Common frontend top

کوئٹہ


کوروناکے مزید 59مریض جاں بحق ، 2775 نئے کیس رپورٹ: پاکستان متاثرین کے لحاظ سے 12ہویں نمبر پر آگیا

هفته 27 جون 2020ء

لاہور ، ملتان ، اسلام آباد، کراچی ،کوئٹہ ، واشنگٹن (جنرل رپورٹر، کرائم رپورٹر ،اپنے رپورٹر سے ،خبر نگار خصوصی، سٹاف رپورٹر ،لیڈی رپورٹر ،نمائندگان، 92نیوزرپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں ) ملک بھرمیں کورونا سے مزید 59افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 2775 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید59 مریض جاں بحق ہوئے ،اموات کی مجموعی تعداد3962ہوگئی جبکہ 2775 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، متاثرین کی تعداد195745ہو گئی ۔ 84168مریض صحتیاب ہوچکے ۔سندھ میں سب سے زیادہ 75168 ،پنجاب 71987،خیبرپختونخوا 24303 ،بلوچستان9946، اسلام آباد 11981 ،گلگت بلتستان1397 جبکہ آزاد کشمیر میں
مزید پڑھیے


بلوچستان ہائیکورٹ :این ایف سی ایوارڈکی تشکیل کانوٹیفکیشن کالعدم، مشیرخزانہ، سیکرٹری خزانہ کی نامزدگی بھی غیر آئینی

بدھ 24 جون 2020ء
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر،مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ نے این ایف سی ایوارڈکی تشکیل کانوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا ،عدالت نے قرار دیا ہے کہ ممبران کی تقرری آئین کے مطابق نہیں ،صدرمملکت گورنر بلوچستان وزیراعلی یا صوبائی حکومت کی سفارش پر نئے ممبر کی تقرری عمل میں لائیں۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نذیراحمد لانگو پرمشتمل بینچ نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی)سے متعلق صدرمملکت کی طرف سے بنائے گئے ٹرمز آف ریفرنس ،مشیرخزانہ کی بطورممبراور وفاقی سیکرٹری خزانہ کی بطور اقتصادی ماہر تقرری کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ صدر مملکت
مزید پڑھیے


بچی اغوا میں معاونت ، سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ

بدھ 24 جون 2020ء
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس عبداﷲ بلوچ نے بچی کے اغوا میں معاونت سے متعلق کیس میں سینیٹر میر سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ۔عدالت نے گزشتہ روز بچی کے اغوا میں معاونت سے متعلق کیس میں محفوظ فیصلہ سنادیا ۔عدالت نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل سیشن کورٹ کی جانب سے کیس میں سینیٹر میر سرفراز احمد بگٹی کی گرفتاری کا حکم دیا گیا تھا ۔
مزید پڑھیے


نوجوان نسل اپنے لیے راستہ تلاش کر لیتی ہے :فروا بتول

بدھ 24 جون 2020ء
کوئٹہ(نیٹ نیوز)بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کو بے شمار مسائل درپیش ہیں مگر میں نے ہمیشہ اپنی کمیونٹی کو حالات سے لڑتے ہوئے دیکھا ہے ، حالات چاہے جتنے بھی خراب ہوں ہمیشہ ہماری نوجوان نسل اپنے لیے راستہ تلاش کر لیتی ہے ۔یہ الفاظ ہیں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی فروا بتول کے جنھوں نے اس برس سنٹرل سپیرئیر سروس یعنی سی ایس ایس کے امتحان میں بلوچستان میں پہلی اور پاکستان میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے ۔فروا اپنے والدین کی سب سے بڑی اولاد ہیں اور ان سے
مزید پڑھیے


بلوچستان کا 465ارب روپے کا بجٹ پیش،87 ارب خسارہ تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیاگیا

اتوار 21 جون 2020ء
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) بلوچستان کا مالی سال 2020-21کا 465ارب روپے سے زائد حجم کا 87ارب خسارے کا بجٹ پیش کردیاگیا، ترقیاتی مد میں 118ارب سے زائد اور غیر ترقیاتی مد میں 309ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی۔ سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت شروع ہوا، صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے آئندہ مالی سال 2020-21کا بجٹ پیش کیا ۔تعلیم کے لئے بجٹ کا 17فیصد ، صحت کے لئے 10فیص اور مواصلات کے لئے 9فیصد حصہ مختص کردیاگیا، صوبے کو آئندہ مالی سال میں ریونیو کی مد میں 367.548ارب روپے متوقع ہیں۔ وفاقی محصولات سے 302.95ارب، صوبے کے
مزید پڑھیے



کورونا کے مزید 136 مریض جاں بحق،4944نئے کیس رپورٹ : پاکستان متاثرین کے لحاظ سے 14ویں نمبر پر آگیا

هفته 20 جون 2020ء
لاہور،اسلام آباد، کراچی ، کوئٹہ، واشنگٹن (جنرل رپورٹر ، اپنے نیوز رپورٹر سے ،لیڈی رپورٹر، سٹاف رپورٹر ، کلچرل رپورٹر ،نمائندگان، 92نیوز رپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوزایجنسیاں )ملک میں کورونا سے مزید 136افراد چل بسے جبکہ 4944 نئے کیس سامنے آگئے ۔پاکستان متاثرین کے لحاظ سے دنیا بھر میں14ویں نمبر پر آگیا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق کورونا نے مزید 136 زندگیوں کے چراغ گل کر دئیے ، اموات کی مجموعی تعداد 3229 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 4944 کیس رپورٹ ہوئے ، کیسز کی مجموعی تعداد165,062 ہوگئی۔ سندھ میں سب سے زیادہ 62269 ،پنجاب 61678،
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں: متحدہ اپوزیشن

هفته 20 جون 2020ء
اسلام آباد،لاہور، کوئٹہ(وقائع نگار خصوصی، سٹاف رپورٹر، این این آئی، آن لائن)مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام (ف)، جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی، میر حاصل خان بزنجو کی نیشنل پارٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے ۔پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ غیر آئینی، غیر قانونی، جھوٹا اور بدنیتی پر مبنی ریفرنس بنانے والے صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دیں۔’’ایسیٹ ریکوری یونٹ ‘‘کی حقیقت قوم کے سامنے
مزید پڑھیے


خیبر پختونخوا کا بجٹ آج بلوچستان کاکل پیش ہوگا

جمعه 19 جون 2020ء
پشاور،کوئٹہ(ممتاز بنگش،سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا حکومت آج 9 کھر ب 79ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کرے گی، جس میں اخراجات کا تخمینہ 9کھرب 20ارب روپے ہوگا ۔یوں بجٹ 59ارب روپے سر پلس ہوگا ۔علاوہ ازیں بلوچستان کا 400ارب سے زائد کا بجٹ کل (ہفتہ پیش کیا جائے گا۔ بجٹ صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی پیش کریں گے ۔گورنر بلوچستان نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری جاری کردی ہے
مزید پڑھیے


سنجرانی کی اختر مینگل سے ملاقات ، سربراہ بی این پی فضل الرحمن سے بھی ملے

جمعه 19 جون 2020ء
اسلام آباد ،کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کی اور انکے مسائل حل کرنے کی یقین کراتے ہوئے درخواست کی کہ وہ حکومت میں واپس آجائیں ۔ذرائع کے مطابق ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں ہوئی،صادق سنجرانی نے پرویز خٹک کی سربراہی میں قائم حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا پیغام بھی پہنچایا جبکہ مذاکراتی کمیٹی کی طرف سے جلد ملاقات کی اطلاع بھی دی لیکن سردار اختر مینگل اپنے موقف پر قائم رہے ۔اختر مینگل نے وفاقی حکومت کی وعدہ خلافیوں پر چیئرمین سینٹ کے سامنے شکایات کے انبار لگا
مزید پڑھیے


کورونا کے ریکارڈ6397 نئے کیس، مزید 107جاں بحق: لاہور کوپیر سے دو ہفتوں کیلئے مکمل بند کرنے کی تجویز

هفته 13 جون 2020ء

لاہور،اسلام آباد ، پشاور ، کراچی، کوئٹہ ، واشنگٹن ( جنرل رپورٹر ،کرائم رپورٹر، نمائندہ خصوصی سے ،خبر نگار خصوصی،لیڈی رپورٹر ،سٹاف رپورٹر ، نمائندگان ، 92 نیوزرپورٹ ، مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ،مریضوں کی تعداد 125933 ہوگئی ۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ6397 کیس سامنے آئے جبکہ 107 افراد جان کی بازی ہار گئے ،اموات کی مجموعی تعداد ا 2463 ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں28344ٹیسٹ کیے گئے ، ابتک8 لاکھ 9 ہزار 169 ٹیسٹ کیے جا چکے ۔پنجاب میں سب سے
مزید پڑھیے








اہم خبریں