بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھنے سے 18،18 سال تک کیس چلتے رہتے :چیف جسٹس
اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھ دینے سے 18،18 سال تک ...