں زاہد جاوید احمد، سابق صدر محمد
مزید پڑھیے


ایل این جی کی قیمت میں نمایاں کمی

جمعه 08 مئی 2020ء
اسلام آباد (92نیوزرپورٹ) اوگرانے مئی کیلئے آرایل این جی کی قیمت میں نمایاں کمی کردی،سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 2.07 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے ،سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 1.80ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کر دی گئی،سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 7.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی،سوئی سدرن کیلئے سسٹم پرآر ایل این جی کی نئی قیمت 7.75 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی۔
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ سرمایہ کاروں کو 4 ارب 61 کروڑکا خسارہ : ڈالراورسونے کی قیمت میں کمی

منگل 05 مئی 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو 4 ارب 61 کروڑ کا خسارہ برداشت کرنا پڑا،ڈالراور سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی،تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تین روزہ تعطیل کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز پرپیرکومندی کا رجحان غالب رہا،100 انڈیکس کی 34ہزارکی نفسیاتی حد گرکر195 پوائنٹس کی کمی سے 33916.64 پوائنٹس کی سطح پرآگیا،حصص فروخت کے دباؤ سے 50.42 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی اورسرمایہ کاروں کو 4 ارب 61 کروڑ 9 لاکھ روپے کا خسارہ اٹھانا پڑا۔کاروبارکے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں نے محتاط طرزعمل اپنایااورابتدائی اوقات میں انڈیکس
مزید پڑھیے



لاک ڈائون کے دوران سپیئرپارٹس ملنامشکل: سٹیٹ بینک نے جدید سکیورٹی فیچرزکے بغیر نوٹ چھاپنے کی اجازت مانگ لی

اتوار 03 مئی 2020ء
اسلام آباد (سہیل اقبال بھٹی)کورونا وائرس کی ہر معاشی شعبے میں تباہ کاریوں کیساتھ سٹیٹ بینک کی نئے نوٹ چھاپنے کی صلاحیت پربھی اثر انداز ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔5سو روپے ،1ہزار روپے اور 5ہزار روپے کے نوٹ وارنشنگ کیساتھ چھاپنا دشوار ہوگیا ۔ سٹیٹ بینک نے وفاقی حکومت سے دو ماہ تک بغیر وارنشنگ کے 5سو روپے ،1ہزار روپے اور 5ہزارکے نوٹ چھاپنے کی اجازت طلب کرلی ۔وارنشنگ کے ذریعے نئے نوٹوں کی تیاری کیلئے صرف ایک مشین دستیاب ہے ۔ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے مشین کے سپیئرپارٹس ملنا مشکل ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں 238.82پوائنٹس کی ریکوری ، ڈالر مہنگاہوگیا

بدھ 29 اپریل 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منگل کو ریکوری آئی اور دو روزہ مندی کے نتیجے میں سستے ہونے والے شیئرز کی خریداری کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 238.82 پوائنٹس کے اضافے سے 32553.39پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا اور53.53فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس سے مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 33ارب17کروڑ76لاکھ روپے بڑھ گئی اور کاروباری حجم بھی پیر کی نسبت30.36فیصد زائد رہا ۔گزشتہ روز ٹریڈنگ کا آغاز منفی زون میں ہوا جس کے باعث ابتدائی اوقات میں کے ایس ای100انڈیکس 32284پوائنٹس کی نچلی سطح پر آگیا تاہم بعد ازاں سرمایہ
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ، ڈالراورسونا مہنگا

هفته 25 اپریل 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 33ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد 32800پوائنٹس کی سطح پر واپس آگیا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 24ارب روپے ڈوب گئے جبکہ 63فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100انڈیکس 33068پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا بعد ازاں منافع کی خاطر فروخت کے دباؤ کے سبب مارکیٹ تنزلی کا شکار ہو گئی اور کے ایس
مزید پڑھیے


سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، سونا مہنگا، ڈالر سستا

جمعه 24 اپریل 2020ء
کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس کے اضافے سے 32800پوائنٹس کی نئی سطح پر بند ہوا ۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 86ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 62کھرب روپے کے قریب جا پہنچا ،مارکیٹ میں48فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعرا ت کو کے ایس ای100انڈیکس میں386.60پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 32464.23پوائنٹس سے بڑھ کر 32850.83پوائنٹس ہو گیا، اسی طرح 198.43پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس
مزید پڑھیے


زمین ڈاٹ کام نے سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ پلیس خرید لی

جمعه 24 اپریل 2020ء
لاہور (پ ر ) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے تھائی لینڈ کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ پلیس ’’ کائیڈی‘‘ کو خرید لی ہے ۔ ای ایم پی جی مشرقِ وسطی ٰ، شمالی افریقہ اور جنوبی ایشیا کے خطے میں معروف آن لائن پورٹل گروپ ہے ۔کائیڈی کو حاصل کرنے کے معاملات فروری 2020ئمیں عمل پذیر ہوئے تھے جس کی مالیت کا انکشاف نہیں کیا گیا۔ ای ایم پی جی کی زیر ملکیت پاکستان مین زمین ڈاٹ کام جبکہ خلیجی ممالک میں بیو ت ، بنگلہ
مزید پڑھیے








اہم خبریں