Common frontend top

احمد جمال نظامی


ایران بمقابلہ امریکہ!!!


یہ دو ماہ قبل 11 فروری کی بات ہے، ایران کے دارلحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں ایرانی عوام کا ایک بڑا ہجوم موجود تھا، جس نے اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ کے بانی آیت اللہ خمینی اور ایران کے ایک مقبول جنرل قاسم سلیمانی کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔ جنرل سلیمانی جنوری 2020 ء میں ایک امریکی حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے، یہ ایران میں اسلامی انقلاب کے 45 سال مکمل ہونے کی تقریب تھی۔ تہران کے آزادی اسکوائر پر انقلاب کی سالگرہ کی تقریب کے موقع
جمعه 19 اپریل 2024ء مزید پڑھیے

عدلیہ اور رول آف لاء

هفته 06 اپریل 2024ء
احمد جمال نظامی
معزز ججز کو خطوط میں بھیجے گئے مبینہ پاؤڈر اینتھریکس کا چرچا زبان زد عام ہے۔ انتھراکس پاؤڈر کو حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ججز کو ملنے والے مشکوک خطوط سی ٹی ڈی یا پولیس کے حوالے کردیئے گئے ہیں اور بتایا جا رہا ہے کہ خط کھولنے والے عملے کی آنکھوں میں سوزش کی شکایت ہے۔ انتھریکس ویسے تو ایسی بیماری ہے جو مہلک بیکٹیریا کے ذریعے لگتی ہے، اینتھریکس پاؤڈر اس بیکٹریا کے انڈے ہیں، جو ہوا کے ذریعے پھیل سکتے ہیں، اینتھریکس سے متاثرہ فرد کو شدید فلو جیسی
مزید پڑھیے


اسرائیل کے خاتمے کے آثار!

هفته 30 مارچ 2024ء
احمد جمال نظامی
ماہ مقدس رمضان المبارک میں بھی فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و ستم پر مسلمان ممالک کوئی واضح موقف اختیار کرنے سے قاصر ہیں۔ اہل اسلام کی صفوں میں شدید غم و غضہ پایا جاتا ہے، جس سے اس تلخ حقیقت کی نشاندہی ہوتی ہے کہ عالم اسلام نہیں بلکہ عالم اسلام کے حکمران کسی کٹھ پتلی سے زیادہ کا درجہ نہیں رکھتے۔کسی بھی اسلامی ریاست کے داخلی معاملات کے صفحات پلٹ لیجیے ایک ہی مرض وبا کی شکل میں سامنے آئے گا یا تو او آئی سی میں شامل تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کمزور ہونگے یا عیش
مزید پڑھیے


داخلی معاملات میں مداخلت کی گونج ؟

هفته 23 مارچ 2024ء
احمد جمال نظامی
امریکہ کے جنوبی اور وسطی ایشیا کے نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان نمائندگان کی ذیلی کمیٹی میں پاکستان کے الیکشن سے متعلق اجلاس میں پیش ہو کر بیان دیا ہے کہ سائفر کو امریکی سازش کہنے کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔ ڈونلڈلو کے بیان کے دوران ’’جھوٹ جھوٹ‘‘ کے نعرے بھی لگے، اس کے علاوہ انھوں نے پاکستان کے معاشی چیلنجز اور قرضوں کے بوجھ میں اضافے پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وطن عزیز پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی گونج اس وقت پوری دنیا میں ہے۔ ڈونلڈ لو
مزید پڑھیے


معاشرتی تبدیلی کا سفر!

جمعه 15 مارچ 2024ء
احمد جمال نظامی
احساس محرومی کے شکار معاشرے کے باسیوں میں مزاحمت کا جذبہ پیدا ہونا فطری عمل ہے، لہذا طاقت کے بیدریغ استعمال کے ذریعے عام آدمی کے جذبات کو خوف کے تابع لایا جاتا ہے۔ طاقت کا اندھا استعمال متعدد ظلم و ستم کی داستانوں کو بھی جنم دیتا ہے لیکن تاریخ انسانی گواہ ہے کہ آخر کار معاشروں میں تبدیلی کا رجحان پھلتے پھولتے تن آور درخت بن جایا کرتا ہے جس کے بعد ایسی معاشرتی کروٹ کو زیادہ دیر روکا نہیں جاسکتا اور ریاست کو تبدیلی کی پے در پے دستک پر اپنا دروازہ کھولنا ہی پڑتا ہے۔ وطن
مزید پڑھیے



عوام کے سوال۔۔۔۔!

جمعه 08 مارچ 2024ء
احمد جمال نظامی
بحیثیت قوم ہم کھاٹے کے سودے کو تسلیم کرنے پر مجبور ہیں، کوئی ہے جو عام پاکستانی کی امید کو جلا بخشے، کوئی ایسا نہیں جو قوم کو مایوسی سے باہر نکال سکے، کم ازکم قائم ہونے والی وفاقی حکومت سے عوام کو ایسی کوئی توقع نہیں، وجہ اس کی زبان زد عام ہے، مسند اقتدار پر بیٹھے کسی "دیدہ ور" کے پاس کوئی ایجنڈا تک نہیں، ایسے میں انجام گلستاں کیا ہوگا؟ عام آدمی اس کی سب سے خوب تشریح کر رہا ہے، 8 فروری کے انتخابات تاحال متنازعہ قرار پا رہے ہیں، مخصوص نشستوں پر اپنایا گیا طریقہ
مزید پڑھیے


سیاست عبادت ہے؟

جمعه 01 مارچ 2024ء
احمد جمال نظامی
سیاست کو عبادت کہا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں ہونے والی سیاست کیا عبادت ہے؟ بانی پاکستان کی رحلت کے بعد جو کچھ ہوا سو ہوا، گزشتہ تقریباً تین سال سے عبادت کی سیاست کے نام پر ہونے والے تماشوں نے ملک و ملت کو تہہ و بالا کر کے رکھ دیا ہے، اوپر سے ستم بالائے ستم عام انتخابات سے وابستہ توقعات 8 فروری کو ہی دم توڑ گئیں۔ کہنے والے ان انتخابات کو ملکی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات قرار دے رہے ہیں۔ خدا کی پناہ خود ن لیگ کے بیشتر ذمہ داران بانگ دہل کہہ رہے ہیں
مزید پڑھیے


حقائق آخر حقائق ہوتے ہیں!

جمعه 23 فروری 2024ء
احمد جمال نظامی
حقائق پرکھنے کے زاویے مختلف ہو سکتے ہیں لیکن حقائق آخر حقائق ہوتے ہیں، مورخ کا تعصب بھی حقائق کو جھٹلا پاتا ہے نہ چھپانے کا فن کارگر ثابت ہوتا ہے، سال، عشرے، صدیاں بیت جاتی ہیں اور آخر وقت کے ملبے تلے سے حقائق اپنا منہ باہر نکال کر نقارہ زن ہوتے ہیں:میری جان میں یہاں ہوں!تاریخ حقائق کا سینہ چاک کرتی ہے اور اس کا حاصل وہ سبق ہوتا ہے،جس سے روگردانی ہمارا المیہ ہے،بحران در بحران نے معاشرے کو اس کا خوگر بنا دیا ہے،معاشرتی سطح پر ہمارے رویے اور قول و فعل میں تضاد اس کے
مزید پڑھیے


بدلتا عوامی مزاج !!!

هفته 17 فروری 2024ء
احمد جمال نظامی
انتخابات سے پہلے جو پارٹی (پی ٹی آئی) سب سے زیادہ خسارے میں نظر آ رہی تھی اور جو جماعت (ن لیگ) سب سے زیادہ مضبوط پوزیشن میں نظر آ رہی تھی، یہ ساری صورتحال تبدیل ہو چکی ہے اور اتنے بڑے اپ سیٹ سامنے آ رہے ہیں کہ ایک طرف 8 فروری کی رات کو رکنے والے انتخابی نتائج کے بعد ہونے والے اعلانات کوئی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں تو دوسری طرف عوام کی قوت سے تمام جماعتیں خوفزدہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے
مزید پڑھیے


کس کو فسانہ غم سنائیں۔۔؟

جمعرات 18 جنوری 2024ء
احمد جمال نظامی
گذشتہ برس اقوام متحدہ ڈیویلپمنٹ پروگرام یو این ڈی پی کے نائب سیکریٹری جنرل اور ریجنل چیف Kanni Wignaraja نے پاکستان کے دو ہفتے کے ورچوئل ٹور کے بعد اپنی رپورٹ این ایچ ڈی آر میں بتایا تھا کہ پاکستان کی اشرافیہ سالانہ 17.4 ارب ڈالر یعنی تقریباً 4250 ارب روپے کی مراعات لیتی ہے، جس میں پاکستان کا طاقتور کارپوریٹ سیکٹر ملکی جی ڈی پی کا تقریباً 4.5 فیصد یعنی 4.7 ارب ڈالر کی مراعات حاصل کرتا ہے، جس میں ٹیکس چھوٹ، صنعتوں میں بجلی گیس پر سبسڈی، مفت پیٹرول اور پلاٹ شامل ہیں، اسکے علاوہ جاگیردار، زمیندار، وڈیرے
مزید پڑھیے








اہم خبریں