Common frontend top

سپریم کورٹ


جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کا مشورہ دینے والے کا نام بتائیں سپریم کورٹ

جمعه 05 جون 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار) صدارتی ریفرنس کیس میں عدالت عظمیٰ نے ایک بار پھر ایسٹ ریکوری یونٹ (اے آر یو) سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ حکومت مقدمہ کے نتائج کو ذہن میں رکھ کر عدالت کو مطمئن کرے ۔جمعرات کو عدالت نے کیس کی مزید سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے حکومت کے وکیل فروغ نسیم کو ہدایت کی کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے میں اے آر یو کی قانونی حیثیت اور ضابطہ کار سے متعلق سوالات کا جواب دیں اور عدالت کو مطمئن کریں۔فل کورٹ نے فروغ نسیم سے
مزید پڑھیے


جسٹس فائز عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ کے 5سوالات، وفاقی حکومت نے مہلت مانگ لی

بدھ 03 جون 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے صدارتی ریفرنس کیس میں سابق وزیر قانون فروغ نسیم کو وفاق پاکستان کی نمائندگی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا زیر غور مقدمے میں حکومت کا انحصار ان دستاویزات پر ہیں جو درخواست گزار کے مطابق غیر قانونی طور پر اکھٹا کی گئیں ہیں؟۔ دوران سماعت جسٹس قاضی محمد امین احمد نے سوال اٹھایا کہ کیا شواہد کے بغیر ججوں کی جائیدادوں کی انکوائری عدلیہ کی آزادی میں مداخلت نہیں؟۔منگل کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ بینچ نے تین مہینے دس دن کے طویل وقفے
مزید پڑھیے


ریلوے کا محکمہ کیسے چلتا ہے ، ٹرین حادثے پر بڑے افسروں کیساتھ کیا کیا ؟سپریم کورٹ

جمعه 29 مئی 2020ء
اسلام آباد (خبر نگار) سرکاری ذمہ داریوں میں غفلت پر برطرف پاکستان ریلوے کے سابق انسپکٹر کو پنشن کی ادائیگی کاسروسز ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ نے معطل کردیا ہے ۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سروسز ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی تو چیف جسٹس نے کہا شاہ محمد کو پہلے گریڈ 11 سے ترقی دیتے ہوئے گریڈ 16 میں لایا گیا اور پھر دوبارہ واپس گریڈ 11 پر لایا گیا، اس شخص کی نااہلی سے دو ٹرینیں ٹکرائیں جس سے 8 افراد جاں بحق ہوئے ، قیمتی جانیں ضائع ہوئیں
مزید پڑھیے


کاروبار بندش کا فیصلہ کالعدم؛سپریم کورٹ کا پورا ہفتہ مارکیٹیں، شاپنگ مالز کھولنے کا حکم

منگل 19 مئی 2020ء

اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمی ٰنے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ملک میں ہفتے اور اتوار کے روز کاروبار بند کرنے کے فیصلے کو آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم کردیا ہے اور ملک بھر میں چھوٹی مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بھی کھلی رکھنے سمیت تجارتی مراکز( شاپنگ مالز) بھی کھولنے کا حکم دیا ہے ۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایم اے کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کو آج رپورٹ پر معاونت کیلئے طلب کرکے قرار دیا کہ
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو فوجی عدالتوں سے سزایافتہ ملزم رہا کر نے سے روکدیا

جمعرات 14 مئی 2020ء
اسلام آباد (خبر نگار)عدالت عظمی ٰنے پشاور ہائیکورٹ کو دہشت گردی کے الزام میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ملزموں کو رہا کرنے سے روک دیا ہے ۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی محمد امین احمد پر مشتمل دو رکنی سپیشل بینچ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ قیدیوں کی بریت کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا پرپشاور ہائی کورٹ کو ہدایت کی کہ ملزمان کو پیر تک ضمانت پر رہا نہ کیا جائے ۔عدالت نے قرار دیا کہ ہائی کورٹ ملزمان کی ضمانت کی
مزید پڑھیے



راولپنڈی، اسلام آباد میں قبضہ مافیا کا راج، ریاست کی کوئی رٹ نہیں سپریم کورٹ

منگل 12 مئی 2020ء
اسلام آباد ( خبر نگار خصوصی) سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں۔سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں پلاٹ پر قبضے کے ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے تھانہ کورال کے تفتیشی افسر انسپکٹر تصدق حسین کو بے ایمان قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایماندار افسر نہیں لگتا، وہ 16 فروری سے اب تک زمین کی ملکیت کا تعین نہیں کر سکا، اس نے عبوری چالان میں دونوں فریقین کیلئے گنجائش رکھی، وہ ڈیمانڈ پوری کرنے والے فریق
مزید پڑھیے


ملک میں نظام عدل تقریباً ختم ہوچکا: سپریم کورٹ

جمعه 08 مئی 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے دھوکہ دہی کے ایک مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ملزم کی درخواست قبل ازضمانت گرفتاری مسترد کردی اور آبزرویشن دی ہے کہ اس طرح کے مقدمات میں ملزمان گرفتار نہ ہو تو نظام عدل ختم ہوجائے گا جو پہلے ہی اس ملک میں تقریباً ختم ہوچکا ہے ۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چیک ڈس آنر کیس میں ملزم ملزم ذوالفقار احمد کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موئکل پر دو کروڑ روپیہ سے
مزید پڑھیے


بی آر ٹی پشاور پر ایک قدم آگے تودو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے : سپریم کورٹ

بدھ 06 مئی 2020ء

اسلام آباد( خبرنگار خصوصی،آن لائن، این این آئی ) سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تحقیقات ایف آئی اے کو ارسال کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی ہے ۔ 2 رکنی بینچ نے حکومت خیبر پختونخوا و دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار نے صوبائی حکومت کی اپیل پر اعتراضات اٹھائے ہیں، حکومت ان اعتراضات کے جواب سے راہ فرار اختیار نہیں کر سکتی۔ درخواست گزار عدنان آفریدی نے کہا کہ منصوبے پر تعمیر کے بعد توڑ پھوڑ
مزید پڑھیے


وفاق، صوبوں میں عدم تعاون کی وجہ انا،کورونا پرہفتے میں یکساں پالیسی بنائیں:سپریم کورٹ

منگل 05 مئی 2020ء

اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے اقدامات جبکہ اس ضمن میں نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی (این سی سی) کے فیصلوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جامع قومی پالیسی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ پانچ رکنی لارجر بینچ نے کورونا وائر س کے بارے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے وبا سے نمٹنے کے لئے این سی سی کے 14 اپریل کے فیصلوں پر اور اٹھائے گئے اقدمات کی شفافیت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور جامع یکساں پالیسی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے آبزرویشن دی کہ
مزید پڑھیے


بیت المال بجٹ میں3.1ارب، زکوٰاۃ میں57کروڑ کی بے ضابطگیاں،آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اتوار 03 مئی 2020ء
اسلام آباد(خبر نگار)آڈیٹر جنرل پا کستان آفس نے زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی ہے ۔گزشتہ روزکورونا وائرس ازخودنوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں زکوٰۃ اور بیت المال فنڈز سے متعلق آڈٹ رپورٹ جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ سال 2019-20 میں محکمہ زکوٰۃ کا بجٹ 7ارب 38 کروڑ تھا۔مجموعی بجٹ کا 13 فیصد آڈٹ ہوا جو 961 ملین بنتے ہیں،ان 961 ملین میں سے 574 ملین کی بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ آڈیٹر جنرل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آڈٹ میں کل رقم کے ساٹھ فیصد میں بے ضابطگیاں
مزید پڑھیے








اہم خبریں