Common frontend top

سپریم کورٹ


4سال قبل ریفرنس دائر ہوا،تاحال فرد جرم عائد نہ ہوسکی؛ نیب کیس بنائے تو اسے ختم بھی کیا کرے : سپریم کورٹ

هفته 19 فروری 2022ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الٰہی کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی درخواست خارج کردی ہے ۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال ریفرنس میں سابق چیئر مین سی ڈی اے کی ضمانت کے فیصلے کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ ملزم کے خلاف چار سال قبل ریفرنس دائر ہوا لیکن تاحال فرد جرم عائد نہیں ہوسکی ۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ضمانت منسوخی کی درخواست بھی چار سال قبل دائر کی گئی تھی۔ جس پر
مزید پڑھیے


کینسر کے مریض قیدی کے انتقال کے دوسال بعد سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت

جمعرات 17 فروری 2022ء
اسلام آباد(خبر نگار) عدالت عظمیٰ نے دو سال قبل اڈیالہ جیل میں فوت ہونے والے اغوا کے ملزم کی سزا کی معطلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ہے ۔ملزم لعل خان کو اغوا کے جرم میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی ۔ملزم نے 2020میں سزا معطلی کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر گزشتہ روز جسٹس اعجازلاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فروری 2020 میں طبی بنیاد پر سزا معطلی
مزید پڑھیے


سرکاری وکیل کیس پڑھ کر نہیں آتے ، تفتیشی بغل میں فائل دیکھنے لگ جاتے ہیں: سپریم کورٹ، طرز عمل پر سوال

هفته 12 فروری 2022ء
اسلام آباد(غلام نبی یوسف زئی)سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں استغاثہ کے وکلا اور تفتیشی افسران کے طرز عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ استغاثہ کے وکلا اور تفتیشی افسران کا طرز عمل مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کا باعث بنتا ہے ۔عدالت نے قتل کے ملزم کی ضمانت کے مقدمے کے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ فوجداری کے اکثریتی مقدمات میں سرکاری وکیل کیس پڑھ کر نہیں آتے اور عدالت کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے جواب کے لیے تفتیشی کی طرف دیکھتے ہیں جبکہ تفتیشی بغل میں پکڑے فائل کو دیکھنے لگ
مزید پڑھیے


کئی سال بعد بھی رولز نہ بننا الیکشن کمیشن کی واضح ناکامی ہے : سپریم کورٹ برہم

بدھ 09 فروری 2022ء
اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں چیئرمین کی نشست پر دوبارہ پولنگ کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ری پولنگ کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے انتخابات سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے الیکشن کمیشن کو رولز بنانے اور شائع کرنے کی ہدایت کی۔عدالت نے قرار دیا کہ کئی سال بعد بھی رولز نہ بننا الیکشن کمیشن کی واضح ناکامی ہے ، الیکشن کمیشن قانون کے
مزید پڑھیے


آئینی، قانونی اداروں کو آزاد، خودمختار ہونا چاہئے؛ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف، کسی بھی دباؤسے پاک ہو: چیف جسٹس

جمعه 04 فروری 2022ء
اسلام آباد (خبر نگار) خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں چیئرمین کی نشست پر ری پولنگ کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آبزرویشن دی ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل لا کی جواب کیلئے مہلت کی استدعا پر کیس کی مزید سماعت 8 فروری تک ملتوی کر دی اور الیکشن کمیشن سے ری
مزید پڑھیے



سپریم کورٹ:راوی اربن منصوبہ کالعدم کرنیکاہائیکورٹ کا فیصلہ معطل،حکومت کو کام جزوی جاری رکھنے کی اجازت

منگل 01 فروری 2022ء

اسلام آباد(خبر نگار) عدالت عظمٰی نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) کو کالعدم کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ہاؤسنگ منصوبہ جزوی طور پر جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے روڈا کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرکے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ۔عدالت نے حکمنامے میں قرار دیا جن زمینوں کے مالکان کو ادائیگی ہوچکی ان پر کام جاری رکھا جا سکتا ہے تاہم منصوبے میں
مزید پڑھیے


جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھالیا،قابلیت کی بنیاد پر جج بنیں:چیف جسٹس

منگل 25 جنوری 2022ء

اسلام آباد (خبر نگار،92نیوزرپورٹ)جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب پیر کو سپریم کورٹ میں ہوئی جس ۔میں عدالت عظمی کے ججوں کے علاوہ اٹارنی جنرل پاکستان ،وکلاء اور عدالت کے سٹاف نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ حلف اٹھانے کے بعد جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئی ۔جسٹس عائشہ ملک تین جون 1966کو پیدا ہوئیں اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد بطور پروفیشنل وکیل اپنے کیریئر کا آغاز
مزید پڑھیے


خورشید شاہ جیل کے بجائے ہسپتال میں رہے تویہ بھی نیب کی مہربانی تھی: سپریم کورٹ

جمعرات 20 جنوری 2022ء
اسلام آباد(خبر نگار)سپریم کورٹ نے اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت کی منسوخی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کر تے ہوئے نیب سے ملزمان کیخلاف الزامات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔نیب کے پرا سیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سندھ ہائیکورٹس نے ملزمان کو سپریم کورٹ کے طے کر دہ اصولوں کیخلاف ضمانتیں دیں اور قرار دیا کہ الزامات پر مزید تحقیقات کی ضرورت ہے جس پر جسٹس امین الدین خان نے
مزید پڑھیے


سپریم کورٹ نے تربیلا ڈیم کے متاثرین کا 60سال بعد فیصلہ کردیا،واپڈا راستہ نکالے ، تلافی کرے : جسٹس بندیال

منگل 18 جنوری 2022ء

اسلام آباد(خبر نگار)عدالت عظمیٰ نے تربیلا ڈیم متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی اور متبادل زمین دینے کے بارے ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے واپڈا کی اپیل خارج کردی ہے ۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تربیلا متاثرین کو متبادل زمین دینے کے 60سالہ پرانے تنازع کاکیس واپڈا کی طرف سے اپیل واپس لینے پر نمٹادیا۔جسٹس عمر عطا بندیال نے واپڈا کے وکیل سے مکالمہ کر تے ہوئے کہا کہ پالیسی کے مطابق تربیلا ڈیم متاثرین کو متبادل زمین نہیں ملی،206 متاثرین کو دینے کے لیے کتنی زمین درکار ہے ، جس پر واپڈا
مزید پڑھیے


جمہوریت شخصیات سے نہیں قانون پر عمل سے قائم ہوتی: سپریم کورٹ، ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں میں مداخلت سے روکدیا

هفته 15 جنوری 2022ء
اسلام آباد (خبرنگار) سپریم کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے ایک انتظامی فیصلے کے بارے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم کرکے یونیورسٹی کے فیصلے کو بحال کردیا ہے اور ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے انتظامی معاملات میں غیر ضروری مداخلت سے روک دیا ہے ، طالبہ کی جگہ امتحان دینے پر طالب علم ایمل خان کو یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تین سال کے لئے نااہل کرنے کے فیصلے کو تبدیل کرنے کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا تحریری فیصلہ سپریم کورٹ نے جاری کردیا۔ پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے
مزید پڑھیے








اہم خبریں